Ash @ashawan.bsky.social · 29/06/2026نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی افتتاح کیلئے تیار 15 جولائی کو ان شا اللہ وزیرِاعلیٰ پنجاب @maryamnawazmns اس عظیم الشان میگا پراجیکٹ کا تاریخی افتتاح کریں گی۔ جدید ترین 7 منزلہ کارڈیالوجی انسٹیوٹ سرگودھا ڈویژن اور گردونواح کے اضلاع کےلیے بڑا منصوبہ ہے جو ایک سال کی مدت میں مکمل کیا گیا۔ 000
Reposted by AshWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 17/02/2026سپیشل بچی کا مریم نواز کے لئیے خاص تحفہ۔۔۔💚💚💚 011
Ash @ashawan.bsky.social · 09/02/2026بتاہیں پھر؟ @maryamnawazmns.bsky.social نے ہوائوں کا رخ بدل کر دکھایا کہ نہیں؟ ہمارے ساتھ رہیں، ابھی بہت کچھ مزید بدلے گا 010
Reposted by AshMansoor Ahmed Qureshi @mansoorqureshi.pk · 09/02/2026Pakistan’s JF-17 Thunder turns heads at Riyadh’s World Defense Exhibition, drawing strong international interest. 011
Reposted by AshMansoor Ahmed Qureshi @mansoorqureshi.pk · 09/02/2026ICC, PCB and BCB talks conclude after 5+ hours. Breakthrough expected. Pakistan says any decision on playing India rests with the government. 011
Ash @ashawan.bsky.social · 25/01/2026پنجابی کلچر پنجابی زبان اور پنجابی عوام کے لیے جس طرح سے @maryamnawazmns.bsky.social مریم نواز صاحبہ کام کر رہی ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے۔ پنجاب کی صفائی ستھرائی اور اسے خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ اب تفریح کا موقع بھی دیا جا رہا ہے۔ 010
Ash @ashawan.bsky.social · 18/01/2026میرا دل تم پر قربان لیکن😇 کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو؟ ❤️ 😎 چشم بد دور 🌺 ماشا اللہ 🥰 000
Reposted by AshAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/01/2026کبھی تو قسمت کھلے گی میری 055
Ash @ashawan.bsky.social · 26/07/2025بین الاقوامی جرائد کے مطابق دنیا کا واحد دارالحکومت ہے اسلام آباد جو بیک وقت بیجنگ اور واشنگٹن سے بات چیت کرتا ہے اور اپنی بات بھی منوا لیتا ہے۔ مثال آپ کے سامنے ہے کہ ایک طرف ہمارے آرمی چیف چینی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں موجود ہیں تو دوسری طرف ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار صاحب واشنگٹن میں موجود ہیں۔ 130
Ash @ashawan.bsky.social · 28/04/2025ماشا اللہ ما شا اللہ ما شا اللہ🌺🌺🌺 بڑے تو بڑے ہمارے بچے بھی اتنے دلیر ہیں کہ کسی کی گیڈر بھبکی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ہماری پیاری بھتیجی کا عزمِ عالیشان اور بلند حوصلہ ہی پاکستان کے دشمنوں کو پاش پاش کرنے کے لیے کافی ہے۔ ہمارے پیارے دوست عاطف حسین صاحب کی پیاری بیٹی کی مودی کو للکار 👏🏻👏🏻🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️🛡️🗡️ 020
Reposted by AshWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 26/03/2025یہ پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل دہشتگرد خود عمرانی نیازی کو دلدل میں پھنسا رہے ہیں سن لیں سلمان اکرم راجہ کہ گفتگو کی عمران خان نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا کہ عید کے بعد سڑکوں کو گرم کردینگے۔ 052
Ash @ashawan.bsky.social · 26/03/2025نواز شریف صاحب بلوچوں سے بات کر کے مسلہ حل کر سکتے ہیں صحافی مونا عالم 152
Reposted by AshShahid @binqasimraja.bsky.social · 13/03/2025PM Shehbaz Sharif to visit Balochistan today to express solidarity with people 0106
Reposted by AshSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 20/02/2025Punjab CM Maryam Nawaz launched the country’s first fully electric bus service from Lahore Railway Station to Green Town. She announced a fixed fare of Rs20, free rides for students and senior citizens, and plans to introduce 500 more buses. 072
Reposted by AshSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 20/02/2025ملک ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے، اب لانگ مارچوں، دھرنوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نواز شریف 063
Reposted by AshShahid @binqasimraja.bsky.social · 20/02/2025جعلی اور غلط خبریں بڑا چیلنج ہے جس سےنمٹنے کے لئے عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ناگزیر ہے۔۔۔مقامی میڈیا کی استعداد کار میں اضافے کے لئے شراکت داری اہم ہے۔۔۔پاکستان میڈیا کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے۔۔۔عالمی شراکت داری کے ذریعے مقامی میڈیا اداروں میں مثالی تبدیلی 👇 193
Reposted by Ashمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 09/02/2025#MPG #L77 @fi11.bsky.social @sj9988.bsky.social @ashawan.bsky.social @chirfanali.bsky.social @charzafar.bsky.social @aassaadd.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @asifrazzaq.bsky.social @mwaris520.bsky.social @honeyrose33.bsky.social @khalilgujjar072.bsky.social @mohammadzai55.bsky.social 2127
Reposted by Ashمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 11/02/2025#MPG #L78 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @0mns4.bsky.social @imran4.bsky.social @toobah.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @ashawan.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @manwarsmtfsd.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 21811
Reposted by Ashمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 07/02/2025#MPG #L72 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @imran4.bsky.social @0mns4.bsky.social @gmraja.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @mrsjanjua.bsky.social @vigilanticon.bsky.social @muhammadtariq222.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 31712
Reposted by AshRaza Butt @socialdigitally.com · 03/12/2024پڑھے لکھوں کی جماعت اور انکی حکومت کا سربراہ؛ جس کالج یونیورسٹی جاتا وہ ہاتھ کھڑے کر دیتے اور وہاں سے نکال دیا جاتا، پھر میں نے کہا رہنے دو تعلیم اور ڈگری میرے بس کی بات نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اور یہ ڈگریاں تقسیمِ کر رہا ہے 🤦😎 @thursdaytimes.com 1146
Reposted by AshRaza Butt @socialdigitally.com · 03/12/2024یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com 1219
Reposted by AshPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 03/12/2024پی ٹی آئی نے بار بار کال دی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 0237
Reposted by Ashshahidali12.bsky.social @shahidali12.bsky.social · 03/12/2024CM Maryam Nawaz ka Punjab "Suthra Punjab." 042
Reposted by Ashshahidali12.bsky.social @shahidali12.bsky.social · 03/12/2024وزیراعلیٰ مریم نواز آج "ستھرا پنجاب پروگرام" کا افتتاح کر رہی ہیں، جو پاکستان میں صوبائی سطح پر پہلی بار شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا یکساں نظام متعارف کرائے گا۔ اس پروگرام کے تحت ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ، ڈیجیٹل نگرانی اور ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ 021
Reposted by Ashshahidali12.bsky.social @shahidali12.bsky.social · 03/12/2024ستهرا پنجاب پروگرام * افتتاح بدست وزیر اعلی مریم نواز 3 دسمبر 2024 011
Reposted by AshPMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024China extends special invitation to Chief Minister Maryam Nawaz for official visit!🇵🇰🇨🇳 🇵🇰🇨🇳Maryam Nawaz will become the first female Chief Minister of Punjab to visit China at the invitation of the ruling Communist Party. 1307
Reposted by AshPMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024Maryam hai Marhaam! Chief Minister Heart Surgery Program! 🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab. 36328
Reposted by AshPMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024"وزیر اعلی کا شاندار اقدام بیج ملیں گے سستے دام" 🔶: گندم کے کاشتکاروں کیلئے بیچ خریداری پر خصوصی ڈسکاؤنٹ 🔸: بیج کے 50 کلو تھیلے کی قیمت 6300 سے کم ہوکر 4500 روپے ہوگئی۔ 1183
Reposted by Ashshahidali12.bsky.social @shahidali12.bsky.social · 30/11/2024پنجاب کی پہچان غریبوں کی ہمدر دھی رانی مرہم نواز شریف 111
Reposted by AshInam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی عرب، یواے ای، بحرین، ترکی اور مغربی ایشیا کے دیگر ممالک کو برآمدات سے ملک کو 1.034 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصد زیادہ ہے۔ 0115
Reposted by AshSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن 415664
Ash @ashawan.bsky.social · 18/11/2024عوامی خدمت کا دوسرا نام، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ 🌺🌺 072
Reposted by Ashsamramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 17/11/2024یہ ویڈیو بلیو سکائی پہ بھی میری فیورٹ ہے😊 2268
Reposted by Ashshaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 18/11/2024احتیاطی تدابیر اپنائیں سموگ سے خاتمہ یقینی بنائیں 033
Reposted by Ashshaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 18/11/2024جہاں بھی جائیں گے ہم تیری ہی بات کریں گے کیونکہ ہمیں تم سے پیار ہے @nawazsharifmns.bsky.social 022