Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 02/12/2024دسمبر آگیا جاناں کہ پھر اک سال تیری یاد کے سمندر میں اتر کر جانے والا ہے۔ بہت سی ان کہی باتیں ہمیں تحریر کرنی ہیں محبت کی نئی نظمیں ہمیں اس بار لکھنی ہیں مگر جاناں ' وہی راتیں وہی شامیں وہی خوشبو وہی نظمیں مجھے ہر وقت کہتی ہیں دسمبر لوٹ آیا ہے 020
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 28/11/2024✍️✍️✍️ I’m not here to fit into your world. I’m here to create my own. 151
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 26/11/2024جا اوئے شہباز شریف وڈا تو وزیرِ اعظم جا اوئے محسن نقوی وڈا تو وزیرِ داخلہ جا اؤئے مریم نواز وڈی تو وزیرِ اعلی جا اؤیے حافظ وڈا تو آرمی چیف یہ ہے چار بے غیرتوں کا ٹولہ 041
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 26/11/2024ہیلو فائز صبح بخیر یاد رکھیں ن لیگ نے ہمیشہ میرٹ پہ ذلت اٹھائی ہے اور ابھی تک سو چھتر سو پیاز کھا رہی ہے کوئی امید مت رکھئے گا ان سے یہ شرمندہ کروائیں گے 042
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 24/11/2024کیا ناشتے کے لئے حلوہ پوری لانے کے راستے کھلے ہیں🤔 040
Reposted by Nadia AhmedSara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی والے فوج، محسن نقوی، وفاقی حکومت سب پر پارچنار کے واقعہ پر سوال اٹھا رہے. سوائے وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور سے. جس صوبے میں واقعہ ہوا اس کے علاوہ سب ذمےدار ہیں بس PTI نہیں. ذہنی غلامی اور کیا ہوتی ہے 0105
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 23/11/2024میں گوبھی کا پراٹھا بنا رہی تھی مج کا خالص گھی توے پہ ڈال کے جب میں سرخ گندم اور دبئی کی خاص گوبھی کا پراٹھا بیل رہی تھی تو اچانک ایک آواز آبشار کے پانیوں کی طرح میرے کانوں میں گونجی اور میں سوچنے لگی کہ آخر کیا جواب دیا ہوگا باجوہ نے اس سوال کا کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤔 320
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 23/11/2024گائز! آج دوسرا دن ہے اور ویک اینڈ بھی کیا ابھی تک نہیں پتا چل سکا کہ کیا اٹھا کے لائے ہیں 😡 140
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 22/11/2024ہاں تو پھر کچھ پتا چلا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہیں ؟ 🤔 120
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 22/11/2024ایم بی ایس: یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ باجوہ: یہ ہمارا باندر ہے فری تماشہ دکھاتا چابی سے چلتا ہے 182
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 21/11/2024ابے #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہوmedia.tenor.coma man in a white shirt is sitting in front of a group of men .ALT: a man in a white shirt is sitting in front of a group of men . 031
Reposted by Nadia AhmedMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 21/11/2024تیری دانشوری کی معراج چاہتا ہوں۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ 042
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 21/11/2024Excuse Me! Wisdom has been chasing you, but you have always been faster. 250
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 21/11/2024ثابت ہوا جو ایکس پہ چھوڑتا تھا وہ باندر بلیو پہ زیادہ لمبی چھوڑ رہا ہے 150
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 21/11/2024الفاظ مرده هو جاتے هیں جب سمجھنے والا خاموش اور نا سمجھنے والا داد دینا شروع کردے. 091
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 20/11/2024ہم زمانے کی نگاہوں میں کبھی گُمنام تھے اپنے چرچے کر رہی ہیں شہر کی محفلیں 🤗💕 In shaa Allah coming really soon My new drama #Shikwa 🙌 240
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 20/11/2024ہیلو گائز دھند والی گڈ مارننگ ان دھندلے دنوں میں چڑیلوں کو خصوصی احتیاط کرنی چاہیئے ویسے کہیں یہ بنی گالہ کی ٹریفک تو روٹ بدل کے ملتان نہیں نکل پڑی تھی 🤔 241
Reposted by Nadia Ahmed𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 19/11/2024بلغ العلےٰ بکمالہٖ کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ حسُنت جمیعُ خِصالہٖ صلو علیہ وآلہٖ ♥️ 1113
Reposted by Nadia Ahmed𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 19/11/2024All people are well-mannered and educated except for two: the ill-mannered and the ungrateful. 141
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 19/11/2024میرے محبوب نے وعدہ کیا ہے پانچویں دن کا۔ کسی سے سن لیا ہوگا یہ دنیا چار دن کی ہے۔ 010
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 19/11/2024media.tenor.coma man in a black shirt stands in front of a green exit sign that says chal nikalALT: a man in a black shirt stands in front of a green exit sign that says chal nikal 150
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 19/11/2024ہیلو گائز! Cheese & Mushroom آملیٹ والی گڈ مارننگ ہے۔ خبر یہ ہے کہ ایکس سے مسلسل نیلے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے لگے رہو منا بھائی سواری لبھے ناں لبھے اسپیڈ ایک سو نوے 🙌 3120
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 19/11/2024آپ صابن سلو ہے اکاؤنٹ بنا کے میاں صاحب مجھے فالو کر چکے ہیں اور میں نے اب پالٹی بدل لی ہے پکی پٹوارن بن گئی میں 011
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 19/11/2024کوئی تو بات ہو ایسی قرار آجائے۔۔۔۔ خزاں تو دیکھ چکے اب بہار آجائے ! #qarar 1110
Reposted by Nadia Ahmedکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024سچ بات ہے کہ سیاسی جماعتیں جس طرح نظریے اور موقف بدلتی ہیں سب نے دیکھ لیا اسلئے ان کے پیچھے ایک حد تک لڑیں۔ کوشش کریں سوشل میڈئا پر ہر سوچ کے لوگوں کو اکٹھا کریں صرف پٹواری یا صرف یوتھئے جمع کرکے آپ بالکل یک طرفہ ہو جائیں گے۔ سب کو سنیں،بحث کریں، لڑیں لیکن اخلاق اور دلیل کے دائرے میں 33810
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے #faizahmedfaiz #poetry #nadiaahmed #autumn 020
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024تو میرے بعد ہوا ہے تنہا.....!!!!! میں تیرے ساتھ بھی اکیلی تھی 391
Reposted by Nadia AhmedAmjad @amjadid.bsky.social · 17/11/2024خوشی کا حقیقی مطلب ہم میں سے زیادہ تر لوگ دیر سے سمجھتے ہیں کہ خوشی ایک ذہنی حالت تھی جو پیسے، عہدے یا شہرت سے وابستہ نہیں تھی۔ خوشی ایک انتخاب ہے جسے کم محنت اور سادہ خرچ سے حاصل کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم روایتی خیالات پر قائم رہتے ہیں کہ اس کو کیسے حاصل کیا جائے۔ 061
Nadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024گائز میاں صاحب نے بھی فالو کرلیا ہے میں ہن پکی پٹوارن بن گئی آں 130