Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/05/2025یہ جہاز میرے بنا نہی اڑ پائے گا۔ عامر کے الفاظ۔ دو بار جہاز اڑا ھر فنی خرابی کی وجہ سے واپس ہوا۔ آخر میں کپتان نے کہا یہ جہاز عامر کو حج کے سفر لے جائے بنا نہی اڑے گا۔ ❤️ کامل ایمان والے ایسے ہوتے ہیں۔ 161
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 14/05/2025Thanks all social media support Pakistan during War with India 040
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/04/2025پنجاب کے بعد کے پی حکومت نے میٹرو ٹرین اور ائیر کے پی کا اعلان کردیا 020
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/04/2025Modi is stuck between the devil (local politicians) and the deep blue sea (Pakistan). Modi did false flag operations just to gain political power in Bihar. But he got an unexpected response from Pakistan. Today, all day, Indian media cried. 010
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/04/2025ویسے چاہتا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لنگڑے عمران کی طرح آج دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرتے لیکن وزیراعظم نے منہ توڑ جواب دے دیا آج انڈیا کے دانت توڑ دے 030
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 15/04/2025وقت پر کوئی بات چل رہی تھی۔ میں نے کہا وقت کیا ہوتا ؟ انھوں نے کہا سلیم میاں میں آپ کو بتاؤں وقت کیا ہوتا ؟ میں نے کہا بتائیے؟۔ جب اچھا وقت ہوتاہے جہاں بال پڑتی ہے وہاں بیٹ نہی گھومتا۔ جہاں بیٹ گھومتاہے وہاں بال پڑتی ہے۔ 010
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 07/04/2025پاکستان میں سب سے کم تنخواہ جو حکومت نے مقرر کی ہے 37000 جبکہ پاکستان میں ایک اوسط ٹیکس %18 ہے اس حساب سے سالانہ غریب پاکستانی تقریبا 79920روپے ٹیکس دیتا ہےمختلف ڈاریکٹ انڈاریکٹ ٹیکس کی مد میں بدلہ میں کیا ملتا ہے۔نہ سیکورٹی،علاج کی سہولت اور نہ ہی بہترین تعلیم اور انفراسٹریکچر 040
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 31/03/2025عید مبارک ہو میری بلیو اسکائی فیملی کو ❤️ دعا ہے اللہ آپ کی عطادات قبول کرے۔ 040
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/03/2025میرے تمام پاکستانی بہن بھائی اوردوستوں کو جمعہ الوداع مبارک ہو۔دعا ہے اللہ ربلعزت آپ کی عبادات قبول کرے۔ جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے بشمول میری والدہ کے انکی مغفرت فرمائے۔ شکر الحمداللہ اللہ ربلعزت کی تمام نعمتوں کا جو ہر انسان کو عطا کی ہیں❤️❤️اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔❤️❤️🇵🇰❤️❤️ 150
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/03/2025کامیڈی فلم کے آخری کے چج سیکنڈ میں بہت بہعدگی دکھائی گئی ہے کس طرح لنگڑا اپنی زخمی ٹانگ پر زور ڈال رہا ہے۔😂 031
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/03/2025ارشاد بھٹی صاحب کا فی اسرار طارق جمیل صاحب کی طرح مفتی طارق مسعود اسلامی ریاستی اصولوں کے برعکس بات کرے لیکن بہترین جواب دیا عوام کو صدر وزیراعظم اور منتخب نمائندوں کی حکومت من وعن فالو کرنا ہےایک بار وہ حلف اٹھا لیں۔لیلن پھر مولنا فضلرحمن کیوں مخالفت کرتے ہیں؟JUI Friends؟ 120
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/03/2025علماء کو شہید کرنا بند کریں۔ ہر روز ایک عالم کو شہید کیا جاتا ہے۔ ایک عالم کے بچے کی رونے کی ویڈیو دیکھی دل افسردہ ہوا۔ خود ریاست عدالت مت بنو۔ اسلام شریعت اور ملکی قانون کے خلاف ہے ماورائے عدلتی قتل۔ 😢 020
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 12/03/2025مرحوم عامر لیاقت سےقاری خلیل صاحب جو اہل حدیث ہیں ایک شو میں سوال کیا گیارھویں شریف صحابہ کو کیوں نہی بخشتے مولانا حنیف قریشی صاحب صحابہ تو بخشے ہوئے اس لئے گیارھویں شریف نہی کرتے پھر قاری خلیل صاحب کا اگلا جملہ عبدلقادر جیلانی رحمتہ 😂 مرحوم عامر لیاقت کا جواب سننے کے قابل ہے۔ 110
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 09/03/2025ایک دور تھا جب سعودی عرب میں گاڑی لگ جاتی تھی پاکستان کی طرح غلطی بعد میں دیکھی جاتی تھی پہلے لات اور مکوں سے سہاگت کی جاتی تھی۔ لیکن سعودی عرب اب بدل چکا ہے۔ ان دونوں نے ایک دوسرے کی گاڑی کو ٹھوکا ہے۔ انشورنس کمپنی کے آنے سے پہلے مل کر افطاری کر ہے ہیں 😂 061
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 09/03/2025مکافات عمل شروع کل تک لندن کی خبروں پر ڈھول پیٹ رہا تھا آج موصوف خود اس کا شکار موصوف کا گھر سے نکلنا مشکل اوپر انکا وزٹ ویزہ بھی ختم ہونے والا ہے۔ یہ آج تازہ چھترول کی ویڈیو ہے۔ اسکو بولا تھا انتی بکواس سوشل میڈیا پر کرنا جتنی تم برداشت کرسکو۔😂 @ImranRiazKhan 081
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/03/2025ویسے ہم جناب زلفی بخاری صاحب صاحب کے انتہائی مشکور ہیں۔اگر وہ تیس سیکنڈ کا کلپ شئیر نہ کرتے ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال @betterpakistan صاحب نے ایک ماہ قبل اکسفورڈ میں انکی کتوں والی کی تھی۔😂😂 اب ریزلٹ کی ویڈیو بھی آگئی جو ڈیبیٹ اکسفورڈ میں جیتی گئی180/145 083
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 07/03/2025کس کس نے کسی وہابی کو آئی لاو یو بولا ہے۔ کھانے سے ذیادہ شعر مزیدار ہے 😂 ویڈیو اینڈ تک دیکھیں 020
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/03/2025مولوی صاحب اسپیکر آن کر کے سو گئے۔ مولوی کے خراشوں سے پورے محلہ کی نیند حرام ہوچکی ہے۔ کوئی جا کر اٹھائے مولوی صاحب کو 😂 080
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/03/2025ایک چیز دیکھنے کو ملتی ہے آپ پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف یاکسی بھی سیاسی ورکر سے اگر بحث کریںانکی گفتگو سے اندازہ ہوگا۔کہ بربادی کا حل صرف مسلم لیگ ہی ہےاور سب کی توقع مسلم لیگ سے ہی ہوتی۔ہمیشہ مسلم لیگ نے اپنی پرفارمنس سے ثابت بھی کیا ہے ابب یہ بات اسٹیبلشمنٹ کو بھی سمجھ آگئی ہے 030
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/03/2025بیان از مرگ یوتھیا۔ کہ ٹرمپ آئے گا اور پہلی فون کال کرے گا۔ خان کو چھڑائیں پر ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا جبکہ لنگڑے خان کو اپنے سامنے بیٹھ کر ذلیل کیا 1.6 ارب ڈالر دیتا ہوں آپ کچھ بھی نہی کرتے۔ جس پر یوتھیوں نے کہا خان ٹرمپ ملاقات کے بعد ایسا لگتا ہےورلڈ کپ جیت کر آیا ہے 0102
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 03/03/2025“Trump told the Ukrainian president: ‘We gave you $350B.’ Ukrainian president replied: ‘I am fighting for your and the EU’s survival.’ Our leader was taunted for $1.6B but dodged the question by saying, ‘I won the World Cup!’ #Politics #Ukraine #Pakistan 042
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 02/03/2025امریکی عوام نے بھی کیا نمونے چنے ہیں۔پوری دنیا ان کی ڈپلومیسی کو دیکھ کر ہنس رہی ہےسفارتی آداب جس میں ہمیشہ دشمن ممالک ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں لیکن ایسے بیوقوف شاید میں نے پہلی بار دیکھے ہیں اوپر سے ایلان مسک 😂 انڈیا کا مودی پاکستان کا عمران خان برازیل کا جیر بولسنارہ 090
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/02/2025امریکا کی بدمعاشیوں کی داستان کارگل جنگ میں میاں صاحب کو کہا فوج واپس کریں۔ مشرف صاحب کو ایک کال کی اس نے افغانستان پر حملہ کا راستہ دیا۔ عمران خان کو بلایا کہا کشمیر ڈیل پر دستخط کرو۔اور ہندوستان کو نواز دیا۔ آج یوکرائن کے صدر دستخط نہ کرکے انکو انکی اوقات دکھا دی۔ولیڈن زلنسکی 160
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/02/2025کیا اس سال کی بہترین بیٹی کا ایوارڈ کی حقدار یہ بچی ہو سکتی ہے 😂 030
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/02/2025یہ گانا پہلی بار سنا کمال کا میوزک ہے اس گانے کا۔ انڈین نے ابھی تک کاپی نہی کیا ؟ 😂 180
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 16/02/2025n گیلا تیتر لندن دم دبا کر بھاگ کر گیا وہاں آرمی چیف صاحب کو کہتا ہے Who are you😂 میں بتاتا ہوں Who is heیہ وہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کو براستہ افغانستان لیبا میں کنٹنر میں بیٹھ کر انسانی سمگلر قاسم سوری ڈرم میں چھپا کر لے کر گئے۔ یہ وہ ہیں 0132
Reposted by Waqar AhmedWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 15/02/2025اسلام علیکم ۔ اللہ ربلعزت نے اپنی رحمت بہت پیاری بیٹی “لینہ وقار “ سے نوازا ❤️ 5151
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 15/02/2025اسلام علیکم ۔ اللہ ربلعزت نے اپنی رحمت بہت پیاری بیٹی “لینہ وقار “ سے نوازا ❤️ 5151
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 10/02/2025TTP کی کاروائیوں بڑی کی کمی کیسے ہوئی۔ پاکستان نے افغانستان گورنمنٹ سے بار بار درخواست کی ان خوارج کو روکیں۔ لیکن انسان نما بھیڑیوں کے کان پر جوں تک نہی رینگتی تھی۔تنگ آمد بجنگ آمد جب گھس کر ایک ہزار کو ٹھوکا۔ اور واخان پر قبضہ کی دھمکئ دی بھیڑیے اب ذندہ رہنے کی بھیک مقنگ رہے ہیں 080
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 07/02/2025اس بندے کی بدمعاشی کی ویڈیو پر مریم نواز صاحبہ کو اتنا غصہ آیا انھوں نے پورے پنجاب کی تجاوزات ختم کردی 😂 @MaryamNSharif ویسے امیر بندہ غصہ میں بھی فائدہ اپنا اور عوام کا سوچتا ہے جو مریم صاحبہ نے کیا اور جب غریب کو غصہ آتا ہے وہ اپنا ہی نقصان کرتا ہے 😂 050
Reposted by Waqar AhmedWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/02/2025لاہور میں یہ کونسی جگہ ہے جو اتنی خوبصورت ہے۔ یہ یورپ ہے کہ واقعی لاہور ہے۔ ؟؟ 041
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/02/2025لاہور میں یہ کونسی جگہ ہے جو اتنی خوبصورت ہے۔ یہ یورپ ہے کہ واقعی لاہور ہے۔ ؟؟ 041
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/02/2025یوتھیوں کے دو مرد قلندر جو غریب پاکستانی بچوں اور نوجوانوں سے انقلاب لانے کے چکر میں خود لندن بھاگے ہوئے ہیں …. 081
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/02/2025مانسہرہ پانی کے لئے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 41 ملین ڈالر کا پروجیکٹ سائن ۔ مبارک ہو مانسہرہ والو ❤️❤️ پر آپ لوگوں نے نوازشریف کو ووٹ نہی دیا پھر بھی افسوس رہے گا۔ ولیڈن کیپٹن صفدر اور سردار یوسف صاحب Capt R Muhammad Safdar Awan Sardar Muhammad Yousaf 👏👏👏👏 1100
Reposted by Waqar AhmedWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 04/02/2025یہ ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے بہت ذیادہ سوچ سمجھ لر 😂 مجرم کے جیب سے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نکل رہا ہے۔ مجرم دوبارہ چانس مانگ رہا ہے 😂 261
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 04/02/2025یہ ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے بہت ذیادہ سوچ سمجھ لر 😂 مجرم کے جیب سے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نکل رہا ہے۔ مجرم دوبارہ چانس مانگ رہا ہے 😂 261
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 31/01/2025ایک یوتھیا مسلمان ہوگیا۔ جو دن رات مریم نواز صاحبہ کو گالیاں بگتا تھا۔ جب راولپنڈی صدر بازار کی نئی شکل دیکھ کر ۔ 172
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 31/01/2025ٹکر کا بندہ ڈنکی مار کر ملک سے فرار ہوگیا 😂 اور اس بھاگنے پر بھی یوتھیے جشن منارہے ہیں۔ ہور سنا سلیمو تو کھتے کھتے گئی۔۔@ImranRiazKhan 0101
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 31/01/2025ملتان میں معمر شہری پر SHO کا تشدد وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا فوری ایکشن بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے SHO کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا، اگر پولیس والوں کی عزت نفس کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے تو شہریوں کی عزت نفس کو بھی مجروح نہیں ہونے دیا جائیگا: مریم نواز 051
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 30/01/2025لیاری بلوچ گوٹ کراچی میں اتنے ڈاڈے رہتے ہیں کسی کو پکڑ کر منہ پر چونا لگا کراسکے ہینڈ اور کردیتے 😂 بلاوجہ تماشہ بنایا اس غریب ڈاڈے بلوچ کا فائیدہ بھی ہوجاتا۔ اور پاکستان کے ترسیلات زر میں سالانہ 30 ہزار ڈالر کا اضافہ بھی ہوجاتا۔ 010
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/01/2025 ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں۔ ہاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں۔عزت مآب میاں محمد نواز شریف 071
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/01/2025 صوبائی حکومت کے پی کے عوام کے روزانہ کے طنز کالجز کیوں نہی بنائے۔ اب حکومت نے ایک سر کالج کا نام 72 رکھ کر دعویٰ کر رہی ہے گزشتہ 15 برس میں بہتتر کالجز بنائے ہیں۔ جب کہ یہ کالج کی بلڈنگ زمین پر موجود نہی ہے۔😂 261
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/01/2025 گھوڑے کے کوچوال سے مذاکرات ختم کرنے کے بعد حالات کچھ یوں ہوگے 😂 191
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/01/2025 منصور علی خان صاحب نے بتایا اپنے وئیلاگ میں کس طرح نعیم حیدر ہین چوتا کو مارا پھر انکی مرہم پٹی ہوئی 😂 070
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 22/01/2025 باباجی نے حد ہی کردی۔ یہ کونسے گانے کی دھن ہے ❤️👌👌👌 330