Reposted by AbabeelJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 04/01/2025جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خدمات کے اعتراف میں پر وقار استقبالیہ پروگرام۔ 6 جنوری بروز پیر 11 بجے بمقام نشتر ہال پشاور۔ ان شاءاللہ #JuiUpdates #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP 1145
Reposted by AbabeelJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 27/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP 25827
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 26/11/2024ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔ 02713
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 23/11/2024ٹویٹر (x) پر ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ #SaveKurram 0127
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر 13912
Reposted by AbabeelJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 19/11/2024مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam 48432
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔ #JamiatUlemaeIslam 25323
Reposted by AbabeelKashifUddinSyed @kashifuddinsyed.bsky.social · 19/11/2024JUI's social media team is trending on bluesky. #JamiatUlemaeIslam 2117
Reposted by AbabeelSami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Reposted by AbabeelZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144
Reposted by AbabeelTeam JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam 411555
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam 16224105
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 158328
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ 37923
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم ۔ جے یوآئی فیملی سے وابستہ تمام ساتھیوں کو خوش آمدید 21525