Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 29250
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024نوازشریف کینسر ہسپتال پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال ہوگا۔1 ہزار بیڈز پہ مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہوگا۔اور یہاں پاکستان بھر سے آئے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 58246
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 1319582
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ 723547
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024سموگ زندگی اور موت کا مسلئہ ہے یہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ 38923
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024وزیراعلیٰ نے فصلوں کی باقیات جلانے کے متبادل کسانوں میں 1000 سپرسیڈر تقسیم کیے۔ 010443
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم! ہفتہ صحت کیمپ کے ذریعے پنجاب بھر میں 20، 21 اور 22 نومبر 2024 کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ آج اس صحت کیمپ کا آخری دن ہے! مفت طبی معائنے اور علاج سے فائدہ اٹھانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ اپنے قریبی کیمپ کا دورہ کریں! 110851
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016. 621280
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔ 24524
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔ 58942
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 21/11/2024پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام ! 0103
Reposted by بنت پاکستان PMLNMuhammad Naeem Tahir @hig321.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال واقعے کا سخت نوٹس لے کر سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی پنجاب نے میں ہول کے کھلے ہونے کو مجرمانہ غفلت قرار دیا اور ذمے داروں کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم دیا 162
Reposted by بنت پاکستان PMLNAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب 714842
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 21/11/2024قوم کی بیٹی 🥰🥰🥰 @cmmaryamnawaz.bsky.social @hinaparvezbutt0.bsky.social 021
Reposted by بنت پاکستان PMLNIshfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 18/11/2024میاں نواز شریف کے شیرو اس پلیٹ فارم پر آپ نے ٹاپ پہ رہنا ہے بغیر ایک دوسرے کے سپورٹ کے آپ پروپیگنڈہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے. انشاءاللہ اس پہ پلیٹ فارم راج کرنا ہے آپ نے 04411
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 14321108
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024 915249
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024♻ : پاکستان میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ مریم نوازشریف ♻ : قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔مریم نوازشریف ♻ : مریم نواز شریف پنجاب کی عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں - وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی 14116
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات" ♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف 38229
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024 1011234
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops. 1120765
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا ⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے 611540
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم ◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے 614248
Reposted by بنت پاکستان PMLNPML N @shahidrao.bsky.social · 21/11/2024تحریک انصاف کو لانگ مارچ میں سرکاری مشینیری، ملازمین اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا وزارت داخلہ کا چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری 0155
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 20/11/2024♻ : پاکستان میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ مریم نوازشریف ♻ : قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔مریم نوازشریف ♻ : مریم نواز شریف پنجاب کی عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں - وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی 0101
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 20/11/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social مسکراہٹ يار کی داستاں بھی سنائیں گے تمہیں 🍃❤️ تذکرہ ختم تو ہونے دو اُن کے پیلے لباس کے جچنے کا^^) 070
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 20/11/2024مسکراہٹ يار کی داستاں بھی سنائیں گے تمہیں 🍃❤️ تذکرہ ختم تو ہونے دو اُن کے پیلے لباس کے جچنے کا^^) 170
Reposted by بنت پاکستان PMLNRaja Ali @spali.bsky.social · 20/11/2024روز ایک نیا ڈرامہ ایک نیا تماشہ لگا دیتے ہیں کہ عمران خان نیازی صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی عقل کے پیدل یوتھیو اس کے اوپر اتنے کیسز بنے ہوئے ہیں کہ ہر کیس میں ضمانت کرواتے کرواتے کم از کم دو سے تین سو سال لگ جانے ہیں مجھے تو لگتا ہے کہ اس کا جو مزار اپ نے بنانا ہے وہ بھی تاریخ بکتے کا 031
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام یونیورسٹیوں کے 20 ہزار، کالجز کے 14 ہزار، صنعت و زراعت کے 4 ہزار، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 2 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32 فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے۔ 412942
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے 612136
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔ 1017760
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #cmmaryamnawaz #pmln 414249
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 20/11/202424 نومبر ۔ حکومت کی تیاری شروع پولیس کو الرٹ کر دیا ۔ پنکی نے دم درود شروع کر دیے اوورسیز پاکستانیوں پر وہ فنڈ بیجھنے کی تیاری پر علی امین سب پی ٹی ای ورکر ۔ نے یوتھیوں کی ناچنے ٹھمکے کی تیاری شروع کروا دی ۔ نچو ۔یوتھیو 😜😜 151
Reposted by بنت پاکستان PMLNAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 20/11/2024حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلے جس چیز کا فیصلہ لوگوں کے درمیان ہو گا وہ ناحق خون کے بدلہ کا ہو گا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب القسامة/حدیث: 1093] #Pakistan #PakistanZindabad 0103
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024 414844
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024There is a revolution coming... 613541
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024لاہور، 20 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں ہیلتھ ویک کا آغاز،صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آباد میں ہیلتھ ویک کا افتتاح کیا.صوبہ میں ہیلتھ ویک 20 تا 22 نومبر جاری رہے گا 211234
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان 44394119
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲 42366143
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024بچوں کے عالمی دن پر پیغام 69733
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024 1023873
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 19/11/2024لیڈر بے مثال ۔۔۔۔۔۔ ہر کام بے مثال ۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام بھی بے مثال ۔۔۔۔۔۔۔ خدمت شعور ہے ہماری لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔ سی۔ایم پنجاب مریم نواز کی انتھک۔۔ محنت پنجاب کی عوام خوشحال خرم۔ 061
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024 1519450
بنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 19/11/2024دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفـــــــا بھی اکـــــــ ادا سے دل چھلنی, اکـــــ ادا تسلی کی یارِ مَن ستمگـــــر بھی، یارِ مَن مسیحـــــا بھی . 🥀🌹🌹💖🌹🌹🥀 181
Reposted by بنت پاکستان PMLNMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024 2430458
Reposted by بنت پاکستان PMLNKippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال والوں کو اٹک کراس نہیں کرنے دیں گے اب کی بار چمڑی اُدھیڑ کر رکھ دیں گے 13211