Reposted by Muhammad Rehan

پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے
⬅️ عام بس (50 سیٹیں):
10,000 ÷ 50 = 200 بسیں
⬅️ منی بس (25 سیٹیں):
10,000 ÷ 25 = 400 بسیں
⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں):
10,000 ÷ 60 = 167 بسیں
200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔