Sign in

Amad Ahmed

@amadahmed.bsky.social
105 followers 21 following 8 posts

Journalist

PostsRepliesMedia
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 23/11/2024
ڈی چوک کا پڑوسی چائنہ چوک
000
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، ڈی چوک کا راستہ کنٹینر لگا کا بند کر دیا گیا، مختلف شاہراہوں پر بھی کنٹینر کھڑے کر دیئے گئے ہیں
000
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی سمیت سب پارٹیوں سے آفرز ہوئیں، عوام کے مطالبے پر مسلم لیگ ن میں شامل ہوا،سینئر سیاستدان زاہد خان
000
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 21/11/2024
میری بلیو سکائی آئی ڈی دوبارہ اوپن ہوگئی🙂
000
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیراعلی سپاہی کی شہادت کے ملزم ہیں، ابھی پوچھ گچھ پوری نہیں ہوئی،سینیٹر طلال چوہدری جہاں اجازت ملے گی وہ وہاں پر ہی احتجاج کرسکتے ہیں،احتجاج ان کا حق ہے لیکن اپنی مرضی کی جگہ وہ منتخب نہیں کرسکتے، سینیٹر طلال چوہدری
022
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 18/11/2024
‏بھارت کو اب ضرورت نہیں ہے کہ امریکہ میں اپنا سفارتخانہ رکھے وہاں ذولفی بخاری کو بٹھا دیں وہ اس کا کام زیادہ بہتر طریقے سے کر لے گا، سینیٹرعرفان صدیقی🚨🚨🚨 بھارت 70 سالوں میں جو کچھ نہیں کرسکا،ذولفی بخاری نے چار چھ دنوں میں کر دکھایا گیا، سینیٹر عرفان صدیقی
010
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 18/11/2024
یہ ہر کال پر کہتے تھے فائنل ہے فائنل ہے فائنل ہے،آج تک میں نے تو نہیں دیکھی، یہ واحد احتجاج ہے جو معافی مانگنے کے لئے کیا جارہا ہے، سینیٹر طلال چوہدری کا میرے سوال پر جواب
021
Amad Ahmed @amadahmed.bsky.social · 18/11/2024
Good morning
020