Sign in

DON

@bilookhan.bsky.social
361 followers 208 following 7 posts

Nawazsharif philosophy #PMLN #TravelAgent #Messiforever #RAJPUT #PAKKALAHORIA

PostsRepliesMedia
Reposted by DON
Kami @k4mii.bsky.social · 17/12/2024
تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر ‏تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی
0133
Reposted by DON
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏🔵: منصب سنبھالتے ہی پہلی جامع کلائمیٹ چینج ، ایکشن پلان اور پالیسی دی، آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں 🔵: پنجاب کی متحرک سینئر منسٹر مریم اورنگزیب ماحولیات کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہے ‎#CMMaryamInChina
1163
Reposted by DON
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏🔵: سینئر منسٹر مریم اور نگزیب نے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی بہتری کیلئے قابل عمل اور قابل تحسین ایجنڈا پیش کیا 🔵: ایگریکلچر، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریل سیکٹر میں ماحول دوست اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں ‎#CMMaryamInChina
1186
Reposted by DON
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏🔵: چین کی طرح انڈسٹری کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں 🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے ‎#CMMaryamInChina
0307
Reposted by DON
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏🔵: چین کی ترقی پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کیلئے مشعل راہ ہے ، چین ایک جیتا جاگتا معاشی معجزہ ہے 🔵: پنجاب کی 15 کروڑ عوام کی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کو معاشی طور پر تحکم بنانا چاہتی ہوں ‎#CMMaryamInChina
0204
Reposted by DON
Amjad @amjadid.bsky.social · 01/12/2024
اک عمر سے عادت ہے تیرے شام و سحر کی اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے نکلے
031
Reposted by DON
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 27/11/2024
‏فتنہ فساد پارٹی کے پرتشدد احتجاج کے خاتمے کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھنے کو مل رہی 100 انڈیکس میں 4700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا ہے
0104
Reposted by DON
muzamil @muzamil.bsky.social · 25/11/2024
ایمل ولی خان
053
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
CM Punjab News Corner! CM pays tribute to flying officer Marium on death anniversary.
0258
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
‏"جعلی انقلاب کا دعویدار ، ہر جگہ ذلیل و خوار" پنجاب کی قیادت مٹھی بھر کارکنان نکالنے میں ناکام ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
0276
Reposted by DON
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی نے فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلا،،،پہلی بار پنجاب پولیس کو شدید مار پڑی،،،اس وقت بال پی ٹی آئی کے پاس ہے،،،تاریخی تشدد اور ناقابل بیان مزاحمت،،،عمران خان کی رہائی سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے-
053
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!
47735
Reposted by DON
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 25/11/2024
The PTI rally that just reached Islamabad is quite huge 🤦🏽‍♀️ May there be peace ahead but it doesn’t seem very likely :(
072
Reposted by DON
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 25/11/2024
ارشاد بھٹی ارسطو بن کر تحریک انصاف کی حمایت میں فرما رہے تھے کہ ایسا تو پہلی بار ہوا کہ پورا ملک میں کنٹینر لگا دئے گئےعمران خان جیت گیا وغیرہ۔ اس پر سہیل وڑائچ نے تاریخ کے اوراقوں سے چپیڑیں مارتےہوئے بتایا ہمیشہ ایسا ہوتا بےنظیر کے لانگ مارچ پر بھی ایسا ہوا آپ کیسے وکٹم بلیمنگ کر رہے😩
11810
Reposted by DON
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/11/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف کی احتجاج کے دوران پتھراؤ و تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت نام نہاد پر امن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے
1157
Reposted by DON
muzamil @muzamil.bsky.social · 25/11/2024
‏ایتھے رکھ یوتھیا وائرس کی نئی لیڈر 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
0143
Reposted by DON
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 25/11/2024
سوال: آپکے نواجوان ہمیشہ ہی کیوں استعمال ہوتے؟ کبھی پنجابی عورت سے تو کبھی ٹی ٹی پی سے تو کبھی کسی اور سے؟
0227
Reposted by DON
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/11/2024
‏پولیس اہلکار و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار امن و امان قائم کرنے کیلئے ڈیوٹی پر مامور ہیں 9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کاروائیاں کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف
0144
Reposted by DON
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/11/2024
‏46 سالہ شہید کانسٹیبل مبشر کے کم سن بچوں کی دنیا شرپسند عناصر کے ہاتھوں اجڑ گئی مجھ سمیت پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے وزیراعظم شہبازشریف
0147
Reposted by DON
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
*اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بروز 26 نومبر بند رکھنے کا فیصلہ*
003
Reposted by DON
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 25/11/2024
اچھا مجھے لگا کہ یہ پاکستانی حکومت کے ٹشن ہوتے جو اتنا وفد لے کر دوسرے ممالک جاتے پر بیلاروس والے تو ہم سے بھی آگے ہیں 75 رکنی وفد لے کر آ گئے ہیں۔
294
Reposted by DON
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 25/11/2024
اگر کسی نے ان کے ساتھ ڈیل ہی کرنی ہے ان کو این آر او ہی دینا ہے تو دے دیں کم از کم ہماری تو جان چھوڑیں۔
310734
Reposted by DON
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 25/11/2024
Home is the most dangerous place for women, says global femicide report www.theguardian.com/global-devel...
theguardian.com
Home is the most dangerous place for women, says global femicide report
Of the 85,000 women killed by men in 2023, 60% died at the hands of a partner or family member, new UN figures show
062
Reposted by DON
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 25/11/2024
Love is free as a bird in sky It can’t be caught don’t even try!!
151
Reposted by DON
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
مین سٹریم میڈیا اب عملی طور پر اپنا مقام کھو چکا ہے،،،ڈیجیٹل میڈیا بازی لے گیا،،،جھوٹ بولنے اور پروپیگنڈا کرنے والے اینکرز اب چینل مالکان کے لیئے بوجھ بن گئے نہ چینل کی ریٹنگ نہ کوئی پروگرام دیکھتا ہے-
052
Reposted by DON
Samia @lostinsight.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر پر ایسے لگتا کہ خدانخواستہ جیسے ریاست ناکام ہو چکی ہے، حلانکہ ریاست اپنے نارمل روٹین کیمطابق کام کر رہی ہے، بیلاروس کے صدر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وہ 27 نومبر تک پاکستان میں رہینگے۔ حکومت اپنی مستی میں ہے۔ آپ بھی اپنا خون مت جلائیں اور چل کریں کیونکہ خان رہا نہیں ہو گا 😆
24618
Reposted by DON
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 25/11/2024
Achay Fish n Chips nahi khaye yahan kbhi
211
Reposted by DON
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
سلامتی ہو اس خاندان پر 🕊️🫶🏻🌹❤️
074
Reposted by DON
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
حکومتی اور Pti لیڈران کے درمیان ,مذاکرات میں اسد قیصر، بیرسٹر گوہر ، شبلی فراض جبکہ حکومت سے محسن نقوی ، رانا ثناء اللہ ، ایاز صادق اور امیر مقام شامل احتجاج ختم کا اختیار صرف عمران خان کے پاس ہےباقی سب ڈرامہ بازی۔
023
Reposted by DON
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 25/11/2024
ٹیکسی 804 اپنے اصلی رنگ روپ آگئی
710221
Reposted by DON
Maqsood Asi @maqsoodasi.bsky.social · 25/11/2024
Cristiano #Ronaldo SUED over alleged unpaid £40k bill by #cosmetic doctor who specialises in treatments including #botox, fillers & #eyebrow fitting A #UK -based cosmetic Dr Roshan Ravindran has sued #AlNassr star @Cristiano Ronaldo over alleged £40k unpaid bills. 😭😭 #TheSun
111
Reposted by DON
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏یوتھیوں کی تشریف کیا بند ہوئی انکو ہر چیز بندنظر آتی ہے اخے پیٹرول پمپ بند ہیں گاڑیوں کیلئے پیٹرول نہیں مل رہا ، بیکری اور پرچون کی دکانیں بند ہیں کھانے پینے کی چیزیں کالےچنے نہیں مل رہے،فارمیسی بند پے آنسو گیس سےبچنے کیلئے ماسک نہیں مل رہےساتھ ہی کہتےہیں بڑےقافلے رواں دواں ہیں۔
05014
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کی نشتر ہسپتال ملتان میں مریضوں کی عیادت کے لیے آمد۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامیہ کو ہدایات۔
14113
Reposted by DON
Raza Butt @socialdigitally.com · 23/11/2024
اگر سعودی عرب اور وہاں کے حکمران اچھے نہیں لگتے تھے لیکن انکے تحفے تو آپکو بہت اچھے لگتے تھے، ہر چوتھے مہینے وہاں جاتے تھے اور تحفے بھر کرلے آتے تھے۔ اگرانکے حکمران اچھے نہیں تھے تو انکے ذاتی ڈرائیورکیوں بنے کیوں ان سے انکا جہاز مانگتے تھے۔ طلال چوہدری @thursdaytimes.com
0124
Reposted by DON
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 22/11/2024
‎بشری بی بی کے بیان پر سعودی ردعمل کیا ہے؟ ‎پی ٹی آئی حامیوں نے سر پکڑ لیے، حکومت خوش ‎جنرل باجوہ ٹی وی پر وضاحت دیں گے؟ ‎24 نومبر youtu.be/OOqt1fSFCog
youtu.be
Saudi Arabia's reaction on Bushra Bibi SHOCKING statement | Will General Bajwa RESPOND on Live TV?
YouTube video by Waseem Abbasi Live
1196
Reposted by DON
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 21/11/2024
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
96231
Reposted by DON
muzamil @muzamil.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ میں خود کنٹینرز لگانے کے حق میں نہیں ہوں پچھلی بار بھی ہمارا ایک بندہ شہید ہو گیا تھا پچھلی بار 300 سے زائد افغانی بھی حراست میں لیے گئے کچھ دیر پہلے 38 لوگ شہید ہو گئے ہیں، ادھر فوکس کریں یا ادھر کریں ہم نے ایف سی کسی ایک طرف دینی ہے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کو دیں، محسن نقوی
193
Reposted by DON
Raza Butt @socialdigitally.com · 21/11/2024
عمران خان نے بتایا ہے کہ انہیں کہا گیا کہ دس دن کیلئے احتجاج ملتوی کردیں جس کے عوض بات چیت کی حامی بھری گئی۔ علیمہ خان شاعر کہنا چاہ رہا ہے کہ میرے ساتھ بات چیت کرو میں احتجاج ملتوی کردیتا ہوں @thursdaytimes.com
0143
Reposted by DON
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 21/11/2024
hmm آج بڑا والا چاند ہو گا بھئی ۔
181
Reposted by DON
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 21/11/2024
وہ ایک دن سو سال کا سو سال کی وہ رات ہو
054
Reposted by DON
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 21/11/2024
انسان کی بہترین ساتھی اس کی صحت ہے اگر صحت ساتھ چھوڑ جاۓ تو انسان ہر رشتے کے لیے بوجھ بن جاتاہے🍂🍂
232
Reposted by DON
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 21/11/2024
So far, 33 passengers have been martyred and 30 injured, including children and six women, as a result of gunmen firing on convoys of passenger vehicles in Lower #Kurram Bagan Ucht and Mandori. #Parachinar
495
Reposted by DON
sahouraxo @sarahabdallah.bsky.social · 21/11/2024
BREAKING: The International Criminal Court (ICC) issues arrest warrants for Benjamin Netanyahu and Yoav Gallant, charging them with crimes against humanity and war crimes committed against the Palestinian people.
19327
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024
خیبرپختونخواہ میں صحت کارڈ کا یہ حال ہے کہ انشونس کمپنی ہر دوسرے دن اسے معطل کردیتی ہے کیونکہ حکومت کے پاس انشورنس کمپنی کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔لیکن پختونخواہ کے عوام کا پیسہ ریاست پر حملے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
0187
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Program! 🔹35000 Laptops being distributed to students by February 20, 2024. 🔹2000 Laptops for minority students and 32% allocation for South Punjab.
0158
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹیلی ویژن کے عالمی دن پر پیغام
0249
Reposted by DON
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 21/11/2024
احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان
053
Reposted by DON
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 21/11/2024
‏اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح جواب دے دیا ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے بالخصوص وہ عناصر جو دھمکیاں دے کر مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں ان کے ساتھ تو بلکل بھی کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
0207
Reposted by DON
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
03312