Sign in

Azam Soomor

@arzepak92.bsky.social
457 followers 352 following 15 posts

مسلم لیگ 💚 (ن)Pakistan Multan🇵🇰 💞ملتانی ببر شیر🦁🦁 🇸🇦حال مقیم مکہ مکرمہ سعودی عرب

PostsRepliesMedia
Reposted by Azam Soomor
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/07/2025
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے۔ جس نے نماز چھوڑدی اس نے کفر کیا۔ (سنن الترمذی، 2113)
042
Reposted by Azam Soomor
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 14/07/2025
سی ایم کے پی جناب گنڈہ پور صاحب کی حالت قابل رحم یا قابل رشک؟؟
155
Reposted by Azam Soomor
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 14/05/2025
محمد بن سلمان کا امریکی صدر سے غزہ جنگ فوری روکنے اور مسئلہ فلسطین حل کرنے کا مطالبہ تمام خلیجی ممالک عرب ممالک کے مشترکہ موقف اور عالمی قراردادوں کی روشنی میں فلسطین کاحل چاہتے ہیں۔ تاکہ پورے خطےمیں امن استقرار آسکے سعودی ولی عہد کا امریکی صدر کے سامنے چھ عرب ملکوں کی طرف سےمشترکہ پیغام دہرایاگیا۔
001
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 12/12/2024
15516
Reposted by Azam Soomor
Azam Soomor @arzepak92.bsky.social · 08/12/2024
‏🔴 شام کا سرکاری ٹیلی ویژن: ▪ "شام کا انقلاب جیت گیا ہے۔ ظالم اسد حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا ہے۔"
031
Azam Soomor @arzepak92.bsky.social · 08/12/2024
‏🔴 شام کا سرکاری ٹیلی ویژن: ▪ "شام کا انقلاب جیت گیا ہے۔ ظالم اسد حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا ہے۔"
031
Reposted by Azam Soomor
The Thursday Times @handle.invalid · 03/12/2024
پنجاب پولیس کا ایک جوان اور چار رینجرز کے جوان اسلئے شہید کیے گئے کیونکہ ایک ماسٹر مائنڈ جو اڈیالہ جیل میں ہے اس سے اب جیل نہیں کاٹی جارہی، تو پھر ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
01813
Reposted by Azam Soomor
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024
‏سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے (وزیراعلیٰ مریم نوازشریف)
26122
Reposted by Azam Soomor
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 01/12/2024
جہاں ، مذہبی حوالے مانگنے کی یا تصدیق کرنے کی عادت عام نہ ہو ، وہاں سیاسی یا معاشی حقائق کی تصدیق یا حوالے کس نے دیکھنے ہیں !! ہمارے بہت سارے جھگڑوں کی بنیادی وجہ سُنی سنائی باتوں کو بغیر تصدیق کے دل و دماغ میں بیٹھا لینا ہوتا ہے۔
0135
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 29/11/2024
311049
Reposted by Azam Soomor
Azam Soomor @arzepak92.bsky.social · 27/11/2024
‏ماں جی تیری بہادری اور جرات کو سلام (بیگم کلثوم نواز شریف مرحومہ مغفور) سات گھنٹے ایک ڈکٹیٹر کے خلاف جدوجہد کی اور ورکرز کو اکیلا نہیں چھوڑا آخر کار تنگ آکر ان کی گاڑی کو کرین سے اٹھایا گیا اور کل ایک خاتون اپنے ورکرز کو جھوڑ کر بھاگ گئیں @cmmaryamnawaz.bsky.social
031
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
718364
Reposted by Azam Soomor
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 27/11/2024
‏بشری بی بی کی بہن نے محمد مالک کے شو میں یہ بات کی ہے کہ علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کو باقاعدہ اغوا کیا اور اپنے ساتھ لیکر روانہ ہوگیا۔ یہ کوئی ایکشن فلم چل رہی ہے کیا؟ قوم کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے اس تماش بین ٹک ٹاکر پارٹی نے۔😀😀
24920
Reposted by Azam Soomor
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 27/11/2024
16916
Azam Soomor @arzepak92.bsky.social · 27/11/2024
‏ماں جی تیری بہادری اور جرات کو سلام (بیگم کلثوم نواز شریف مرحومہ مغفور) سات گھنٹے ایک ڈکٹیٹر کے خلاف جدوجہد کی اور ورکرز کو اکیلا نہیں چھوڑا آخر کار تنگ آکر ان کی گاڑی کو کرین سے اٹھایا گیا اور کل ایک خاتون اپنے ورکرز کو جھوڑ کر بھاگ گئیں @cmmaryamnawaz.bsky.social
031
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
‏تحریک انتشار کے شرپسندوں نے فرض کی ادائیگی میں مصروف کانسٹیبل مبشر بلال کو شہید کر دیا۔ یہ بہادر سپاہی اپنی جان قربان کر کے قوم کے تحفظ کی دیوار بن گیا۔ شہید مبشر بلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی لیکن ان کی قربانی تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن چکی ہے۔
1110037
Reposted by Azam Soomor
Samia @lostinsight.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر پر ایسے لگتا کہ خدانخواستہ جیسے ریاست ناکام ہو چکی ہے، حلانکہ ریاست اپنے نارمل روٹین کیمطابق کام کر رہی ہے، بیلاروس کے صدر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وہ 27 نومبر تک پاکستان میں رہینگے۔ حکومت اپنی مستی میں ہے۔ آپ بھی اپنا خون مت جلائیں اور چل کریں کیونکہ خان رہا نہیں ہو گا 😆
24618
Reposted by Azam Soomor
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
سردار غیاث اٹک ڈی پی آو کے لئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔🌹❤️🌹
612028
Reposted by Azam Soomor
Wasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 26/11/2024
خود کو پارسا کہنے والے ذرا دیکھ لیں منافقت کے داغ ہیں پورے لباس میں
0182
Reposted by Azam Soomor
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان اور بشری کو آج سٹاک مارکیٹ میں کریش کے بعد ایک اور بڑی کامیابی مل گئی! ‏سری لنکا نے اپنی اے ٹیم کا کرکٹ دورہ فوری ختم کرکے اپنی ٹیم واپس سری لنکا بلا لی۔ اس ٹیم نے کل اسلام آباد میں میچز کھیلنے تھے۔ ‏تحریک فساد کو بہت بہت مبارک باد
041
Reposted by Azam Soomor
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی
18337
Reposted by Azam Soomor
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 25/11/2024
خان سانپ جیل میں کمبل اوڑھ کے یہ کہتے ہوۓ سو گٸے کہ لکھ لعنت میرے سپورٹراں تے😜
110230
Reposted by Azam Soomor
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏انقلاب عمران خان تو نہیں لا سکا لیکن شہباز شریف نے ایک دیوالیہ ہوتی ہو معشیت کو بحال کر لیا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لئے آیا پاکستان اسٹاک ایکسچنج 99000 کی نفسیاتی حد عبور کر گئی 👍 شکریہ شہباز شریف
26526
Reposted by Azam Soomor
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/11/2024
#کامریڈ کہہ رہا ہے پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے، وٹس ایپ، انسٹا، یوٹیوب کچھ نہیں چل رہا۔ پھر یہ کہتا ہے "میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرو، میں رپورٹ کروں گا!" تو بھائی، یہ چرسی کیا ناسا کے ہیڈکوارٹر سے یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا ہے؟ 😅 ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
16014
Reposted by Azam Soomor
YounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 25/11/2024
اٹک کٹی پہاڑی پر کال گرل کے مظاہرین نے شدید فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو شہید جبکہ درجنوں کو زخمی کر دیا ،، کال گرل کو اندھے گونگے بہرے ذہنی مریض یوتھیوں کی لاشیں چاہیے لیکن حکومت نے اس کو لاشیں نہیں دینی یہی حکومت کی کامیابی ہوگی صبر کے ساتھ اور حکمت کے ساتھ ان فسادیوں سے نمٹنا ہوگا
0123
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
17283109
Reposted by Azam Soomor
Farhan Siddiqui @farhansiddiqui.bsky.social · 25/11/2024
پاکستانی بھایوں۔ مسلکی بنیادوں پر نفرت کرنے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھو کے کیا سنیوں کے کہنے سے شیعہ سنی ہو جائیں گے یا شیعاوں کے کہنے سے سنی شیعہ ہو جائیں گے؟ اگر نہیں تو کیوں ایک دوسرے کے خون کی پیاسے بنے ہوئے ہو؟ سب کو اپنی زندگی جینے دو اپنی عبادت کرنے دو اسی میں ملک اور مسلمان دونوں کا بھلا ہے
4357
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
2123378
Reposted by Azam Soomor
Wasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
38024
Reposted by Azam Soomor
@Tahzeen786 @tahzeen.bsky.social · 21/11/2024
کسی کی دل نہیں توڑیں نہیں تو پہر وہ صحیح نہیں ہوتی
071
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
1422960
Reposted by Azam Soomor
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏آج آپ پوچھیں گے کہ اسلام آباد لاہور بند ہو گیا ہے، کیا ان بلوا کرنے والوں اور فسادی عناصر کے رحم وکرم پر چھوڑ دیں اور کہیں کہ آؤ بسم اللہ کرو آگ لگاؤ جس شہر سے گزرو اس کو بھی آگ لگاؤ۔یہ جب بھی گزرتے ہیں آگ لگاتے ہیں۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
24011
Reposted by Azam Soomor
Babar Amin @babar9.bsky.social · 22/11/2024
یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔
25220
Reposted by Azam Soomor
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 23/11/2024
صرف سکیورٹی کے خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی ، ترجمان وزارت داخلہ 🦁 🦁 🦁 💚 💚 💚 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
031
Reposted by Azam Soomor
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family. #PMLN
1017242
Reposted by Azam Soomor
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/11/2024
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔ (وزیراعظم شہبازشریف)
211550
Reposted by Azam Soomor
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
Reposted by Azam Soomor
شادی نواز شریف کی دیوانی سے @arj3729.bsky.social · 23/11/2024
‏غریب عوام ڈنڈے کھائے اور خود بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار۔ یہ تم کیا اٹھا لائے کپتان #FinalCallRejectedByAwam
041
Reposted by Azam Soomor
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/11/2024
‏کوئی زہر آلودہ بات کرے کوئی زہر اگلے یہ ناقابل معافی جرم ہے،بطور وزیراعظم پاکستان یہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی بھی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔ (وزیراعظم شہباز شریف)
913947
Reposted by Azam Soomor
شادی نواز شریف کی دیوانی سے @arj3729.bsky.social · 23/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ بس سوال واحد یا باجواہ،، ‏ائیش فی ؟ ایش هذا؟؟🥹🤦🏻‍♂️
032
Reposted by Azam Soomor
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 22/11/2024
بیرون ممالک میں موجود شدید یوتھیوں کی خواہش ھے کہ کس طرح 24 کو پاکستانی یوتھیے نکل آئے لیکن زمانہ بدل گیا ھے حالات بدل گئے پاکستانی یوتھیوں کے اندر انقلاب کا کیڑا مرچکا، عمران خان کا مقدر آڈیالہ ہی ھے کیونکہ ان کو اللہ تعالی کی مار پڑی ھے، نشان عبرت بنے گا، ان شاء اللہ ،
1235
Reposted by Azam Soomor
شادی نواز شریف کی دیوانی سے @arj3729.bsky.social · 23/11/2024
انتشار، فتنہ، جہالت Rejected by Awaam #FinalCallRejectedByAwam
042
Reposted by Azam Soomor
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
18271108
Reposted by Azam Soomor
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @asimsh123.bsky.social @muham77120.bsky.social @bepeer999.bsky.social @doctor0303.bsky.social @iqbalkhan.bsky.social @asifmuneer.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social @zahidpmln941.bsky.social @nawazmaryam.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social
51915
Reposted by Azam Soomor
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @mjavdsatti.bsky.social @zia786.bsky.social @nadeem999.bsky.social @pmln4.bsky.social @saleem-malik.bsky.social @abbaskhattak.bsky.social @rhht.bsky.social @mykhan.bsky.social @shinepak47.bsky.social @alirajput.bsky.social @blackthunder01.bsky.social
51812
Reposted by Azam Soomor
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @farhansiddiqui.bsky.social @athar01.bsky.social @saniaawan.bsky.social @drsohashaikh.bsky.social @deebakiran.bsky.social @atifbut9.bsky.social @razidada.bsky.social @farhanahmed0220.bsky.social @sabashaikh.bsky.social @msa333.bsky.social
587
Reposted by Azam Soomor
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @wahajghani.bsky.social @waqar22.bsky.social @bmworrier7268.bsky.social @aroof.bsky.social @pmln333.bsky.social @umarhassan1.bsky.social @pmln1.bsky.social @arman9.bsky.social @tanveerpk-0313.bsky.social @tayyaba.bsky.social @usman107.bsky.social
71815
Reposted by Azam Soomor
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @punjaban.bsky.social @hinaparvezbutt0.bsky.social @pmlnazad.bsky.social @yaqub23260.bsky.social @iramfaiz.bsky.social @jawadtarar.bsky.social @shan02.bsky.social @humairabadar.bsky.social @sanamjamali.bsky.social @safdarleghari.bsky.social
31010
Reposted by Azam Soomor
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @sky-egale.bsky.social @tahirfuzail.bsky.social @tahiranwaar.bsky.social @zubairyousafpak.bsky.social @rajazaheer.bsky.social @wq15s.bsky.social @hammadazam.bsky.social @arshadbinam.bsky.social @aeysha.bsky.social @janjua69.bsky.social
4109