Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 10/12/2024A special luncheon was held in honor of Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, in Beijing. #CMMaryamInChina 15916
Reposted by Rana FaisalPMLN @pmlnorg.bsky.social · 11/12/2024CM Punjab News Corner! Punjab takes China's help for cleaner air, better environment. 063
Reposted by Rana FaisalMirza usman Baig @mirzausman26.bsky.social · 10/12/2024ایک یوتھیا پریشانی میں ٹہل رہا تھا ایک دوست نے پوچھا کیا ہوا؟ یوتھیا: کچھ نہیں یار ابا کو بولا تھا عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا ہے۔۔۔ دوست: ہاں تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟ یوتھیا: بس یار ابا نے مجھے ہی گھر سے نکال دیا😭 14414
Reposted by Rana FaisalMirza usman Baig @mirzausman26.bsky.social · 11/12/2024مورخ لکھ چھوڑے گا کہ جس فتنہ سے کائنات کی مقدس ترین جگہ مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم محفوظ نہ رہ سکی جس کلٹ نے شہداء اور غازیوں کی قبروں کو جلا کر راکھ کردیا اور جس شخص نے اپنی حقیقی بیٹی کو تسلیم کرنے اور دست شفقت رکھنے سے انکار کردیا اس فتنہ سے کسی کی عزت محفوظ کیسے رہ سکتی ہے 15017
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 11/12/2024عمران خان نے فیض حمید کو چیف بنانے کا ایسا حسین خواب دکھایا کہ جس کی تعبیر کیلیے فیض حمید ہر حد سے گُزر گیا انتہای شارپ افسر کو اس طرح استعمال کیا کہ عمران خان اُس کی زندگی کے ساتھ کھیل گیا اصل مجرم عمران خان ھے اگر فیض حمید کا کورٹ مارشل ہو رہا ھے تو عمران خان کا کیوں نہیں ؟ 000
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 10/12/2024 36416
Reposted by Rana Faisalaurangzaib123.bsky.social @aurangzaib123.bsky.social · 11/12/2024Ab kya ho ga Tara 011
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 04/12/2024 49937
Reposted by Rana FaisalPMLN @pmlnorg.bsky.social · 04/12/2024لیڈر کی پہچان تقریریں کرنا نہیں بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ اپنے نوجوانوں کے محفوظ مستقبل کیلیے کیا اقدامات اٹھا رہا ہے۔ #مریم_کا_ہونہار_پنجاب 0216
Reposted by Rana FaisalZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024بریکنگ نیوز وزیر اعظم پاکستان کا فیصلہ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ❌🚫 2155
Reposted by Rana FaisalPML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024یہ خاتون پنکی پیرنی عوام کے خون کی پیاسی بن چکی ہے یہ خون لینے آئی ہے یہ لاشیں لینے آئی ہے، ان جتھوں کو 10 منٹ میں کلیئر کیا جاسکتا ہے لیکن ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے ہم انہیں لاشیں مہیا کرنے کا موقع نہیں دیں گے لیکن جو رینجر پولیس کے جوان شہید ہوئے ہیں انکا حساب لیا جائیگا 0181
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف کیے ساتھ کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ محسن نقوی صاحب کا بیرسٹر گوہر سے صرف ایک بار رابطہ اس لیے ہوا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں پابند کیا تھا کہ آپ نے ان کو بتانا ہے کہ یہ غیرقانونی احتجاج ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ 010
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 23/11/2024لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ، رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ، الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ 000
Reposted by Rana FaisalPMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف کے آئے دن احتجاج سے راولپنڈی اسلام آباد کا تاجر بری طرح متاثر ہوا ہے۔کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ایسے احتجاج بند ہونے چاہیں۔ اسلام آباد کا ایک تاجر 0287
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 23/11/2024کیا پاکستان کا نہیں سوچنا چاہیئے ؟ جب پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی تو کیوں احتجاج اور ہنگانے کرنے کا ارادہ ہے؟ کسی ملک میں معیشت کی بحالی، سیاسی اتحکام سے مشروط ہوتی ہے۔ نیازی کے اقتدار سے جانے کے بعد نیازی نے سیاسی استحکام نہیں آنے دیا۔ کیونکہ مستحکم پاکستان نیازی کی سیاسی موت ہے 000
Reposted by Rana FaisalPMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024تحریک انتشار کی توڑ پھوڑ دنگا فساد کی وجہ سے دکانیں بند کرنا پڑتی ہیں جن کی وجہ سے کاروبار ختم ہوتا جارہا ہے یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ 04114
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 23/11/2024ڈنڈے اور شیل کھانے کے لیے لوگوں کے بچے ہیں یہ اور اس ڈائن کے بچے گھر میں رہیں گے، یوتھیو عقل سے کام لے لو ابھی بھی 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 22/11/2024Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting regarding reforms in Information Technology sector. 010
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership. 17352106
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024دنیا کی سب سے وزنی شے خالی جیب ہے۔ جو انسان کو چلنے سے لیکر رشتے نبھانے تک سے محروم کردیتی ہے 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم 010
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔ قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔ 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم ◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے 020
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں 1825263
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو 000
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024There is a revolution coming... 613541
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops. 000
Reposted by Rana FaisalJeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024کوئی بھی آڈیو، ویڈیو، لیکس، سکینڈل سامنے آنے پر عمران نیازی کو کیوں فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔ اس لیے 👇 083
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 21/11/2024اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾ 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 20/11/2024 ہم سب کا مقصد ایک ہے: ایک مضبوط، خوشحال، اور ترقی یافتہ پاکستان۔ سیاست مختلف خیالات اور نظریات کی جنگ ہو سکتی ہے، لیکن یہ جنگ نفرت اور تقسیم کا سبب نہیں بننی چاہیے۔ آئیے، اختلافات کو نفرت میں بدلنے کے بجائے مکالمے اور بھائی چارگی کا راستہ اختیار کریں۔ یاد رکھیں، ہماری طاقت ہمارے اتحاد میں ہے۔ 000
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان 44394119
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے 2733593
Reposted by Rana FaisalSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024#پنکی_تحریک_انتشار_PTI آپس میں ہی دست و گریبان عوام کے قوم کے بچوں کو انتشار احتجاج میں بلانے والے لانے والے کیا خود اس احتجاج میں شریک ہونگے؟ کیا ان کے بچے شریک ہونگے؟ 05625
Reposted by Rana FaisalSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 711338
Reposted by Rana FaisalMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024 2430458
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 20/11/2024لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ . 110
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 20/11/2024پنجاب کا ہر نوجوان ، بنے گا خود مختار" 📌: پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام 📍: سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ 📚: تین نوجوان مل کر ایک پرائمری سکول حکومت سے لے کر اپنا تعلیمی ادارہ شروع کرنے کے اہل #PMLN 000
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 20/11/2024 عمرانڈو پھاڑ خبر۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی۔ 010
Reposted by Rana FaisalPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 25214
Rana Faisal @ranafaisal006.bsky.social · 19/11/2024Reduction in Smog:Punjab Government decides to reopen educational institutions. 🔹Educational institutions have been instructed to start their timings from 8:45 AM. 🔹Students and teachers are required to wear masks. 🔹A complete ban has been imposed on outdoor sports and extracurricular activities. 000