Sign in

𒁂⃝Zia Kakar

@ziakakar171.bsky.social
231 followers 114 following 21 posts
PostsRepliesMedia
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 28/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر کے فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ کے سروں کا راج ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
020
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 28/11/2024
تاروں کی جھرمٹ میں چاند 🌙 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
010
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 28/11/2024
سکھر || باب الاسلام سندھ کانفرنس سے قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ خطاب کررہے ہیں۔ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUIJcd
000
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 27/11/2024
اور انقلاب...واپس پشاور چلی گئی🤣🤣
010
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 27/11/2024
Babul Islam Conference 28 Nov Sukkur , Sindh باب الاسلام کانفرنس سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
032
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 27/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
000
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 27/11/2024
5 سال قبل جلسہ عام سکھر کے مناظر ہیں۔ اس مرتبہ 28 نومبر 2024 باب الاسلام سندھ کانفرنس کو 5 سالوں کی محنت کے ساتھ 2019 والے اپنے اس ہی جلسہ عام کے ریکارڈ کو توڑ کر کامیاب بنانا ہے۔ ان شاءاللہ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
000
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 27/11/2024
`اجتماعی عقیدہ` ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا
010
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 27/11/2024
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
010
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
2113
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
یہی ایک شخصیت ہے جس کی محبت اور دفاع کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ابابیل جمعیت صف اول میں نظر آرہے ہیں اللہ تعالیٰ قائد جی کو سلامت رکھے بلیو سکائی پر احباب جمعیت کو خوش آمدید کہتے ہیں #jamiatUlemaeslam
070
Reposted by 𒁂⃝Zia Kakar
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ اس پلیٹ فارم بلیو سکائی سے بھی دین اسلام،علمائے کرام اور اپمی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دفاع کرتے رہیں گ #JamiatUlemaeIslam
052
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
ہم سب نے ملکر جمعیت علماء اسلام کو مضبوط کرنا ہے اس وقت مولانا صاحب تمام محب وطن پاکستانیوں کا واحد امید ہے
030
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
041
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
آئے ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں تاکہ بلیو سکائی میں بھی ابابیلوں کا راج ہو #JamiatUlemaeIslam
022
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 19/11/2024
جمیعت علماء اسلام اکابرین کی جماعت ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam
111
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 18/11/2024
غیر محرم سے بات کرنے کا طریقہ، لباس اور تہذیب ، قربان تیری تربیت پے
050
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 18/11/2024
ان شاءاللہ اس پلیٹ فارم بلیو سکائی سے بھی دین اسلام،علمائے کرام اور اپمی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دفاع کرتے رہیں گ
071
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 18/11/2024
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین مفتی اسجد محمود
050
𒁂⃝Zia Kakar @ziakakar171.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم امید کی دنیا
030