Reposted by @yumni1.bsky.social

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام
یونیورسٹیوں کے 20 ہزار، کالجز کے 14 ہزار، صنعت و زراعت کے 4 ہزار، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 2 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔
لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32 فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے۔