Sign in

Qasim Ali Bhatti

@qasimalibhatti.bsky.social
427 followers 357 following 29 posts

President #PMLNSMT #PP94 Director LalianSeed CorporationPVT LTD.Coordinator PP94 PMLN Destric Chiniot world travelling is my passion 🇵🇰🇸🇦🇦🇪🇦🇿

PostsRepliesMedia
Reposted by Qasim Ali Bhatti
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 08/01/2025
13610
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Arshad Ali Bhatti @arshadalibhatti.bsky.social · 06/01/2025
یہ ہے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی گرانٹ لالیاں چنڈ روڈ سٹرک بن رہی ہے اچھی بات ہے لیکن گرانٹ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہو اور تختی پر کہیں بھی نام میڈم صاحبہ کا نہ مسلم لیگ ن کا لکھا ہو یہ زیادتی ہے #MaryamKaHonhaarPunjab
031
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 25/12/2024
#Christmas Day brings a message of peace, love, and a new beginning. Heartfelt greetings to all Christian brothers and sisters on this beautiful day!
010
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 25/12/2024
حکومت اور تحریک انصاف کے لوگوں کے درمیان ملاقات میں پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے عمران کی رہائی پر بات نہیں کی،یہ طے پایا ہے 2 جنوری کی میٹنگ میں تحریک انصاف مطالبات پیش کریگی،میٹنگ میں بیٹھے PTI کے لوگ باہر آکر سوشل میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہم نے پہلا مطالبہ عمران کی رہائی کا رکھا۔
010
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 25/12/2024
جسٹس منصور نے بطور سپریم کورٹ انتظامی جج خدمات سرانجام دینے سے معذرت کرلی،جسٹس منصور نے انتظامی فائلوں پر بھی دستخط کرنے سے انکار کردیا۔
2259
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Sana @sana215.bsky.social · 25/12/2024
میری تمام توجہ اس طرف ہے کہ آپکے لیے ایسا پنجاب بناؤ جہاں آپ اور آپکے گھر اور جان و مال محفوظ ہوں:مریم نواز کا کرسمس تقریب سے خطاب
22711
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 25/12/2024
Merry Christmas to all Christian community
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 21/12/2024
پہلے کہتے رہے کہ 9 مئی فوج نے کروایا۔۔ تو اب جب فوج نے اپنے بندوں کو سزائیں سنا دی ہیں تو یہ کہہ رہے ہیں کہ فوجی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی ہے ہم نہیں مانتے
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 21/12/2024
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کی توسیع مل گئی جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ رہیں گے۔جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر کسی نے غور نہیں کیا۔
000
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/12/2024
اگر 9 مئی کو کرنے والوں اور کروانے والوں کو قانون اور آئین کے مطابق سزا نہ دی گئی تو اس ملک میں کسی کی جان مال آبرو محفوظ نہیں ہونگے ہمیں اپنے نظام پہ جزا سزا کے نظام پہ یقین رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ 9 مئی کے ملزموں کو آئین قانون کے مطابق سزا دیں۔
043
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 15/12/2024
Direct Pakistan-Bangladesh flights to be launched soon 🇧🇩🇵🇰
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 06/12/2024
صبح کے وقت سورج نکلنے کے خوبصورت ترین مناظر
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 05/12/2024
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے عمران خان شیخ رشید عمر ایوب زرتاج گل راجہ بشارت سمیت 60 سے زائد ملزمان پر آج فرد جرم عائد کر دی 44 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 23 ملزمان اشتہاری جس میں سی ایم KP بھی شامل ہے چار ملزمان کو اڈیالہ جیل سے نکلتے ہی گرفتار کر لیا
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 05/12/2024
GHQ حملہ کیس میں 143 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے 40 کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں 23 ملزمان اشتہاری قرار دینے جا چکے ہیں چار آج گرفتار ہوئے باقی کارکن گرفتار ہیں اور فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت نے استغاثہ کی شہادتوں کیلئے دس دسمبر کی تاریخ رکھ دی کم ودھ گیا اے
000
Reposted by Qasim Ali Bhatti
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024
‏سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمے کے مطابق بغاوت پر اُکسانے اور ریاستی اُمور میں خلل ڈالنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں،
14118
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 05/12/2024
اضافہ، انڈیکس ایک لاکھ آٹھ ہزار کا لیول پار کر گیا۔ یوتھڑوں کے بھاگنے کا اتنا جشن ؟؟
010
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 05/12/2024
نیازی تو وڑ گیا ہے ۔۔۔ یک نہ شد دو شد۔
010
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Kmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024
‏ایک لیڈر،ایک ماں ایک وزیراعلی سکالرشپ،موٹر بائیکس،لیپ ٹاپس،کالج بسز دوسری طرف غلیلیں ،اسلحے،کانٹے والے ڈنڈے،کانچ کے ٹکڑے ذرا سوچئیے پاکستان کا مستقبل کیا؟؟
3349
Reposted by Qasim Ali Bhatti
shahidali12.bsky.social @shahidali12.bsky.social · 04/12/2024
گزشتہ دس ماہ میں ایک بھی تقرری میرٹ کے بغیر نہیں کی۔۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب #مریم_کا_ہونہار_پنجاب
021
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 28/11/2024
سینکڑوں ہلاکتوں کی دعویدار پی ٹی آئی 5 لاشیں بھی میڈیا کے سامنے پیش نہ کر سکی انکے لواحقین پیش نہ کر سکی کوئی ویڈیو پیش نہ کر سکی اور پوری قیادت اپنی اپنی مرضی کی ہلاکتوں کی تعداد بتا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر موجود پرانی تصاویر ویڈیوز کا سہارا لے رہے جو انکے جھوٹے ہونے کیلئے کافی ہے،
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 28/11/2024
پینکی پورنی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔ پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 26/11/2024
معصوم بچے اپنے ڈیوٹی پر گئے والد کا انتظار کر رہے ہیں جسے ظالموں نے مار دیا ہے 💔 مظفرگڑھ، ہکلہ انٹرچینج اسلام آباد پر مظاہرین کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل محمد مبشر بلال شہید مظفرگڑھ: شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 26/11/2024
9 مئی والے اس بار یہ تو نہیں کہیں گے کہ وہ ایجنسیوں کے بندے تھے 9 مئی والے کل سے 9 مئی پارٹ 2 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لہذا فیر نہ کہنا دسیا نئیں اس بار ڈیجٹل دہشت گردوں کو بھی وڑے گا
000
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/11/2024
‏46 سالہ شہید کانسٹیبل مبشر کے کم سن بچوں کی دنیا شرپسند عناصر کے ہاتھوں اجڑ گئی مجھ سمیت پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے وزیراعظم شہبازشریف
0147
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 25/11/2024
جعلی پیرنی کا روپ دھار کر، عدت میں شادی کرنے والی جادوگرنی، اب پی ٹی آئی کے جتھے کو لیڈ کر رہی ہے۔ ملک دونوں ہاتھوں سے لوٹا، وزیر اعظم ہاؤس کو جادو ٹونے کا مرکز بنایا،اب بغاوت پر اکسا رہی ہے۔ شریعت کی ٹھیکیدار کو کوئی پوچھے کہ کنٹینر پر غیر محرم کے درمیان گھسنا کون سی شریعت ہے؟
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 25/11/2024
بڑی خبر فیض آباد پر جمع ہونے والے ڈیڑھ درجن زومبیز جیل پہنچ چکے ہیں اور خیر سے خوب تواضع ہو رہی ہے۔ گھبرانا بلکل نہیں بس آتے جاؤ تواضع کرواتے جاؤ
020
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان میں ایک ایسا جاہل طبقہ بھی موجود جسے وہ پچھتر سال کے بڈھے کو ہینڈ سم سمھجاتی ہے اور دنیا اسکے بارے میں کہتی ہے #یہ-تم-کیا-اٹھا-لاے-ہو
010
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 24/11/2024
لاہوری یوتھئے صرف ٹھنڈی آہیں بھر کے ، بد دعائیں دے کے اور پِٹ سیاپے کر کے احتجاج میں حصہ لیں گے ۔ سب پنجاب پولیس کے ڈنڈوں سے خوف ذدہ ہیں ۔ سردی میں چوتڑوں پر لگے ڈنڈے کے اثرات سالوں تک نہیں جاتے ، پنکی پیرنی کے ماتھے پر لگے کلنک کے ٹیکے جیسے
78116
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 24/11/2024
سردیاں آگئی ہے تو لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجئے گا یہ نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ #یہ-تم-کیا-اٹھا-لاے-ہو 🤣
011
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 23/11/2024
سعودی عرب کا جنرل باجوہ سے سوال #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 23/11/2024
باقی گلاں دیاں گلاں نے بشرہ بی بی کے ان الفاظ پر پوری پاکستانی قوم کا اتفاق ہے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 22/11/2024
یہ سوال تو پاکستان کا ہر شہری باجوہ ڈاکٹرائن والو سے 2018 سے پوچھ رہے ہیں #یہ-تم-کیا-اٹھا-لاے-ہو
000
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 22/11/2024
میں بشرا بی بی کے ان الفاظ سے سو فیصد متفق ہوں تم کس گند کو اٹھا لائے ہو
053
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
یہ اسلام آباد ہے خاور مانیکا کا کوٹھا نہیں جہاں جب جی چاہا سنگل وکٹ ایمپائر جناب لطیف کو کھڑا کرکے اور فیلڈنگ سیٹ کرکے فائنل کال دیتے ہوئے بلا سیدھا کرلیا اور یبن گٹیٹا ہرل بوبو یبڑگلہ کر دیا لہذا چُکو اپنی فائنل کال اور نسو ایتھوں ‏عامر فاروق کا احتجاجی فائنل کال مقدمہ میں فیصلہ
1328379
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 19/11/2024
BlueSky is equality 💚 X is Mafiality 💔 Workers are blueSky 👑 Mafia is X 👑 Stay on BlueSky ✋ Say Goodbye ✋ to X
010
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
17336
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا دوسرا دن ہے، نیلا آسمان چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
010
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
4314369
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 18/11/2024
یہ سارے پٹواری ایکس کو چھوڑ کر نیلے اسمان کی طرف کیوں آ رہے ہیں
110
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 18/11/2024
میں نے سیکھا ہے شہد کی مکھیوں سے یہ سبق 🫣* *جو چھیڑے اس کا بوتھا سجا دو😂🫣*
000
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟ یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
2526594
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 18/11/2024
‏﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آمین
000
Reposted by Qasim Ali Bhatti
muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024
بہر حال ادھر ذہنی سکون کافی ھے نا لڑائی جھگڑا نا منحوسیت بھری پوسٹ اور نا ھی ڈالر کمانے والوں کے بے ڈنگے لمبے لمبے تھریڈ
1252
Qasim Ali Bhatti @qasimalibhatti.bsky.social · 18/11/2024
Hyee I am new here in this platform..**
000
Reposted by Qasim Ali Bhatti
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420