thursdaytimes.com
دہشتگردی کو اس کے سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ریاست کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا ہو گی۔ دہشتگردی کو اس کے سہولت کاروں سمیت شکست دیں گے۔ پاکستان میں دیرپا اور پائیدار امن...