Reposted by Huma khan 💖PMLN💖shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 07/05/2025ان شاھینو نے مودی کے رافیلو کی کباڑ بناکر انکے سائیکل پر لادیئے اگلے پوسٹ میں دیکھیں ۔ نعرہ تکبیر آللہ اکبر پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔ 012
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 07/05/2025دوستوں سے کہا تھا کہ رافیل کباڑ میں جائیگا دیکھ لیا۔ مودی کے سائیکل پر رافیل کی کباڑا۔ ۔ شاھینو نے مودی کے رافیلو کی کباڑ بناکر انکے سائیکل پر لادیئے اس پوسٹ میں دیکھیں ۔ نعرہ تکبیر آللہ اکبر پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔ 011
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Muhammad Naeem Tahir @hig321.bsky.social · 07/05/2025بحیثیت پاکستانی مجھے اپنی ریاست اپنی افواج اپنی فضائیہ اپنی بحریہ پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے دشمن کو نیست و نابود کریں گے اور مادر وطن پر آنچ نہیں انے دیں گے اور اس گھڑی جب دشمن حملہ آور ہے میں اپنی افواج کے ساتھ کھڑا ہوں پاکستان زندہ باد 001
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 07/05/2025پاکستانی فوج کے جوابی وار کے خوف سے شام ہوتے ہی انڈیا میں ڈر کا ماحول بڑے بڑے شہروں میں بلیک آؤٹ شروع، الحمدللّٰہ پاک فوج کا ڈر اور خوف کو انڈیا کے سر پر سوار 🇵🇰✌ 001
Huma khan 💖PMLN💖 @humera1.bsky.social · 24/04/2025یہ جو ہم لوگ جنگ کا سُن کر قہقے لگا رہے ہیں اسکی وجہ پاکستان کا نا قابلِ تسخیر دفاع ہے اُس نواز شریف کو سلام جس نے بھارت کے 5 دھماکوں کا جواب 6 ایٹمی دھماکے کر کے دیا، بھارت رافیل طیارے لایا تو نواز شریف انڈے کٹے وچھے کی بجائے جے ایف تھنڈر لے کر آیا💪🏻 #We love you Bao ji 010
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 20/04/2025پہاڑوں سے بھی بلند حوصلہ رکھنے والی فلسطینی ماوں پر فرشتے رشک کرتے ہوں گے #GazaUnderAttack #GazaGenocide 0147
Huma khan 💖PMLN💖 @humera1.bsky.social · 09/04/2025Throw out toxic people from ur life and stay happy 010
Huma khan 💖PMLN💖 @humera1.bsky.social · 23/02/2025اب اس قدر بھی توجہ پذیر کیا ہونا کوئی بھی شخص اٹھے تیری جستجو کر لے 🥀____!!! 000
Huma khan 💖PMLN💖 @humera1.bsky.social · 23/02/2025تَعَـــجُّب! یہ نہیں کہ ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں بلکہ اب المیہ یہ ہے کــــــہ... ہر بَھٹکا ہوا شخص صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے۔ 000
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 13/02/2025پی ٹی۔آئی وہ واحد جماعت جس نے اپنے ہاتھ ہاوں اور اعضاکےساتھ ساتھ اپنے۔محسنین اور وفاداروں کی۔جڑیں۔بھی کاٹ دیں 064
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 10/01/2025وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف روزانہ اپنی کارکردگی سے ثابت کر رہی ہیں کہ ترقی دعوؤں سے نہیں عملی اقدامات سے ممکن ہوتی ہے۔ آج پنجاب کی خوشحالی کا سفر حقیقت بن چکا ہے۔ #مریم_کا_ترقی_کرتا_پنجاب 1172
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 07/01/2025پنجاب ترقی کی شاہراہ پر مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے" 🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب 1208
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو 1238
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖Malik @malikshahzad123.bsky.social · 05/01/2025یہ ہوتا ہے اصلی ایبسلیوٹلی ناٹ۔💪💪 072
Reposted by Huma khan 💖PMLN💖NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 04/01/2025کچھ عرصہ قبل ایک اوورسیز پاکستانی شہری نے اے آر وائی کے توسط سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے کی اپیل کی تھی آرمی چیف نے انسانی ہمدردی کے تحت اس اپیل پر کاروائی کی ہدایت کی اور 16 ایکٹر زمین مافیا سے واپس لے کر شہری قاضی لیاقت کو سونپ دی 2121
Huma khan 💖PMLN💖 @humera1.bsky.social · 30/12/2024کوئ بتائے گا کہ میں فالو بیک کیوں نہیں کر پا رھی۔۔۔۔؟ کیا میرا اکاؤنٹ کمپرومائز ھو گیا ھے یا کوئ اور فالٹ ھے؟ 000
Huma khan 💖PMLN💖 @humera1.bsky.social · 29/12/2024کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں 010