Sign in

Ikramullah Naseem

@realikramnasim.bsky.social
707 followers 135 following 49 posts

جمہوریت پسند اعتدال پسند

PostsRepliesMedia
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 30/11/2024
خوش آمدید
000
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨 وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
1102
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 24/11/2024
‏ہمارے بٹگرام سے پی ٹی آئی کا کافی بڑا قافلہ نکلا ہے اسلام آباد کے لئے یاد رہے اس سے قبل جتنے بھی احتجاجات ہوئے ہیں اتنی بڑی تعداد میں پی ٹی آئی والے بٹگرام سے نہیں نکلے
061
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 20/11/2024
‏24 نومبر کی کال اگر پی ٹی آئی 20 ہزاٹ بندہ اسلام آباد لانے میں کامیاب ہوتی ہے تو کیا عمران خان کی رہائی ہو جائے گی ؟ آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
363
Reposted by Ikramullah Naseem
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 20/11/2024
‏ججوں کو چاہیے سیدھا فیصلہ ٹھوک دیں کہ ‏1- کپتان کو اگلے پچھلے اور موجودہ تمام کیسوں میں بری کیا جاتا ہے ‏2- جیل کے باہر “ میرا پیا گھر آیا “ والا گانا لگا کر استقبال کیا جائے
4207
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 20/11/2024
‏پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین ، سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا مدارس آرڈیننس بارے میں تھے ۔
082
Reposted by Ikramullah Naseem
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں #JamiatUlemaeIslam
113917
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
ہیش ٹیگ پر جس جس نے بھی پوسٹ کی ہے ایک ایک کو فالو کررہا ہوں #JamiatUlemaeIslam
2124
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان #JamiatUlemaeIslam
064
Reposted by Ikramullah Naseem
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں #JamiatUlemaeIslam
113917
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
سکائی بیلو پر جو بھی بندہ اس ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کرے گا آپ پر لازم ہے کہ اسکو فالو کریں وہ آپکو فالو بیک کرے گا میری جانب سے فوری فالو بیک لینے کا طریقہ یہ ہے کہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں فورا فالو بیک مل جائے گا ان شاءاللہ یوں ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائیں گے #JamiatUlemaeIslam
0106
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے تمام دوست تیار رہیں ابھی 9بجے سکائی بیلو پر ابتدائی فالوورز بڑھاؤ ہیش ٹیگ لانچ کیا جائے گا تاکہ سب دوست احباب ایک دوسرے کے ساتھ اس ایپ پر بھی جڑ سکیں
060
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
‏راجہ شہزاد ان چند بندوں میں سے ہے جنہوں نے نون لیگ کےخلاف بڑے بڑے پروپیگنڈوں کو ایکسپوز کیا اہم وقت میں نون لیگ کے بیانیے کو ڈیفینڈ بھی کیا اب وہ عرصہ دراز سے کہہ رہا ہے جکہ ٹک ٹاک بے حیائی اور فتنے کا جڑ ہے حکومت کے لئے بھی درد سر ہے انکو بین کیا جائے مگر کوئی سننے والا نہیں
1185
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
حافظ حمد اللہ صاحب کو سکائی بیلو پر خوش آمدید کہتے ہیں
062
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
ہم کرکٹ کی دنیا میں ❤️
3140
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد مولانا فضل الرحمن صاحب کی خیریت دریافت کی
0101
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
15283
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
بری خبر بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا
0199
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
بیلو سکائی پر فالوورز ایسے آرہے ہیں جیسے آندھی میں شاپر 🤣
5252
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں
0177
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
2613451
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
آپکو بھی فالو بیک کردیا ہے چیک کرلیں
180
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
آپکو فالو بیک دے دیا ہے چیک کرلیں
392
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
چلو چلو پشاور چلو 8 دسمبر
182
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے کتنے دوستوں یہں تشریف لاچکے ہیں کومنٹس کرکے بتائیں
5130
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
ابھی 2020 والا مزہ آرہا ہے بس جسکو فالو کیا ہے اسی کی پوسٹ سامنے آرہی ہے فضول والا بکواس ختم
220
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
ٹویٹر پر کسی کی ٹویٹ نظر نہیں اتی تھی اور یہاں پر جس کو اپ نے فالو کیا ہے بس اسی کی پوسٹ وغیرہ اور سامنے نظر اتی ہیں یہ فرق ہے X اور بیلوسکائی کے درمیان
381
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
Bluesky = freedom of speech with freedom of reach Thank you bluesky
021
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024
ہم بھی تشریف لا چکے ہیں سکائی بیلو پر ٹویٹر سے یہاں اور کون کون تشریف لائے ہیں
690