Sign in

PMLN SMT SWL

@smtsahiwal.bsky.social
2.1K followers 4.3K following 247 posts

زندگی کی بلندیاں رَب کے آگے جُھکنے سے ملتی ہیں !!!

PostsRepliesMedia
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 28/05/2025
پاکستان میں پھانسی پانے والے وزیراعظم کی تعداد 2 ہونے والی ہے سمجھدار لوگوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے
020
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 17/03/2025
میاں نوازشریف کو جب بھی قومی سطح پر اپنا کردار ادا کرنےکا موقع ملا تو تاریخ گواہ ہے بلوچستان میں امن قائم ہوا ناراض لوگ قومی دھارے میں شامل ہوئےجب نوازشریف نےڈاکٹر عبدالمالک کو CM بنایاتو حالات یکسر تبدیل ہوئے پھر اس وقت کےپالیسی سازوں نےBAP کی شکل میں جو کچھ کیا اسکےنتائج پوری قوم آج تک بھگت رہی ہے
162
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 17/03/2025
جنرل فیض حمید ، جنرل باجوہ اور بے وردی جنرل عمران خان نے 6000 دہشتگردوں کو رہا کیا کابل میں چائے کی پیالی پر جشن منانے والے آج بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے ذمےدار ہیں جہاں ریاستی ادارے دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا رہے ہیں ، وہاں ریاست کے اندر سے دہشتگردوں کی حمایت میں اٹھنے والی آواز کو بھی کچلنا ہو گا
010
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 17/03/2025
فتنہ خان جیل میں بیٹھ کر ٹویٹ کرواتا ہے بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتا ہے مگر جب کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو یہ مکار شخص ایسے خاموشی اختیار کرتا ہے کہ جیسے اسکا مقصد پورا ہو گیا ہو ابھی بھی کسی کو کوئی شک باقی ہے کہ یہ شخص ملکی مفاد کے خلاف ہے ؟
031
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 31/01/2025
ریاست ہو گی ماں جیسی👇 پنجاب حکومت کے دھی رانی پروگرام کے تحت سرگودھا میں 70 اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ہو گی.. ہر دلہن کو 2 لاکھ کا سامان جہیز ملبوسات اور 1 لاکھ روپے بطور سلامی دیے جائیں گے
040
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 31/01/2025
ملتان میں شہری پر تشدد کرنیوالا پولیس آفسر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے حکم پر گرفتار
020
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 08/01/2025
بابا جی فرماتے ہیں کہ حق پر ایسے ڈٹ جاؤ جیسے یوتھئے جھوٹ پر ڈٹے ہوئے ہیں 😂 😊 🧐
040
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/12/2024
‏جنرل عاصم حیران کن مجاہد ہیں ایران نےپنگا کیا تو انکی سرزمین میں گھس کر جواب دیا ابھی نندن آپریشن کےوقت بھی وہ آفیسر ان کمانڈ تھے اب افغانستان کی سرزمین کی طرف ہونے والی دراندازی کا بھی منہ توڑ جواب دے دیا یہ مجاہد 9 مئی/ 26 نومبر کے دہشتگردوں کو بھی انجام تک پہنچائے گا ، انشاءاللّہ 🇵🇰 ✌️
030
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 15/12/2024
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف حکومت کا بڑا اعلان سردی کی شدید لہر کے پیش نظر سرکاری و پرائیوٹ اسکول میں بچے جس مرضی رنگ کے سوئیٹر جیکٹس اور جرابیں پہن کر آ سکتے ہیں ایک ہی تو دل جو مریم نواز شریف صاحبہ کتنی بار جیتے گی ویلڈن میڈم اللہ پاک آپ حامیوں ناصر ہو 🙂 🤲
071
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 15/12/2024
16 دسمبر 2014 سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور بخدا ہم نہ بھولیں گے , شہدائے APS کو ہمارا سلام
040
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 15/12/2024
کوئی اور لنگڑے نوں پھائے لوائے یا نا لوائے اے کنجر اونوں ضرور پھائے لوائے گا ضرور 😂 😂 😂
061
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 14/12/2024
In November 2023 , Disney tried to destroy X ( Twitter ) They pulled their ads and cost Elon $75M in revenue But instead of backing down... Elon told their CEO to go f*** himself Here's the unbelievable story of how one decision cost Disney $200B
020
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 14/12/2024
‏🚨 ابصار عالم نے منصور علی شاہ کے خط کا پوسٹ مارٹم کر دیا 👏 منصور نے جو اعتراضات کیے انکے بارے میں جسٹس جمال مندوخیل سب باتیں پہلے ہی منصور کیساتھ شیئر کر چکے تھے ، منصور جیسوں کے بارےمیں قاضی فائز عیسیٰ نے کہا تھا جب جمہوریت آتی ہے تو عدلیہ میں بیٹھے ججز ہی چھریاں لیکر جمہوریت کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
030
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 14/12/2024
‏میں 26ویں آئینی ترمیم پر بات نہیں کرنا چاہتا ، یہ معاملہ عدالت کے سامنے ہے چاہتا ہوں عدلیہ آئین کے مطابق آزاد اور غیرجانبدار ہو ، عدلیہ میں قابل اور دیانت دار ججز تعینات ہونے چاہئیں جسٹس جمال مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط
040
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 12/12/2024
‏بشریٰ بی بی ڈی چوک ایسا گروہ لیکر آئی تھیں جنہوں نے آئس کا نشہ کر رکھا تھا ، یا جوج ماجوج بنے ہوئے تھے ، بغیر کچھ کھائے ، 72 , 72 گھنٹے سے جاگ رہے تھے ، پہاڑ جو ایلیٹ کا کمانڈو سیدھے راستے سے ایک گھنٹے میں چڑھتا وہ بغیر راستے کے بیس منٹ میں چڑھ گئے ، حسن ایوب خان
0153
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 12/12/2024
‏بریکنگ نیوز ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ بہت جلد ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 342 کے حتمی بیان پر دستخط کیئے دونوں نے 342 کے بیان میں ترمیم کر دی ، بانی پی ٹی آئی اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے
0122
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 12/12/2024
فیض حمید کیخلاف چارج شیٹ کے اثرات آپ ہمارے بھائی ہیں ، دشمن نہیں آئیں بیٹھیں اور مل کر بات کرتے ہیں : شبلی فراز
070
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 12/12/2024
اچانک اتنی بڑی چینجز کیسی ۔۔۔ ؟ ہم تو چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں کوئی سامنے آئیں اور ہم سے بات کریں عمران خان کب سے کہہ رہا ہے مذاکرات ، مزاکرات ، مزاکرات ہم حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ کب مذاکرات کے لئے کمیٹی بنائیں گے صاحبزادہ حامد رضا
0102
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 12/12/2024
‏🚨 سینیٹر ایمل ولی نے بشریٰ پیرنی اور عمران نیازی کی منجی بیچ چوراہے ٹھوک دی ایمل ولی نے بشری پیرنی کو سب سے بڑی نوسرباز قرار دے دیا 👏 عمران خان کا آخری کارڈ "منت ، ترلہ" کارڈ ہے ، بشریٰ بیگم کی حیثیت ایک ڈرامہ سے زیادہ کچھ نہیں ، ایمل ولی خان
030
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 11/12/2024
‏نواز شریف نے گوجرانولہ جلسے میں کہا تھا کہ فیض حمید کو نہیں چھوڑوں گا آج دیکھ لیں فیض حمید کا حال اصل میں نواز شریف نے جو مطالبات اسٹیبلشمنٹ کے سامنے رکھے تھے وہ ایک ایک کر کے پورے ہو رہے ہیں
051
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 10/12/2024
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨 🚨 1 پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے 2 جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا شخصیت پرستو ! کیا تم جانتے ہو اسکا مطلب کیا ہے ؟
140
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 03/12/2024
علی امین گنڈا پوری کی خفیہ آڈیو لیک ‏ پی ٹی آئی ایم پی اے مہر شرافت اور عمران ریاض گیلے تیتر کو ننگی گالیاں اور دھمکیاں دے دی
262
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 03/12/2024
وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد محمد شہباز شریف کا دورہءِ ریاض ، سعودی عرب وزیرِ اعظم پاکستان ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں
130
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 03/12/2024
جمادی الالثانی کا چاند نظر آ گیا کل یکم جمادی الثانی ہو گی رمضان المبارک میں 90 دن باقی
151
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
‏حکومت پاکستان جاگ گئی ، جعلی خبروں والے خبردار ہوجائیں 🚨 🚨 پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ #ISI اور #MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی یہ کمیٹی اگلے #دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی
1113
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
فیک نیوز پر تین سال قید ، دس لاکھ جرمانہ ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا
180
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
‏جرنل نعیم لودھی کے مطابق عمران خان زمین پر لیٹ چکے ہیں اور میرے ذریعے جرنل عاصم منیر کے پیر پکڑنے کو راضی ہو چکا تھا کہ کسی طرح معافی دلوا دو میرا پیام دو مجھ سے غلطیاں ہوئی ہیں ۔۔۔۔
063
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
‏ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ کلپ سنیں ، حکیم سعید کا لکھا پڑھیں اور پھر زیک گولڈ سمتھ کی پوسٹ دیکھیں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ دونوں بزرگ صحیح فرما گئے ہیں
063
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
‏مریم نواز نے پرتشدد احتجاج میں رینجرز اور پولیس کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی مظاہرین کے تشدد سے بیشتر اہلکاروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں ، انکھیں متاثر ہوئیں ، مریم نواز کو بریفنگ پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملک کا امن بحال کر رہے ہیں ، مریم نواز شریف
051
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
‏علی امین گنڈا پور وفاق پر گولیاں چلانے کی دھمکیاں دیتا ہے ، یہ کس قسم کی سیاست ہے ، بلاول بھٹو
051
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 01/12/2024
‏اور ناظرین نمبر 278 سے کم ہوتا ہوا 150 سے 100 اور اب 12 پر آ گیا ہے ، گنتی جاری ہے
010
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 30/11/2024
گنڈا پور نے پنکی پیرنی کی ترجمان مشال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا
030
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 30/11/2024
سابق وزیراعظم عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ذمہ دار قرار انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے قصور وار عمران خان کو قرار دیا ہے
061
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 30/11/2024
‏9 مئی : سکیورٹی کہاں تھی ، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا ...!!! 😎 26 نومبر : سکیورٹی تھی ، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا ...!!! 😭
061
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 28/11/2024
بریکنگ نیوز عمران نیازی نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین عہدے سے برطرف کرکے اسد قیصر کو نیا چیئرمین نامزد کر دیا ہے
021
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 28/11/2024
بریکنگ نیوز صاحبزادہ حامد رضا نے PTI کی سیاسی کور کمیٹی سے استعفی دے دیا ہے
021
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 28/11/2024
میں سینکڑوں لاشوں کے گرنے کا جھوٹ میڈیا پر نہیں بول سکتا نہ مجھ سے امید رکھیں : سلمان اکرم راجہ جنرل سیکرٹری تحریک انتشار سلمان اکرم راجہ اپنے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ
052
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 27/11/2024
بریکنگ نیوز علی امین گنڈا پور نے کل کے احتجاج کی پوری داستان خان صاحب کو سنا دی 🔥 #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
060
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 27/11/2024
آرمی چیف حافظ جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب کا نام یاد رکھنا یوتھیوں تمہارے خوابوں میں آۓ گا #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
060
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
منیب فاروق کا اے آر وائی کے پروگرام میں کہنا ہے کہ آج رینجر کے نوجوانوں کے نماز جنازہ کے دوران جرنل عاصم منیر بہت غصے میں تھے ان کا کہنا تھا کہ آج پوری طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا اور ابھی آپ دیکھ رہے ہیں ریاست نے عمل اسی بات پر عمل درآمد کیا ہے
030
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب تو وڑ گیا انتشاریوں سے حلف لینے والی بشریٰ بی بی انتشاریوں کو چھوڑ کر فرار علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی جناح ایونیو سے انتشاریوں کو چھوڑ کر خیبرپختونخوا فرار بشریٰ بی بی اور گنڈا پور ہری پور کے راستے خیبرپختونخوا میں داخل
010
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
پنکی پیرنی کی مشکوک سرگرمیاں دیکھتے ہوئے خاور مانیکا کی ایک بات یاد آ گئی ہے ، جب اُس نے جج قدرت اللہ کی عدالت میں کھڑے ہو کر اپنے سابقہ مُرید عمران نیازی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا جے رہی میرے کول نہیں تے رہنی تیرے کول وی نہیں
011
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏"عمران خان سنگجانی پر رکنے کا بول رہے تھے لیکن بشری بی بی نے بات نہیں مانی" 🚩 🚩 بیرسٹر سیف کے اس انکشاف کے بعد اگر تحریک انصاف والوں میں رتی برابر غیرت باقی ہے تو بشری بی بی سے سوال ضرور کریں کہ کیا آپ کا ورکر انسان ہے یا بھیڑ بکری جس کو اس خاتون نے فوج کے سامنے کھڑا کر دیا ؟
041
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏حکومت اور ریاست نے اگر واقعی مکمل صفائی کرنی ہے تو سب سے پہلے ان ڈیجیٹل دہشتگردوں بلخصوص صحافت کی آڑ میں بلوائیوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرنی ہو گی جن کی فہرستیں بن چکی ہیں گذشتہ چار پانچ دنوں سے جتنے بھی انقلابی جو جو کارنامے سرانجام دیتے رہے کیا اس کے علاوہ اور بھی ثبوت چاہیں کسی کو ؟؟؟
054
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏صوابی کی جانب فرار ہوتے ہوئے بشری اور علی امین گنڈہ پور گرفتار
052
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین گنڈا پور گرفتار
041
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏❗اٹک میں پولیس نے سڑکیں دوبارہ بند کرنا شروع کر دیں ، خیبرپختونخوا سے پنجاب آنے والے مقامات پر کنٹینرز لگا دیئے گئے.. مطلب اب جو آ چکے ہیں وہ بھی واپس نہیں جا سکتے ہیں..
040
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏حکومت نے کے پی سے پنجاب کو ملانے والے تمام راستے بلاک کرنا شروع کر دیے تمام جگہ پر کنٹینرز لگانا شروع کر دیے کریک ڈاؤن شدت کے ساتھ جاری
042
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏دھرنہ احتجاج سب کچھ ختم ہو گیا ، اب صرف گرفتاریاں ہو رہی ہیں بھاگنے والوں کو بھگا بھگا کر پکڑا جا رہا ہے
031
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 26/11/2024
‏جب عاشقی معشوقی کرنے والی کو پارٹی کی کمان سونپ دی جائے گی تو پھر ایسی پارٹی کے مقدر میں تباہی و بربادی نہ ہو تو اور کیا ہو ؟ اس عورت کی وجہ سے ، اب اسلام آباد میں یوتھیوں کی شدید چھترول ہو رہی ہے اور نیازی پر نئی FIRs کاٹ کر اسکو تاحیات جیل میں رکھنے یا تختہ دار پہ لٹکانے کا بندوبست کیا جا چکا ہے
031