Sign in

Sana Ullah Khan

@sanaullah1997.bsky.social
125 followers 21 following 11 posts

کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پی کے 72 پشاور

PostsRepliesMedia
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 27/01/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥 #digital_media_cell_jui_pk72
000
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 25/01/2025
سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس چھل غازی بابا ورسک روڈ پشاور 9 فروری 2025 بروز اتوار بعد از نماز ظھر #jui_digital_media_cell_pk72_peshawar
001
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 30/11/2024
#jui_digital_media_cell_pk72_peshawar
020
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 21/11/2024
جمعیت طلباء اسلام پی کے 72 کا پہلا تعارفی اجلاس آج سیکرٹریٹ جمعیت علماء اسلام پی کے 72 متھرا میں محمد ھارون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام پی کے 72 کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ #jui_digital_media_cell_pk72_peshawar
030
Reposted by Sana Ullah Khan
Izatullah @izatullahjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
023
Reposted by Sana Ullah Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اچھا جی کلوز ❌ اب جس کو فالو بیک چاھیئے وہ کسی بھی ٹوئیٹ کے کمنٹ میں ھینڈل مینشن کرتا رھے یا بتاتا رھے تو جیسے ھی نظر آئے گا فالو بیک ملتا رھے گا ۔
0184
Reposted by Sana Ullah Khan
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 20/11/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لئے ہر حالت میں جنگ لڑینگے_ ✌️🔥
021
Reposted by Sana Ullah Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 20/11/2024
‏غریب انسان کی سوچ اور گزر بسر کے لحاظ سے اس وقت پاکستان عالمی دنیا میں نیک خواہشات ، مل کر چلنے کا عزم ، خیر مقدم ، سراہا گیا ، باہمی رضا مندی ، دو طرفہ تعلقات جیسے الفاظ کے سہارے چل رھا ھے ۔۔ 😆😆😆
0184
Reposted by Sana Ullah Khan
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 20/11/2024
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
051
Reposted by Sana Ullah Khan
kashifullahjan.bsky.social @kashifullahjan.bsky.social · 20/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
0112
Reposted by Sana Ullah Khan
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
Follow #JamiatUlemaeIslam
17828
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 20/11/2024
"من تعلم العلم لیباهي به العلماءأو لیجاری به السفهاءأویصرف به وجوه الناس إلیه،أدخله الله النار." ترجمہ:"جس نےعلم حاصل کیاتاکہ علماءکےساتھ فخرکرے،یابیوقوفوں کےساتھ جھگڑے،یالوگوں کےچہرےاپنی طرف مائل کرے،اللہ اسےجہنم میں ڈالے گا۔" (مشکوٰۃ المصابیح،کتاب العلم، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، حدیث نمبر 258)
010
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 19/11/2024
میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
072
Reposted by Sana Ullah Khan
شمس الحق @zahhraan.bsky.social · 19/11/2024
میں آج ہی نیلے آسمان پہ آیا ہوں یہاں کے لوگ پیلے پیلے ہیں کوئی فالو ہی نہیں کر رہا #JamiatUlemaeIslam
022
Reposted by Sana Ullah Khan
Abdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 19/11/2024
جمیعت کے ابابیلو ایک دوسرے کو فالو کرو اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرو 👇 #JamiatUlemaeIslam
033
Reposted by Sana Ullah Khan
rahimullahjui.bsky.social @rahimullahjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
042
Reposted by Sana Ullah Khan
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
083
Reposted by Sana Ullah Khan
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ورکرز ماشاءاللہ کسی بھی میدان میں ہار تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں اللہ تعالٰی مولانا فضل الرحمن صاحب کو سلامت رکھے #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Sana Ullah Khan
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam
59145
Reposted by Sana Ullah Khan
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
033
Reposted by Sana Ullah Khan
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا مقصد ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی رہا ہے۔ Usman 03107812759 #JamiatUlemaeIslam
02415
Reposted by Sana Ullah Khan
Mati Ullah @matiullahmohmand.bsky.social · 19/11/2024
تعلیمی ادارے تشدد سے پاک کرنا #JamiatUlemaeIslam
022
Reposted by Sana Ullah Khan
Ahmad Nadeem Darwesh @an-darwesh.bsky.social · 19/11/2024
مولانا فضل الرحمن #JamiatUlemaeIslam
033
Reposted by Sana Ullah Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam یہ کونسے افلاطون ھیں جو فالو کر کے انفالو کر رھے ھیں ؟ کئی شکایات موصول ھو رھی ھیں ۔ میری عزت خراب مت کریں ۔ ورنہ عنقریب شروع ھونے والی پروموشن لسٹ میں انکا نام داخل نہیں کیا جائے گا ۔ کان 👂 کھول کر سن لیں
05217
Reposted by Sana Ullah Khan
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے قیادت میں انشاءاللہ ہم پاکستان کو معاشی حب بنائےگے۔ ایک خوشحال اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان #JamiatUlemaeIslam
034
Reposted by Sana Ullah Khan
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam
27541
Reposted by Sana Ullah Khan
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam
16125
Reposted by Sana Ullah Khan
ضیاء الدین @03478300655.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam آپ میں سے کسی نے Blue Sky ایپ پر اکاؤنٹ بنایا ؟ آپ بھی اپنا اکاؤنٹ بنا کر دنیا سے بات کرسکتے ہیں ۔ ۔ دل کرے تو مجھے بھی فالو کرلی
034
Reposted by Sana Ullah Khan
qazi11.bsky.social @qazi11.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ سب کو فالو بیک دیا جائے گا #JamiatUlemaeIslam
022
Reposted by Sana Ullah Khan
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کو آج مولانا فضل الرحمن جیسے مخلص رہنما کی ضرورت ہے۔ #JamiatUlemaeIslam
02411
Reposted by Sana Ullah Khan
Gul Zaman Taha @tahagul.bsky.social · 19/11/2024
عالم دین نہیں ہوں لیکن علمائے کرام سے بے پناہ محبت کرتا ہوں . #JamiatUlemaeIslam
062
Reposted by Sana Ullah Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam شدید متفق ہوں میں
063
Reposted by Sana Ullah Khan
KashifUddinSyed @kashifuddinsyed.bsky.social · 19/11/2024
JUI's social media team is trending on bluesky. #JamiatUlemaeIslam
2117
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 19/11/2024
تمام ساتھی ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جن ساتھیوں نے ٹرینڈ میں حصہ لیا ہے سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک ضرور دیں تاکہ نئے دوستوں کی حوصلہ افزائی ہو شکریہ۔ #JamiatUlemaeIslam
012
Sana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Sana Ullah Khan
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by Sana Ullah Khan
yasiryaminbaloch.bsky.social @yasiryaminbaloch.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
011
Reposted by Sana Ullah Khan
rahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
0125
Reposted by Sana Ullah Khan
abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں #TeamJUIBkueSky بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
054
Reposted by Sana Ullah Khan
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ بشکریہ سمیع بھائی #JamiatUlemaeIslam
072
Reposted by Sana Ullah Khan
AssadNoorBangash @assadnoorbangash.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Sana Ullah Khan
zubairjui.bsky.social @zubairjui.bsky.social · 19/11/2024
Today hashtag 👇 #JamiatUlemaeIslam
031
Reposted by Sana Ullah Khan
soomrohanif.bsky.social @soomrohanif.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Sana Ullah Khan
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ ضرور حاضر ھوجاے #JamiatUlemaeIslam
01513
Reposted by Sana Ullah Khan
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024
میں اس لئے بھی علماء کے ساتھ کھڑا ہوں اگر سوال ہوا کہ کیا کچھ کر کے آئے تو کہ دوں گا عمل تو کچھ نہیں لیکن زندگی انبیاء علیہم السلام کے وارثوں کے ساتھ گزاری میراانتخاب صرف علماء کرام #JamiatUlemaeIslam
011
Reposted by Sana Ullah Khan
Manzoor Jan @manzoorjan.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
012
Reposted by Sana Ullah Khan
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں
24623
Reposted by Sana Ullah Khan
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
011
Reposted by Sana Ullah Khan
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
033