Sign in

انجینئر محمد معاویہ

@engrmuaavia.bsky.social
371 followers 196 following 8 posts

|Umatiﷺ| Proud Pakistani | Civil Engineer | Die-hard Supporter of JUI | Pro-Democratic |Cricket|اردو شاعری |#JUIDigitalMediaCellPunjab |

PostsRepliesMedia
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
JUI Digital Media Cell Punjab @juidmcpunjab.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #JUIDigitalMediaCellPunjab
0114
انجینئر محمد معاویہ @engrmuaavia.bsky.social · 24/11/2024
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
000
انجینئر محمد معاویہ @engrmuaavia.bsky.social · 22/11/2024
اللہ تعالیٰ اس منصب کیساتھ انصاف برتنے اور جماعتی بیانیے کو گراس روٹ لیول تک پہنچانے میں میرا اور ہماری پوری ٹیم کا حامی و مددگار ہو۔ آمین ثم آمین #JUIDigitalMediaCellPunjab #JUIPakistan
000
انجینئر محمد معاویہ @engrmuaavia.bsky.social · 19/11/2024
‏ہم پاکستان کی سیاست میں نا کسی ادارے کے غلام ہیں نا امریکہ و مغرب کے غلام ہیں۔۔ قائد جمعیتِ علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان صاحب #JamiatUlemaeIslam
022
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
23830
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
Mujeeb Sahil @mujeebsahil.bsky.social · 19/11/2024
احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے #JamiatUlemaeIslam
04633
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky
78837
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
اسامہ ترنگزئی @qarigul.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
0217
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کی اس نیو ایپ پر ٹوئیٹر کے سیلبریٹیز کے نام کے کئی کئی اکاؤنٹس وجود پا چکے ھیں ۔ نقالوں سے ھوشیار رھیں
1124
انجینئر محمد معاویہ @engrmuaavia.bsky.social · 19/11/2024
احبابِ جمعیتہ آج ہم بلیو سکائی کی نیو سوشل میڈیا ٹیم پر اپنے ہیش ٹیگ کیساتھ اس میدان میں اتر رہے ہیں۔ آئیں ایک دوسرے کو فالوکریں تاکہ اس پلیٹ فارم پر بھی اپنی گرفت مضبوط کر سکیں ۔ #JamiatUlemaeIslam
055
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
158328
Reposted by انجینئر محمد معاویہ
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
انجینئر محمد معاویہ @engrmuaavia.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ہمارا تعارف ہے اور مملکتِ پاکستان میں نظامِ اسلام کے نفاذ کے لئے ہم سوشل میڈیا پر جماعت کے بیانیے کو زبان زدعام کرکے رہیں گے، ان شاءاللہ ۔ #JuiDigitalMediaCellPunjab
120