تئیس رمضان المبارک،24 مارچ، آرمی چیف جنرل سید حافظ عاصم منیر کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرماٸیں آمین🤲
اس عظیم نقصان پر قوم کی تمام ماؤں کی دعائیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ ہیں