wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 06/01/2025پشاور، نشترہال: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب جاری۔۔ 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 05/01/2025آہا 🔥 سٹائل، پرسنالٹی، سیاست، کردار سب کہ سب انتہا کو چھو رہی ہیں 😘 چشم بدور صوبائی نائب امیر جناب مفتی فضل غفور صاحب علم، فصاحت، بلاغت، شجاعت، سیاست کا چلتا پھرتا سمندر ہے✌️ خدا تعالیٰ نے بےشمار صلاحیتوں سے نوازا ہے ، سلامتی کیلئے دعاگو ہوں ❤️ 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 05/01/2025#تازہ____________ترين ماشاءاللہ مرشد 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 29/12/2024الحمد للہ امریکہ ، مغرب اور FATF کے مقابلہ میں قرآن جیت گیا، مدرسہ جیت گیا، مولانا فضل الرحمن جیت گیا۔ شکریہ جمعیت علماء اسلام کتاب کو ووٹ دینے والے مسلمانوں ! آپ کاووٹ آج کام آگیا تمہیں مبارک ہو 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 29/12/2024الحمداللّٰہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی کوششوں سے مدارس بل صدر کی دستخط سے منظور ہو گیا ! 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 29/12/2024جمعیت علماء اسلام لنڈیکوتل کے امیر مولانا محمد عاقب درویش صاحب نے باہمی مشاورت سے فقہی مجلس بورڈ کی تشکیل دی گٸ جس میں علاقے کے جید مفتیان عزام و علماء کرام شامل کرلۓ گۓ جو علاقے میں درپیش مساٸل کے حل میں اپنا کردار بخوبی ادا کرینگے۔۔ 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 28/12/2024قاید ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی صحتیابی کیلئے جامعہ خالد بن ولید لکی مروت کے طلباء تلاوتِ قرآن پاک کرتے ہوئے 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 28/12/2024تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ قائد محترم کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی قائد محترم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور اللہ تعالٰی قائد محترم کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 #ترجمان_مدراس_مولانا 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 28/12/2024تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ قائد محترم کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی قائد محترم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور اللہ تعالٰی قائد محترم کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 #ترجمان_مدراس_مولانا 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 27/12/2024پوری قوم، علماء کرام اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں سے حضرت قائد صاحب کی صحت یابی کےلئے دعاؤں کی اپیل ہے 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 08/12/2024#شکریہ_اہل_خیبرپختونخوا #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس 022
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 08/12/2024پشاور۔قائدِ ملت ِاسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس 022
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 08/12/2024ھغہ کس لاس ✋ پورتہ کڑئ چی کوم بہ میدان تہ اوزی واپس بہ راتختی نہ واہ واہ میرے قائد ❣️#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 08/12/2024اگر ہم نے آنے کا فیصلہ کیا تو تمھاری گولیاں ختم ہوگی نا کہ ہمارے سینے. #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس 022
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 07/12/2024پشاور تازہ ترین انصار الاسلام کے رضاکاروں کا ہجوم ماشاءاللہ #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 07/12/2024جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا پنڈال کا دورہ پشاور #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 05/12/2024مولانا صاحب کی ایک دھمکی کے بعد اسٹبلشمنٹ اور حکومت کی صورتحال 🔥 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 05/12/2024اسلام آباد: وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ملاقات میں سینیٹرکامران مرتضی، مولانا اسعد محمود، انس محمود شریک ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان 011
Reposted by @wahidhussain.bsky.socialwahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 19/11/2024ٹوئیٹر اکاؤنٹ x.com/WahidHussain... #JamiatUlemaeIslamx.comx.com 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 04/12/2024یہ پیج اپنے ساتھ ضرور فالو کرو 👇👇👇 www.facebook.com/profile.php?...facebook.comRedirecting... 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 04/12/2024بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات *جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی میڈیا سے گفتگو* *پیپلز پارٹی نے آج یقین دہانی کرا دی ہے کہ صدر مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کر دیں گے* 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 04/12/2024جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے نائب امیر مفتی فضل غفور کا 8 دسمبر اس۔۔۔رائل مردہ باد کانفرنس پشاور کے حوالے سے عوام الناس کے نام اہم پیغام #JUIDigitalMediaCellKP #TeamJUIKP 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 03/12/20248 دسمبر 2024 بروزِ اتوار پشاور میں ایک عظیم الشان فقید المثال اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ احباب سے شرکت کی درخواست ۔ 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 03/12/2024اســــــــــــرائیل مردہ باد کانفرنس۔💝 اتوار 8 دسمبــــــر پشــــاور کون کون تیار ہے✋ 011
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 03/12/2024جلنے والا دور رہو✌✌💪 محبت ❤ Today's the best Photo ❤🩹❤️ . . 000
Reposted by @wahidhussain.bsky.socialIHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 30/11/2024انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مردان: صدر مدرس دارالعلوم شیر گڑھ استاد الحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں۔ 063
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 29/11/2024چلو چلو پشاور چلو 8دسمبر بروز اتوار عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد ہورہی ہے،تمام مسلمانوں سے بھرپور تیاریوں کی ابھی سے درخواست کی جاتی ہےچلو چلو پشاور چلو ✨----🥰_😍_🌹_💝----✨ 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 29/11/2024چلو چلو پشاور چلو 8دسمبر بروز اتوار عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد ہورہی ہے،تمام مسلمانوں سے بھرپور تیاریوں کی ابھی سے درخواست کی جاتی ہے 000
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 29/11/2024جلنے والا دور رہو✌✌💪 محبت ❤ Today's the best Photo ❤🩹❤️ . . #jumanjichallenge #jumanjichallenge #kannywood #kannywoodactor #kannywoodstyle #kannywoodNews #Kannywoodactress #kannywoodmedia #kannywoodtunabay 000