اگلے چند دن بہت اہم ہیں۔کے پی حکومت ، وزیر اعلی کو کالعدم تنظیموں اور دہشت گرد عناصر سے رابطوں اور معاونت پر جواب دہ ہونا پڑے گا, چند اہم فیصلے سر پر آن کھڑے ہیں۔خیبر پختونخوا کے عوام بھی امن و امان پرکڑےسوال پوچھ رہے ہیں لگتا ہے ان کی درخواستوں کی قبولیت کا وقت آن پہنچا ہے