Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 30/12/2025غداروں نے جانباز کی اطلاع خفیہ ازرائیلی نیٹورک کو دی جس پر بڑے مہلک بم استعمال کرکے بمع خاندان 40 افراد شہید کیئے گئے ۔ 000
Reposted by Zakaria BrahuiShahid @binqasimraja.bsky.social · 22/12/2025خواتین ہراسگی، گھریلو تشدد یا کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں فوری طور پر 1815 پر کال کریں۔ اسلام آباد پولیس آپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہر وقت کوشاں ہے۔ 051
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 24/04/2025جہاں عوام اپنے حق کیلئے جمع ہوں ایک صف میں کھڑے ہوکر یک آواز ہوں تو بڑے بڑے فرعون بھی عوامی طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔۔ 💪✌️ سلام سندھ کے باسیان 💪 #سندھ #دریا #کینال 100
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/04/2025یوتھیوں کی تاقیامت بھابھی مان رہی ہے کہ اس کے شوہر عمران خان کے یہودیوں سے قریبی تعلقات تھے... 000
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 08/04/2025ان شاءاللہ العزیز 💪💪 کون کون تیار ہے شرکت کرنے ؟؟؟؟؟ 020
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025ہنگامی اعلان مولانا راشد محمود سومرو کا پیغام 021
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا مسئلہ فلسطین پر اہم ویڈیو پیغام تحریری صورت میں 7 اپریل 2025 www.teamjuiswat.com/2025/04/Impo... #teamJUIswatteamjuiswat.comقائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا مسئلہ فلسطین پر اہم ویڈیو پیغامImportant video message from Jamiat-e-Islami leader Maulana Fazlur Rehman on the Palestine issue April 7, 2025 062
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025اسلامی دنیا کے حکمرانوں تمہیں کیا ہو گیا ہے؟ اب بھی وقت ہے سنبل جاؤ، امت مسلمہ کی آواز بن جاؤ۔ اسلامی دنیا کے حکمران امریکہ اور مغرب کے کٹ پتلی بن چکے ہیں اور مسلم امہ کی نمائندگی کا حق ادا کرنے سے محروم ہیں۔ 042
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025پوری اسلامی امہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے اپنے ممالک میں اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھاؤ۔ مسلمان آزاد پیدا ہوا ہے اور وہ آزاد رہنا چاہتا ہے اور کوئی دنیا کی طاقت مسلمان کو غلام نہیں بنا سکتی۔ 052
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025اتوار کے روز (13 اپریل 2025) کراچی میں ایک عظیم الشان اسرائیل مردہ آباد مظاہرہ ہوگا۔ یہ مظاہرہ فلسطینیوں کی تقویت کا سبب بنے گا، امت مسلمہ کی وحدت کا سبب بنے گا۔ اور ان شاءاللہ یہودیوں کی حوصلے ٹوٹیں گے اور یہی ان کے شکست کا سبب اور ذریعہ بنے گا۔ 052
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 13/03/2025السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ کیا حال ہے رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے ۔ 020
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025جناب اسپیکر ازراہ کرم میری گفتگو کو اپنے پہ بوجھ نہ سمجھئے بلکہ ذرا سنجیدگی سے ان سارے چیزوں کو لیجئے۔ میں درد دل سے باتیں کر رہا ہوں اور آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات خدا حافظ 023
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025شہنــــــــشاہ ســـــیاســـــت مــــــــولانا فضـــــــل الرحمـــــــــن مــــــدظلـــــــــہ قومی اسمبلی میں صحافیوں سے مختصر گفتگو 021
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025لڑکیوں کی تعلیم کا کوئی مخالف نہیں لیکن بدکرداری کا دبہ لگے ایسے تعلیم سے انپڑھ ہونا ہزار درجہ افضل ہے رزلٹ ملاکنڈیونیورسٹی 4K+ Videos🤔 021
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025مخلوط نظام تعلیم ایک ناسور ہے اور اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا وقت کی اہم ضرورت ہے لڑکیوں کے لئے خواتین ٹیچرز کے زیر نگرانی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos🤔 022
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025بس یہی حقیقت ہے #kingofPolitics 031
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025براہ راست: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں لائیو فیسبوک: www.facebook.com/share/v/1BYY... 052
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025مجھے دل پہ ہاتھ رکھ کر اور انتہائی درد دل کے ساتھ کہنا پڑتا ہے۔ بلوچستان کے 5⃣ سے 7⃣ اضلاع اس پوزیشن میں ہیں کہ اگر وہ آزادی کا اعلان کر دیں۔ اگلے دن اقوام متحدہ میں ان کی درخواست کو قبول کر لیا جائے گا اور پاکستان کو تقسیم تصور کیا جائے گا۔ 063
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025میرے علاقے میں ایسے ایسے ایریاز ہیں۔ کہ جو پولیس تو خالی کر چکی تھی لیکن فوج بھی خالی کر چکی ہے۔ اور جہاں پر جنگ ہو اور پولیس، فوج بھی نہ ہو تو وہ ایریا کس کے قبضے میں ہوگا۔ 042
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 17/02/2025مکمل طور پر پاکستان میں خاص اسٹیبلشمنٹ وہ بند کمروں میں اور اپنے محلات میں جو چاہے فیصلہ کرتے ہیں۔ اور حکومت کو ان کے فیصلوں پر انگوٹھا لگانا پڑتا ہے۔ 032
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 18/02/2025*`مجھے دل پہ ہاتھ رکھ کر اور انتہائی درد دل کے ساتھ کہنا پڑتا ہے`* > بلوچستان کے 5⃣ سے 7⃣ اضلاع اس پوزیشن میں ہیں۔ *اگر وہ آزادی کا اعلان کر دیں* > اگلے دن اقوام متحدہ میں ان کی درخواست کو قبول کر لیا جائے گا اور پاکستان کو تقسیم تصور کیا جائے گا۔ 001
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 18/01/2025حکومت معیشت کی بہتری کےدعوےکرتی ہےتوبتائیں کہ وسائل کہاں سےآئے،مولانا فضل الرحمان معیشت کےاشاریوں سےقوم کوبےوقوف نہیں بنایاجاسکتانااہل حکمران بتائیں کہ کیاالہ دین کاچراغ ملاہے۔ چارسدہ میں خطاب کرتےہوئےکہاکہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں کے برعکس مدارس مزیدمضبوط ہورہےہیں،مدارس ختم کرنےکی خواہش اور 142
Reposted by Zakaria BrahuiPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/01/2025شریف خاندان نے اس کا بدلہ لینا تھا جو بے قصور بندے سے لیا گیا 1105
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 18/01/2025اسرائیل نےرات گئےغزہ جنگ بندی معاہدےکی توثیق کردی 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے 24ارکان نےمعاہدےکی منظوری کےحق میں ووٹ دیاجبکہ 6ارکان نےمخالف کی۔ اسرائیل کل 95فلسطینیوں کورہاکرےگاجنکےناموں کی فہرست بھی جاری کی گئی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کاکہناہےکل اتوار سے جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ 053
Reposted by Zakaria BrahuiNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 18/01/2025انٹرنیشنل میڈیا نے بھی خان کو سزا یافتہ قرار دے دیا 0123
Reposted by Zakaria BrahuiMalik @malikshahzad123.bsky.social · 18/01/2025یوتھیے کہتے تھے خان کی سائن کی ہوئی شرٹ کروڑوں میں بکتی ہے۔ کوی بتاو ان یوتھیوں کو کل سے خان خود پوری دنیا میں ردی کے بھاؤ ٹکے ٹکے میں بک رہا ہے۔۔ 2164
Reposted by Zakaria BrahuiDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 18/01/2025ترلے کر رہا ہے کپتان 0126
Reposted by Zakaria Brahuiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 18/01/2025ٹرمپ انتظامیہ کی ان سینئر شخصیات کے ساتھ حکومت پاکستان کا تصادم کا آغاز کر دیا ہے جو ان کی رہائی کیلئے مہم چلا رہے تھے۔ عمران خان کے خلاف یہ فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے دیا گیا ہے، جن کے اتحادی رچرڈ گرینل اور میٹ گیٹز، عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ 085
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 18/01/2025مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہو گا۔ 000
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 12/01/2025اگر یہ پل صراط سے گزر گئے تو انشاءاللہ ہم بھی گزر جائینگے 😐,🤭🙈 001