Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو۔ لہذا اس سلسلے اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں شکریہ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 020
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024اس ہیش ٹیک کو وہ ساتھی ریپوسٹ کریں جو جماعتی دوست ھے اور جنکو فالور کی ضرورت ھے انشاء اللہ یہ پوسٹ جو بھی ساتھی دیکھےگا اسکو ضرور فالو کرےگا تو ریپوسٹ کرنا شروع #JamiatUlemaeIslam 032
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں فالو کریں بس نقد فالو بیک حاصل کریں ھمت کرو جے یو آئ والوں #JamiatUlemaeIslam 001
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ ضرور حاضر ھوجاے #JamiatUlemaeIslam 01513
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہوا اس کو ضرور فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ یہ ھے تو جلدی کریں ھمت کریں #JamiatUlemaeIslam 032
Reposted by Mufti Abdul Raheemمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/11/2024🤣😂😇 فائنل کال انشاءاللّٰه مسڈ کال ہی ثابت ہوگی 0145
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024مبارک ھو بکوسکائ پر VPN مسلط کردیا گیا حکومتی ذرائع آج کل مکمل فارغ ھے انکیلے یہ کام بچا ھے 010
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 18/11/2024میں آپ لوگوں کا اپنا دوست مفتی عبد الرحیم جماعتی جو بھی احباب یہ پوسٹ دیکھ رہا ھے ریپوسٹ کریں تاکہ پرموشن ھوجاے جو ریپوسٹ کرےگا اسکو ریپوسٹ ملےگا جو کمنٹ کرےگا اسکو ہر چیز امانت کے طور پر ادا کیا جاتا ھے 253
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 18/11/2024کون کون شام کے وقت میرے ساتھ چاۓ پینا چاہتا ھے 021
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 18/11/2024بلو سکائ پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں شکریہ 120
Mufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ امید ہیکہ آپ ٹھیک ھونگے خوش آمدید گڈلک تمام احباب 010