Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 06/02/2025امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پلس تین کو اپنی ملکیت بنانے کے حوالے سے ہرزا سرائی اور امت مسلمہ کے رہنماء مولانا فضل الرحمن صاحب کا جوابی وار سنیے 👇 021
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 31/12/2024الحمد للّٰہ ۔۔2024 کے آخری غروب کے وقت ۔۔طبیعت بہتر ،ارادے جواں اور غیر متزلزلل یقین کے ساتھ جدوجہدکا عزم مصمم 031
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 28/12/2024قاید ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی صحتیابی کیلئے جامعہ خالد بن ولید لکی مروت کے طلباء تلاوتِ قرآن پاک کرتے ہوئے 020
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 21/12/2024اس قسم کی چیزیں جب سامنے ائیں گی تو آپ مجھے بتائیں اس الیکشن پر کیسے اعتماد کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمن صاحب 052
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 05/12/2024JUI stand's with Palestine القدس کی آزادی، پوری امت مسلمہ کی زمہ داری۔ #TeamJUIPak 143
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 05/12/2024ظلم ، بربریت اور سفاکیت کیخلاف توحید کے پروانوں نے پشاور شہر میں ایک اور تاریخی کانفرنس کرنی ہے ۔ 072
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 02/12/2024مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمن سے ڈیجیٹل میڈیا سیل KPکے ممبر منتخب ہونے کے بعد ضیاء وزیری اور مقصود الرحمٰن کا ملاقات۔ اعتماد پر مرکزی کوآرڈینیٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا۔ ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے تفصیل سے گفت و شنید 050
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 01/12/2024آج متحدہ عرب امارات (ہمارا دوسرا گھر یعنی پاکستانیوں کا خصوصاً قبائلی پشتونوں کا ) کے 53 یوم آزادی کا دن ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ ہمیشہ شاد و آباد رہیں، لاکھوں پاکستانیوں سمیت خصوصاً قبائلی پشتونوں کا روزگار اور ذریعہ معاش ادھر سے جڑا ہے 🇦🇪🇵🇰 #uaenationalday53 #عيدالوطني #flypシviral 030
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 01/12/2024تحفط آئین پاکستان کنونشن چوک سرور شہید فرزند قائد جمعیت مفتی اسعد محمود صاحب خطاب فرما رہے ہیں - 041
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 01/12/2024صدر المدرسین حضرت مولانا حبیب الحسین صاحب رحمۃ اللہ کا اخری دیدار 😭😭😭 نمازِ جنازہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب مہتمم دارالعلوم شیرگڑھ نے پڑھائی ۔ 020
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 01/12/2024کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا مولانا صاحب سے سوال کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون مولانا صاحب کا جواب 042
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 28/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر سیکیورٹی گیٹ سے عوام کی انٹری #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 041
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 28/11/2024سکھر : باب الاسلام کانفرنس کے آغاز سے قبل مستعد رضاکاروں کو مرکزی سالار انجینئر عبد الرزاق عابد لاکھو کو فائنل بریفنگ دے رہے ہیں تمام شرکاء کانفرنس سے درخواست ہے کہ ان سے بھرپور تعاون کریں تاکہ بدنظمی سے بچا جا سکے ۔ 030
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 28/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_ 12310
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024کل تک صدر زرداری نے اگر مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ کئے تو باب الاسلام کانفرنس میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن 042
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں. قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب 1115
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئی نے قوم کے بچوں کو مروانے کے علاوہ قوم کو کچھ نہیں دیا، تباہ حال صوبہ اور بدترین کارکردگی. 091
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان نے سمجھایا بھی تھا کہ: "ہاتھ ڈالو تو پکا ڈالو، بار بار بھاگ آنے سے کارکن مایوس ہوجاتے ہیں" 0111
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024سوشل میڈیا پر ہمارے کارکنان کو مہذب لب و لہجہ اختیار کرنا چاہیے ، طنز و تشنیع ہمارا شیوہ نہیں ہے ، حس مزاح اور مذاق اڑانے میں بہت فرق ہے ۔ تہذیب ہماری تربیت کا بنیادی حصہ ہے اور شائستگی ہمیں سب سے ممتاز کرتی ہے۔۔۔!! 082
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024کارکن کا تحفظ صرف اور صرف جمعیت علماء اسلام کی قیادت کرتی ہے پونے چار سال احتجاج کے باوجود کارکن کا نقصان نہیں ہونے دیا۔ ہمیں اپنی جماعت اور قائدین پر فخر ہے 061
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 26/11/2024دھرنا ھو ياجلسہ نظم ضبط کوئی جمیعت علماء اسلام سے سیکھے جس میں ملک کے پھولوں کا بھی خیال رکھا جاتا ھے انسان تو دور کی بات 0154
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 26/11/2024جو جزبہ اور جرات آپکی قیادت کا جوان ہے ۔ یہ جزبہ پاکستان کے سیاسی قیادت میں کسی کے پاس نہیں یہ جزبہ یہ جرات یہ استقامت اللہ نے جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو بھی دی ہے ۔ فرزند قائد جمعیت مفتی اسد محمود 061
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 25/11/2024ڈیرہ اسماعیل خان : 8 دسمبر کانفرنس پشاور کے تشہیری مہم کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ کے صوبائی ممبران ضیاء وزیری، مقصود الرحمٰن، لعل خان خروٹی (ضلعی پریس سیکرٹری جےیوآئی ڈیرہ) محسن ظریف ، انجینئر منہاج الدین ، فدادوتانی اور ذیشان سیال پر مشتمل خوبصورت بیٹھک 0103
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 25/11/2024وزیراعلی گنڈاپور سمیت پی ٹی ائی کے کئی عہدے دار اسٹیبلشمنٹ کے کٹھ پتلی ہیں انجینئر ضیاء الرحمن 050
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 23/11/2024پاڑاچنار سے اگ کوہاٹ پہنچ گئی مگر مرکزی و صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسی کشی میں مصروف عمل ہیں ۔ 075
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 21/11/2024مرکزی کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمن صاحب اور صوبائی کوارڈینیٹر صداقت بھائی کے اعتماد کا شکریہ ❤️🙏 0101
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 21/11/2024میرا وطن لہو لہو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جان کی بازی ہار گئے، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!! 041
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 0111
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 21/11/2024صبح بخیر ــــــــــــــ۔ قائد مولانا فضل الرحمان صاحب 0224
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024یکم دسمبر بروز اتوار شہید مفتی عبدالشکور صاحب کانفرنس مفتی عبدالشکور رح نے مثالی زندگی گزاری ، ایک شاعر کے بقول انسان کو زندگی ایسی ہی گزارنی چاہئے کہ جب تو پیدا ہو تو لوگ خوش ہوں اور تو روتا رہے ، جب جب تو وفات پاجائے تو جدائی ایسی ہو کہ لوگ جی بھر کر روئیں اور تو خوش وخرم رہے ۔۔۔ 2133
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024جو انسان اپنے حصّے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا! 🖤🌼 072
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 1193
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ 0121
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024مولانا فضل الرحمن ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ملک کے پچیس لاکھ مفتیان، شیوح، محدثین، مفسرین، علماء، طلباء، اور دارالعلوم دیوبند کا نام مولانا فضل الرحمن ہے ♡♡ 0253
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024کرک:صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کرک تبلیغی مرکز کے امیر حاجی عمر خان کے وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔ 063
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا آبائی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں PTI کا ناقص ترقیاتی کام، اسلامیہ کالونی میں سیوریج نالہ کی ریت پر اینٹیں رکھ کر تعمیر #Damaantv #pakistan #news #viral #Sewerage #politics 070
Reposted by Zia Ur RehmanJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 18/11/2024Join Us 4419169
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 19/11/2024اپنی شخصیت میں اپنے عظیم والد کی عظمت کا عکس رکھنے والا عظیم مشن کے وارث ہیں۔ وطن عزیز پاکستان کی محافظ مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌺🫶 ضیاء وزیری #JamiatUlemaeIslam 0152
Reposted by Zia Ur RehmanMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے اب ان شاءاللہ تعالیٰ بلیو اسکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام کو منظم اور مضبوط کریں گے #JamiatUlemaeIslam 0177
Reposted by Zia Ur RehmanSami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Reposted by Zia Ur RehmanHafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ، 66722
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کا مشن خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 03420
Reposted by Zia Ur Rehmanابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 23830
Reposted by Zia Ur RehmanZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144