Reposted by @abbar5074.bsky.socialAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 11/01/2025youtube.com/watch?v=yZAd...youtube.com 1138
Reposted by @abbar5074.bsky.socialInnocent Rani @innocent77.bsky.social · 15/01/2025*پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،* *نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔* ❤ 0172
Reposted by @abbar5074.bsky.socialSara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 15/01/2025کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا 121
Reposted by @abbar5074.bsky.socialمسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 15/01/2025#MPG #L47 @fi11.bsky.social @ptcl.bsky.social @sr76.bsky.social @imran4.bsky.social @gmraja.bsky.social @aaghag.bsky.social @mnslion1.bsky.social @uzairana.bsky.social @charzafar.bsky.social @mianmanan.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @azramahjaben.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social 31812
Reposted by @abbar5074.bsky.socialWaqas Khosa @waqaskhosa7.bsky.social · 13/12/2024اور ناظرین جمعہ پڑھنے کے بعد ابھی خبر پائی ہے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کو 85 سویلینز کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔۔۔۔ پھا لگے آں نہ اجڑے آں نہ وسے آں۔۔۔۔🥱 011
Reposted by @abbar5074.bsky.social🇵🇰 Amir 🇫🇷 @amirhanif.bsky.social · 02/12/2024آج کا کارٹون جو آپ کو پاکستان کیلئے سوچنے پر مجبور کر دے گا Awais Yousaf Zai 021
Reposted by @abbar5074.bsky.socialR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے یہ سب جھوٹے ہیں 36231
Reposted by @abbar5074.bsky.socialR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا 69836
Reposted by @abbar5074.bsky.socialR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے 26421
Reposted by @abbar5074.bsky.socialIrshad Ali @lovelypakistan.bsky.social · 30/11/2024شیخ وقاص اکرم نے کہا تھا کہ جو دھرنے میں نہ پہنچا وہ یا تو اپنے باپ کا نہیں یا پھر ایک سے زائد کی اولاد ہے۔ شیخ خود دھرنے میں نہیں پہنچا، تو شیخ صاحب آپ کی کون سی کیٹگری ہے؟ ☺️☺️☺️ Copied 2135
Reposted by @abbar5074.bsky.socialArslan Gujjar @arslangujjar.bsky.social · 26/11/2024ریاست پاکستان اگر آج اپنی رٹ قائم نہ کر سکی تو ملک کی سالمیت پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہو گا۔ 112
Reposted by @abbar5074.bsky.socialDrsamina19 @drsamina19.bsky.social · 24/11/2024دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو۔۔۔۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کتنے مسلمان سلام کا جواب دیتے ہیں؟ 3254
Reposted by @abbar5074.bsky.socialSabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024فیض آباد کے ایمان افروز مناظر اسلام آباد پولیس کے جانباز اہلکار شیاطین کو پتھر مارتے ہوئے سبحان اللہ 031
Reposted by @abbar5074.bsky.socialR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے 1520664
Reposted by @abbar5074.bsky.socialpakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔ 1419361
Reposted by @abbar5074.bsky.socialAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏 122515183
Reposted by @abbar5074.bsky.socialKami @k4mii.bsky.social · 17/11/2024سواگت نہیں کرو گے ہیںmedia.tenor.coma man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler .ALT: a man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler . 5420915
Reposted by @abbar5074.bsky.socialKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا 😂 2426549