Sign in

Punjaban

@punjaban.bsky.social
1.4K followers 1.8K following 175 posts

ALHUMDOLILAH proud wife of My Beloved Husband

PostsRepliesMedia
Punjaban @punjaban.bsky.social · 22/12/2024
بقول فتنہ پرستیہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے، میں نے ممتاز بھٹی کے ٹویٹ پر ایک رپلائی کیا جس پے قوم یوتھ لڈیاں ڈال رہی ہے تو انکی اطلاع کیلئے انی دیو باجوہ اور فیض دا ناں ویکھ کے چلے نہ ہو جایا کرو اگلی ستر وی پڑھیا کرو تہاڈی بستی جے🔥🔥🔥😂
052
Punjaban @punjaban.bsky.social · 15/12/2024
یہ ڈنکی کے چکر میں آج تک کتنی ماؤں کی گودیں اجڑی ہیں لیکن افسوس کہ ہماری پاکستانی ماؤں کو سبق پھر بھی نہیں مل رہا بھیجنا ہے لیگل طریقے سے بھجوائیں ورنہ کیا ضرورت موت کے منہ ڈالنے کی، وہی پیسہ جو ڈنکی پر لگاتے ہیں خدارا اپنے بچے کو اپنے کھر اپنے وطن میں کاروبار کروائیں 🙏🙏🙏🙏😭
031
Punjaban @punjaban.bsky.social · 15/12/2024
اک عہد وفا جو تمام ہوا نواز شریف کا سپاہی اور مسلم نون کا اثاثہ سنیئر رہنما صدیق الفاروق مرحوم اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائیں آمین 🤲
060
Punjaban @punjaban.bsky.social · 01/12/2024
370
Reposted by Punjaban
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏جب رینجر کے جوانوں کو کچلا گیا تو کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی جب آرمی نے ٹریلر دکھایا تو اب آرمی غدار ہے لکھ لعنت جے یوتھیو
1215
Punjaban @punjaban.bsky.social · 01/12/2024
تمام یوتھیاں نما جانوروں سے درخواست کے اکاونٹ انفالو کرکے خود ہی پتلی گلی سے نکل جائیں ورنہ ٹھڈے مار کے پھینکا جائیں گا 🔥🔥🔥
0110
Reposted by Punjaban
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 29/11/2024
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان ‏😂😂😂 ‏یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
39019
Reposted by Punjaban
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 30/11/2024
Pakistani Media!
27220
Reposted by Punjaban
shozi1272.bsky.social @shozi1272.bsky.social · 30/11/2024
ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن" شہادت پر غمزدہ 😭 ہیں اور ان کے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔۔۔🥲 تاریخ نے ایسی شہادتیں پہلی بار دیکھی ہیں 😭
043
Punjaban @punjaban.bsky.social · 01/12/2024
مریم کا ترقی کرتا پنجاب نواز شریف کا خواب 😇😇😇
183
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln #nawazsharif
314744
Punjaban @punjaban.bsky.social · 01/12/2024
میری طرف سے بھی یہی پڑھا جائے
020
Punjaban @punjaban.bsky.social · 01/12/2024
بریکنگ نیوز اسلام آباد پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن شروع سابق اُمیدوار سید آفتاب شاہ کے دفتر پر اسلام آباد پولیس کا چھپا 11 افراد گرفتار سب پھڑے جان گے ✌️✌️✌️
1204
Reposted by Punjaban
🐅محمدطاہربھٹی @tahirbhattipml.bsky.social · 01/12/2024
‏9 مئی = ہمیں روکا کیوں نہیں؟ 26 نومبر = ہمیں روکا کیوں؟🫣‏ 9 مئی = گولی کیوں نہیں چلائی؟‏ 26 نومبر = ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ؟‏🤣🤣🤣🤣
041
Reposted by Punjaban
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 30/11/2024
یہ پی ٹی آٸی کس وزیر غلام سرور ہے جس نے ایوی ایشن کی انڈسٹری تباہ کردی تھی اور یوپی یونین نے پاکستان پر پابندیاں لگا دی تھیں۔الحمد للہ اب وہ پابندیاں ختم کردی گٸی ہیں اور پی آٸی اور اٸر بلیو کسی بھی ملک کیلٸے اڑان بھر سکتے ہیں
181
Punjaban @punjaban.bsky.social · 29/11/2024
پی ٹی آئی کی یہ چار سو لاشیں پنجاب کالج والی طلبہ اور اسکے ساتھ ہوئی زیادتی کی طرح ہیں جس طرح وہ طالبہ اور زیادتی نہیں ملی اس طرح لاشیں بھی نہیں ملیں گی 🔥🔥🔥
0182
Reposted by Punjaban
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 29/11/2024
اچھی خبر
510434
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 29/11/2024
314558
Reposted by Punjaban
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 29/11/2024
جن لوگوں کو لگتا ہے 24 نومبر کے دھرنے میں سیاسی کارکنان کا قتلِ عام نہیں ہوا ان کے لئے پی ٹی آئی کے 1287 شہید ہونے والے کارکنان میں سے ایک خاتون رکن کی لاش لاہور سے برآمد 😭😭😭
98232
Reposted by Punjaban
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 24/11/2024
جب مفت گاڑی ہو نقد پانچ ہزار ہو صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔
2420336
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
18271108
Reposted by Punjaban
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 22/11/2024
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم
2128587
Reposted by Punjaban
Moon lover @moon1over.bsky.social · 22/11/2024
223279041172
Punjaban @punjaban.bsky.social · 22/11/2024
یہی دیکھ کر پوچھااءم بی ایس نے کس کھوتے کو اٹھا لاؤ ہو کندھے پے بٹھاکے 🔥🔥🔥🔥
051
Reposted by Punjaban
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ صاحب! یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟
1167
Reposted by Punjaban
Na Kar Yaar @nakaryaar.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو پٹواریو اس ٹرینڈ کو نیچے نہیں آنے دینا پنکی بھنڈ کرکے پھنس گئی ہے اب یوتھیے آج کوئی نا کوئی ایشو create کریں گے تاکہ پنکی نے جو بلنڈر مارا ہے اس سے دھیان ہٹایا جائے لیکن اس ایشو کو جانے نہیں دینا
0179
Reposted by Punjaban
فیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024
کنجرا سیدھی طرح کہہ کہ چول ماری اے پنکی نے تے اودے کتورے اس چول نوں قابو نیئں کر سکن ڈئے لعنت تیری وضاحت تے
063
Reposted by Punjaban
PMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
12110
Punjaban @punjaban.bsky.social · 21/11/2024
🔥🔥🔥🔥🤣😂🫢
080
Reposted by Punjaban
ranaasohail.bsky.social @ranaasohail.bsky.social · 21/11/2024
IMF کو خط لکھنا، ملک کو دیوالیہ کروانے کی کوشش، سی پیک کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کرنا، ناکام خارجہ پالیسی، KPK میں دہشتگردوں کی سہولت کاری کرنا، سٹیٹ بنک کو آزاد کرنا، اور مسلم برادر ملک پر الزام لگا کر ایکبار پھر پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش، یہودی ایجنٹ کی حکمت عملی ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
1164
Reposted by Punjaban
Irshad Ali @lovelypakistan.bsky.social · 21/11/2024
‏آج دل سے سعودی عرب کی حمایت اور شہزادہ محمد بن سلمان کو سلام کر رہا ہوں! ❤️ سعودی عرب واقعی میں پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہ ملک ہے۔ شکریہ سعودی عرب
32210
Punjaban @punjaban.bsky.social · 21/11/2024
یہ چیز👇🔥🔥🔥🔥
020
Reposted by Punjaban
khalid786.bsky.social @khalid786.bsky.social · 21/11/2024
جب 9 مئی کے دہشتگردوں کا 18 ماہ میں فیصلہ نہ ہو کہ ان کا کیس کس عدالت میں چلنا ہے تو پھر ملک دشمن بشرئ کی طرح پاکستان کے خلاف سازش کریں گے بشرئ نے وہی کیا جو خان نے سائفر لہرا کر امریکہ پر الزام لگایا اور پاکستان کے تعلقات خراب کیے خان پر اور بشرئ پر آرٹیکل6 لگاکر فوری سزا دی جاے ۔پوری قوم کا مطالبہ
052
Reposted by Punjaban
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️
174342
Reposted by Punjaban
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024
‏This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. ‎@KSAMOFA ‎@KSAmofaEN ‎@SaudiGazetter ‎@KSAembassyPK ‎@AmbassadorNawaf
67733
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
17352106
Reposted by Punjaban
Kayani @naeemkayani.bsky.social · 18/11/2024
میری خواہش ہے میرے بچو ! کہ میری اس گفتگو کو آپ تقریر کے طور پر نہ لیں۔بلکہ اک سوچ و فکر کے کر اپنےگھر جائیں کہ آخر ایسا کیوں ہوا میرے ملک کہ ساتھ میرے وطن کے ساتھ ؟ یہ سوچ و فکر آپ پر مستقبل کے وہ دریچے کھولے جہاں جمہوریت ہو، روشی ہو،خوشحالی ہو ترقی ہو، جہاں انصاف ہو، جہاں آئیں کی بالادستی ہو۔
252
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
1831795
Reposted by Punjaban
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by Punjaban
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 20/11/2024
یہ نمونہ چیک کریں 😆 😆
1518141
Reposted by Punjaban
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
6147699
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
Punjaban @punjaban.bsky.social · 20/11/2024
قوم یوتھ لگتا ہے نیلے امبر پر آ کر سموگ کا بری طرح شکار ہوگئی سیدھا سیدھا پٹواریوں کو ٹکریں مار رہی لگدا چس پے گئی اے چھتر کھان دی🫢😜😛😂😅
250
Punjaban @punjaban.bsky.social · 20/11/2024
حقیقت 🙄😩
022
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
3924269
Reposted by Punjaban
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر تو ہر طرف مسلم لیگ کے شیر دھاڑ رہے ہیں 🦁
0122
Reposted by Punjaban
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
47427
Reposted by Punjaban
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024
مدتوں بعد ہم کسی سے ملے یوں لگا جیسے زندگی سے ملے
1012418