thursdaytimes.com
عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ نواز شریف
الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ...