Sign in

عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)

@akafridi01.bsky.social
188 followers 108 following 50 posts

میرا لیڈر نواز شریف

PostsRepliesMedia
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 17/06/2025
‏سوشل میڈیا وفد کے همراه سالارِ سندھ بشیر احمد میمن سے ملاقات، وفد میں فخرعالم،سعید الرحمان ، امجد سواتی ملک اویس ،محمد ارشد ،غلام حسین ،بخت علی شاه شامل تھے ، بشیر میمن صاحب کو عید کی مبارکباد دی اور تنظیمی امور پر گفتگو هوٸی اس موقع پر حسنین عباسی بھی موجود تھے
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 19/12/2024
ذرا نهیں پورا سوچیٸے
020
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 19/12/2024
‏انسانیت آج بھی زندہ ہے! ‏سردی میں شدت کے پیش نظر ، ‏اٹک کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹس تقسیم کیں۔ کاپی 😂
0163
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 07/12/2024
#MPl #L-10 @fi11.bsky.social @afmk.bsky.social @abidh.bsky.social @rafaqat.bsky.social @aaghag.bsky.social @ryousuf.bsky.social @tahzeen.bsky.social @sajid888.bsky.social @mnslion1.bsky.social @lionnews.bsky.social @akafridi01.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @binqasimraja.bsky.social
32312
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 19/12/2024
سول نافرمانی کے انتشاری کال عوام نے مسترد کردی تحریک انصاف کے مطالبات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیٸے گٸے
020
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 19/12/2024
عمران نیازی اور ہینڈلرز کا اصل مقصد پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح کرنے کی کوشش
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 08/12/2024
کراچی تبلیغی اجتماع انشاالله 13 تا 16 فروری گلشن بهار اورنگی ٹاٶن میں منعقد هوگا
010
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
مسلم لیگ ن @fi11.bsky.social · 05/12/2024
#MPG #Loo8 @fi11.bsky.social @rhht.bsky.social @afmk.bsky.social @gvc11.bsky.social @sabi73.bsky.social @zia786.bsky.social @aaghag.bsky.social @shrwp77.bsky.social @lionnews.bsky.social @charzafar.bsky.social @khan4957.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @abidpmnl1122.bsky.social
62111
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 06/12/2024
عوام کا #PMLN پر اعتماد کا اظهار
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 06/12/2024
سابق #PTI رهنما جاوید بدر کا میاں نواز شریف کے نام خط جاوید بدر نے جھوٹا پروپیگنڈه کرنے پر میاں نواز شریف سے معافی مانگ لی بیشک الله عزت دینے والا هے
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 04/12/2024
ریاست هوگی ماں کے جیسی
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 02/12/2024
مهنگاٸی کی شرح 63 ماه کی کم ترین سطح پر
010
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 30/11/2024
613042
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی ائی آفیشل انسٹا گرام کا جھوٹ بے نقاب پی ٹی ائی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر ویڈیو لگائی ہے کہ یہ پمز اسپتال میں ڈی چوک کی لاشیں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 میں ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو اسپتال میں دو گروپوں کے تصادم کے بعد 7 افراد کے ہلاک ہونے کی ہے
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 27/11/2024
‏بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کا قاٸد محترم میاں نواز شریف سے محبت کا والهانه انداز♥️♥️🌹🌹
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
فتنه عمرانیه کے دھشتگرد اور شرپسند پیروکاروں نے میانوالی انٹرچینج کو نذر آتش کردیا
020
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آٸی کے دھشتگردوں نے میانوالی انٹرچینج کو نذر آتش کردیا ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
لاهور جی ٹی روڈ مکمل پرسکون نه بنده نه جھنڈه ‏فاٸنل کال مکمل ریجیکٹ ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
صرف جٸے نواز شریف🌹🌹♥️♥️ ‏ ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پهنچ گیا جبکه پشاور سے تحریک انصاف کا قافله تاحال اسلام آباد نه پهنچ سکا ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
010
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 24/11/2024
جو بھی اس احتجاج میں آئے گا گرفتار ہوگا مقدمات درج ہوں گے گرفتاری اٹل ہے۔اس میں ہمیں کوئی کنفیوژن نہیں ہے اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کو کوئی کنفیوژن نہیں ہے
14210
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
‏یہ حالت ہے انقلابیوں کی۔۔۔ جیسے ہی پولیس کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں انکی ہوا ٹائٹ ہوجاتی ہے۔۔ اب یہ یوتھیا کہتا آپی دا نکاح ہے۔۔ مجھے چھوڑ دو ۔ حرامیوں آج بہنوں کی نکاح کرکے گھروں سے نکلنا۔۔ پھر نہ کہنا آپی دا نکاح اے ۔
26722
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں ! ٹوٹل ایک ٹرک، دو گاڑیاں، دو کیمرا مین دس راہگیر.. انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🥶
0397
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی, گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے.. شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀
05012
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 24/11/2024
وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون، نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
1810531
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان کا مستقبل تابناک هے انشاالله عمران نیازی کی ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنیکی تمام سازشیں ناکام هوگٸ الحمدالله
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
عوام نے عمران نیازی کی انتشار کی سیاست کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
010
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 24/11/2024
فاٸنل کال تو وڑ گیا اب کیا بنیگا تیرا کالیا؟
010
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
0347
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
414844

There is a revolution coming...
613541
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
بچوں کے عالمی دن پر پیغام
69733
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا۔ پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔
48531
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام ‏یونیورسٹیوں کے 20 ہزار، کالجز کے 14 ہزار، صنعت و زراعت کے 4 ہزار، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 2 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32 فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے۔
412942
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام ‏طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
612136
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
♻ : ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے جامع حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
23011
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
♻ : پاکستان میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ مریم نوازشریف ♻ : قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔مریم نوازشریف ♻ : مریم نواز شریف پنجاب کی عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں - وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
14116
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات" ♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
38229
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
1011234

Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
1120765
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا ⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
611540
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم ◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
614248
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
1825263
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی
615948
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
17352106
Reposted by عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
514045

319159