Reposted by Sajjad AliZia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024سوشل میڈیا پر ہمارے کارکنان کو مہذب لب و لہجہ اختیار کرنا چاہیے ، طنز و تشنیع ہمارا شیوہ نہیں ہے ، حس مزاح اور مذاق اڑانے میں بہت فرق ہے ۔ تہذیب ہماری تربیت کا بنیادی حصہ ہے اور شائستگی ہمیں سب سے ممتاز کرتی ہے۔۔۔!! 082
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 27/11/2024پست ترین اور گھٹیا ترین وہ لوگ ہیں جو غریب کارکنوں کو مروانے کے لیے چھوڑ گئے اور خود بھاگ گئے۔پی ٹی ائی کے ورکر میں سے اگر کسی میں ذرہ برابر بھی شعور ہے تو وہ ان لوگوں کو ضرور کوسیں جنہوں نے ان غریب ورکروں کو مروایا ہے اور پھر مروا کر بھاگ گئے ہیں 020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 23/11/2024یا اللّٰہ جس وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا امن تباہ معیشت کمزور ہوگئی ہے جس کی وجہِ سے ہوئی ان سب کو نیست ونابود فرماء آمین ثم آمین 011
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024یہ جنگ انڈیا سے ہوگا یا امریکہ سے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 120
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024آپ کے وفاداری کا قصہ تو خاور مانیکا ہی کریں گا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 020
Reposted by Sajjad AliSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 112938
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024*درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..* 020
Reposted by Sajjad AliSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ 26915
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 21/11/2024*🌹جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری پیدا نہ کر پایا ہو* 030
Reposted by Sajjad AliSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 07327
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 20/11/2024پختونوں کوایک بار پھر " مذہبی ٹچ" دےکر قربانی کابکرابنانےکی منصوبہ بندی ہوچکی ہے 030
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 20/11/2024*انسان کو جینا آنا چاہیے* *مر تو سب نے جانا ہے* *غم کو ہرانے کے لیے تین داؤ کافی ہیں،* *ایمان ،صبر ،رضا* *اور اللّٰہ کی محبت جیت لینے کے لیے صرف ایک* *جو ہمارے رب نے چاہا ہم اس پر راضی ہوئے* 040
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024یہاں پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam 010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024ہمارا پہلا اور آخری پارٹی صرف اور صرف #JamiatUlemaeIslam 11810
Reposted by Sajjad AliSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا _____________ اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے 2206
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللّٰہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇 021
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024کسی سے بدلہ لے کر کیا ہی فائدہ جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں🖤 020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہا ہے تو کم از کم لائک کریں شکریہ 🌞 021
Reposted by Sajjad AliSami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh 110132
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں* #صبح_بخیر 010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/202424 تاریخ کو سر پر کفن باندھ کر احتجاج کرنے والوں کو چاہیے وہ نیچے بھی کچھ پہن کر جائیں اختیاتی تدابیر ضروری ہے😂 000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024خیبرپختونخوا حکومت امن کے بجائے سیاست میں لگے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب 010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا اب بندہ کریں بھی تو کیا کریں 000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024ہمارے قسمت کا کیا کہنا اتنے مصروف پلیٹ فارم پر بھی کوئی ہمیں لائک وغیرہ نہیں دیتا #Bluesky 000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024یہاں پر جتنے بھی جماعتی ساتھی ہے ایک دوسرے کو فالو کریں فالو بیک دیا کریں 000
Reposted by Sajjad AliJUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 18/11/2024Join Us 4419169
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024میں اب اپنی ناکامی پر پریشان نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے سامنا کرتا ہوں، اور میں ہمیشہ خوش دکھائی دیتا ہوں، چاہے میرے سینے میں کتنی ہی آگ بھڑک اٹھی ہو💔 000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024یہاں پر وہ والے پارٹی کا کوئ حضرات ہے کہ نہیں اگر نہیں ہے تو انہیں بھی دعوت دے دوں کہ وہ بھی یہاں پر آجاۓ کیونکہ کہ ان کے بغیر کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزہ نہیں کرتا نوٹ (میرا مطلب ہے پی ٹی آئی والے) 010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے فالو کیا انشاء اللہ تمام دوستوں کو فالو بیک ضرور ملے گا #Bluesky 010
Reposted by Sajjad AliIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024چلو چلو پشاور چلو 8 دسمبر 182
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024Whoever followed me got a follow back, you should try it once too. #Bluesky @bsky.app 000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024میں اپنے تمام پرانے ٹویٹر دوستوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوں @juinw.bsky.social @abdullmueen.bsky.social @ayousufpk.bsky.social @malikmuaaz.bsky.social 0141
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024خوش رہنے کی اولین شرط یہ ہے کہ آدمی کسی دوسرے کے بارے میں زیادہ پریشان نہ ہو ۔۔۔!! 010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024خوشگوار زندگی گزارنے کےلئے کچھ اچھا یاد رکھے کچھ برا بھول جاۓ 💞 020