Sign in

Saeed Ullah Khan

@juinw.bsky.social
1.1K followers 524 following 94 posts

JUI 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 28/12/2024
پانچ، سات، دس مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس چار سالہ نہایت ہی مناسب اور آسان اقساط پر آج ہی کوہاٹ کے سب سے بہترین لوکیشن پر بننے والے ہاوسنگ سوسائٹی میں اپنے نام کیجئے... یہاں فائلیں نہیں بلکہ باقاعدہ زمین بھیجتے ہیں اور اپنی مرضی کے پلاٹس الاٹ کئے جاتے ہیں.. 03312227770
151
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 06/12/2024
‏وہ پشتون جو ہر بار پنجاب پنجاب کا رونا روتے ہیں کیا وہ تحریک انصاف سے یہ پوچھنے کی ہمت کرینگے کہ آخر کس مد میں صوبائی فنڈ وہ اپنے جلسوں، احتجاجوں اور کارکنوں کو ملک خلاف بھڑکانے پر لگا رہے ہیں.. اج ایک پنجابی عورت نے ہمارے کروڑوں روپے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے نچاور کر دیئے.
0155
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 03/12/2024
ټولي دنیا ته مې دَ يو سړي صفت کړي دي مه په يوه څو ورځو کې دومره محبت کړي دي
1187
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 03/12/2024
تشہیری مہم بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
0137
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 02/12/2024
پہ مونگ گران دے قائد...
0147
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 28/11/2024
‏جے یو آئی پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، احباب تیاری کرلیں۔ شکریہ
1154
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 27/11/2024
‏تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے103ایم این ایز پنجاب کے116ایم پی ایز پختونخوا کے93ممبران سندھ کے30ممبران بلوچستان7 ممبران 18 سنیٹرز اور اس طرح کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیاں ان تمام ممبران اور عہدیداروں میں کسی ایک کا بیٹا انقلاب میں جانبحق ہوا ہو،بتائگاضرور فاتحہ خوانی کرنی ہے
32210
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 27/11/2024
ایکس(ٹویٹر) پورے پاکستان میں مکمل ڈاون کر دیا گیا ہے یا صرف میرے پاس مسئلہ ہے🤔
371
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 24/11/2024
‏مندوری کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر C 5308 kohat رابطہ 0334 8275260 ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏
0127
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 23/11/2024
کرم کی امن کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کی پلیٹ فارم سے ٹوئٹر ٹرینڈ لانچ کرنے جارہے ہیں، احباب تیار رہیں
0209
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
🙏❤️ @zohab12.bsky.social
1183
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
مننہ
010
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
ان شاءاللہ ڈاکٹر صاحب.. @abdullmueen.bsky.social
030
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
شکریہ مروت بھیا.. 💝🙏 @iamihsanmarwat.bsky.social
051
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
‏پچھلے بارہ سال سے جس پارٹی کو یہاں مسلط رکھا گیا ہے، اس کا دعویٰ یہی ہے کہ ہم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں انقلاب لائے ہوئے ہیں جبکہ حالات یہ ہے کہ اس وقت 26بچے خناق سے انتقال کرگئے ہیں اور 383 کو بھی مرنا ہی ہے کیونکہ فلحال انھیں ایک 72 سالہ بڈھےکی پڑی ہے. گورننس پر فوکس کرو 🙏
3154
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 22/11/2024
کاروبار محض زندگی کے وسائل کی فراہمی کا نام نہیں، بلکہ دین کی اشاعت اور اخلاق کے فروغ کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ لین دین میں دیانت، سچائی اور حسنِ سلوک وہ اوصاف ہیں جو دلوں کو فتح کرتے ہیں اور روحوں کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کسی بھی وعظ یا نصیحت سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت اور دین کا پیغام پہنچانے کا ذریعہ ہے
293
Reposted by Saeed Ullah Khan
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 21/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن @faizjui.bsky.social کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
02011
Reposted by Saeed Ullah Khan
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 21/11/2024
پانی اگر خاموش ہے تو گہرائی سے مذاق نہی کرتے
1101
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
28نومبر.... سکھر چلو #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
052
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
♥️🙏❤️
7324
Reposted by Saeed Ullah Khan
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 21/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
0328
Reposted by Saeed Ullah Khan
🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 21/11/2024
بیلو سکائی فرسٹ پرموشن @moulanaofficial.bsky.social @juinw.bsky.social @eastak.bsky.social @irfankhan99.bsky.social @samiullahjui.bsky.social @amirnawazjui.bsky.social @ibrahimjui.bsky.social @yousaf4455.bsky.social @shahzol.bsky.social @shahfaisalburki.bsky.social @farhatdin.bsky.social
094
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
مولانا صاحب ہم آپ کے مقروض ہوگئے.. ہے تو ایک بہت ہی بڑی ذمہ داری، پھر جمعیۃ علماءاسلام کے آفیشل لیٹر ہیڈ پر ہم جیسے گناہگاروں کا نام لکھنا، ایکسعادت سے کم نہیں.. ♥️🙏
041
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
شکریہ بھائی کی جان... ♥️🤲
061
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
‏لفظ پھٹکار، لعنت، نحوست کی اگر کوئی زندہ مثال ہو تو وہ تحریک انصاف ہے، جس کسی سے یا جس چیز سے عمران خان کی رہائی کی امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں، اس کا ستیاناس کر دیتے ہے
072
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
جون_ایلیاء کی شاعری میں جو درد ، جو خلوص و محبت اور جو عشق پنہاں ہے ــــــ وہ کسی اور شاعر کو نصیب نہیں لیکن جون صاحب کا یہ شعر سیدھا روح پر جا لگتا ہے ـــ 👇 ہم وہ ہیں جو خـــدا کو بھول بیٹھے ہیں! میری جان ـــــــــ تم کس گماں میں ہو
4232
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
04418
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
0214
Reposted by Saeed Ullah Khan
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
07327
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
0236
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏بندے بےایمان ہو، تو موجاں ہی موجاں اور موصوف تو بےایمان ہونے کیساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہے اور اوپر سے دلہ بھی،یقین نہ آئے تو ان کی اپنی بیوی کو آگے کرکے تعلقات استوار کرنا کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
0156
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
جو صوبہ ملازمین کو تنخواہ نہیں دے سکتا وہ صوبائی وسائل استعمال کرکے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والا ھے 🤣
093
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏گھریلوں اور غیر سیاسی خاتون.. ____________________________ باٹم لائن یہ ہے کہ یہ خاتون پی ٹی آئی کی آتما کو بھٹکنے نہیں دے گی بلکہ لاش کیساتھ ہی دفنا دےگی
1117
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جواہ کی اونچی اڑان پر حکومتی نمائندے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا شکر ادا کر رہے ہیں.. ابابیل کیوں نہیں آتے کنکر کیوں نہیں لاتے
143
Reposted by Saeed Ullah Khan
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 19/11/2024
اللہ تعالیٰ کا دین بڑا غیرت مند اور بے نیاز ہے ۔۔ طلب و جستجو کے بغیر محض آرزو کرنے سے تو دنیا بھی نہیں ملتی دین کہاں سے آجائے گا ۔۔ صراطِ مستقیم پر چلنے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے ، سب سے پہلے اپنی ہدایت کے لئے دعا کا اہتمام، پھر بقدرِ فرض علمِ دین حاصل کرنا ، پھر نیک صحبت👇
1164
Reposted by Saeed Ullah Khan
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 19/11/2024
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam
48432
Reposted by Saeed Ullah Khan
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
073
Reposted by Saeed Ullah Khan
Hafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام قلعہ عبداللہ کے فعال و متحرک رہنما حاجی امیر حمزہ کاکڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا ، موصوف نے جماعتی خدمت کے لیے دن رات وقف کر رکھی تھی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
0269
Reposted by Saeed Ullah Khan
Khadim jamiat @faizjui.bsky.social · 19/11/2024
احبابِ جمعیتہ علماء اسلام #JamiatUlemaeIslam
0105
Reposted by Saeed Ullah Khan
Syed Asim Ali shah @asimalishah.bsky.social · 19/11/2024
فاٹا کے عوام کو حقیقی جمہوری انداز میں ان حق بہر صورت ملنا چاہیے #JamiatUlemaeIslam @juinw.bsky.social
043
Reposted by Saeed Ullah Khan
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 19/11/2024
@absaralam.bsky.social 💯💯💯👇
0208
Reposted by Saeed Ullah Khan
Attaullah Qureshi @atta3636.bsky.social · 19/11/2024
قائد خیبر پختون خواہ @ababeel1.bsky.social @juinw.bsky.social
094
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
8 دسمبر کو پشاور میں منعقدہونےوالی "اسرائیل مردہ باد کانفرنس" کےحوالےسےرابطہ مہم کےسلسلےمیں صوبائی جماعت کےدورہ کوہاٹ کےموقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی ضلعی عمومی، ضلعی شوری اور تمام سطح کے اراکین عمومی کا بھرپور اور باوقار اجلاس کا انعقاد. جس سےصوبائی اور ضلعی قائدین کےپر مغز اور فکری بیانات
0209
Reposted by Saeed Ullah Khan
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں #JamiatUlemaeIslam
0108
Reposted by Saeed Ullah Khan
Zahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں #JamiatUlemaeIslam
084
Reposted by Saeed Ullah Khan
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) @ajnasir.bsky.social · 19/11/2024
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی urdu.geo.tv/latest/387399-
urdu.geo.tv
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی
یہ دہشتگرد تنظیمیں ملکی اقتصادی ترقی کو ناکام بنانے کیلئے شہریوں، غیرملکیوں کونشانہ بنارہی ہیں، یہ سب دشمن قوتوں کی ایما پر ہو رہا ہے: ایپکس کمیٹی کا اعلامیہ
032
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
‏بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے. تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔
1102
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
‏بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے. تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔
1157
Reposted by Saeed Ullah Khan
Muhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024
بالکل درست فرمایا #JamiatUlemaeIslam
086