Sign in

باغی

@msa333.bsky.social
212 followers 55 following 94 posts

انسانوں پر ظلم انسان کی ایجاد ہے حلانکہ انسان کی تخلیق کا مقصد پیار ہے🍂

PostsRepliesMedia
باغی @msa333.bsky.social · 17/12/2024
جسم سے جسم کا ملاپ ، ٹانگوں کے بیچ میں ٹانگیں ، سینے پر سر کا ہونا ان سب مجموعوں کا الگ ہی احساس، مزا اور نشہ ہے ❣
000
باغی @msa333.bsky.social · 14/12/2024
ٹھنڈ آ گئی ہے سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے🤣 پھر آپ نے کانپنا نہیں ہے پھر آپ نے نہانا بھی نہیں ہے🤷‍♂️
000
باغی @msa333.bsky.social · 11/12/2024
صبح کے وقت 30 روپے کا ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو ملتا ھے قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے چیز کی نہیں
011
Reposted by باغی
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 11/12/2024
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited the Pakistani stall at the exhibition, where she met a young businessman promoting Pakistani products at the pavilion. She expressed her happiness and appreciation for his efforts. #CMMaryamInChina
03513
باغی @msa333.bsky.social · 11/12/2024
السلام علیکم صبح الخیر 🌄
000
باغی @msa333.bsky.social · 09/12/2024
نیند بہت پیاری چیز ہے اسی لیے اس کو سونا کہتے ہیں🙃
000
Reposted by باغی
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 08/12/2024
‏لوگ انتشار نہیں بلکہ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ ~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
0348
Reposted by باغی
PML-N @pmln9.bsky.social · 08/12/2024
پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کروانے والا- شہباز شریف ♥️
03714
باغی @msa333.bsky.social · 09/12/2024
تم جانتے ہو شرک کا مطلب؟؟؟ تم نے کبھی محبوب کا محبوب دیکھا ہے ؟
010
باغی @msa333.bsky.social · 09/12/2024
Good morning 🌄
000
باغی @msa333.bsky.social · 08/12/2024
*مقدر میں کہا ہوتے ہے محبت ہوجائے جن سے...!* *ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا*
000
باغی @msa333.bsky.social · 07/12/2024
Good morning 🌅
000
باغی @msa333.bsky.social · 06/12/2024
السلام علیکم جمعہ مبارک ❤️
000
باغی @msa333.bsky.social · 04/12/2024
000
باغی @msa333.bsky.social · 04/12/2024
نہیں ہو گی تو کہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی۔ محبت میں مگر ہم سے اداکاری نہیں ہوتی
000
باغی @msa333.bsky.social · 03/12/2024
حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ہے، تو سب سے پہلے دوست اور رشتے دار وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!
010
باغی @msa333.bsky.social · 02/12/2024
2024 کا بڑا جھوٹ
000
باغی @msa333.bsky.social · 01/12/2024
ثروت میں آئی ہے لہر تو عبور ہونے دے یہ مثبتی اثرات محبت میں روز نہیں ابھرتے
010
باغی @msa333.bsky.social · 01/12/2024
لٹکانے سے بھی آسمان نہیں گر جانا ؟
020
باغی @msa333.bsky.social · 30/11/2024
‏نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو ، تب مر جائیں ‏اداس لوگ ہیں ، ممکن ہے بے سبب مر جائیں
000
باغی @msa333.bsky.social · 30/11/2024
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️ السلام علیکم 🌄☕
000
باغی @msa333.bsky.social · 29/11/2024
السلام علیکم جمعہ مبارک
000
باغی @msa333.bsky.social · 28/11/2024
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے میرا یہ محبت تو کسی وقت بھی مَر سکتی ہے !!!
010
باغی @msa333.bsky.social · 28/11/2024
السلام علیکم مارننگ 🌄
000
باغی @msa333.bsky.social · 27/11/2024
ایک افغان عورت نے اپنے بیٹے کی 'شہادت" پر جنت کی خوشخبری دینے والے ایک مشہور مولوی سے کہا: "فرانس اچھا ہے یا جنت؟" مولانا نے جواب دیا کہ بے شک جنت اچھی ہے جس پر عورت نے کہا: "نہیں مولانا صاحب مجھے لگتا ہے فرانس زیادہ اچھا ہے ورنہ اپ میرے بیٹے کو جنت اور اپنے بیٹے کو فرانس نہ بھیجتے
010
باغی @msa333.bsky.social · 27/11/2024
کرلی نا چاہت پوری اب لوگ دیکھیں گے تو کیا بولیں گے🔥
020
باغی @msa333.bsky.social · 27/11/2024
سارے کفن پہن کر ڈی چوک جا رہے تھے ۔ جیسے ہی موت کا فرشتہ نظر آیا بھاگ گئے😂😂
030
باغی @msa333.bsky.social · 27/11/2024
السلام علیکم 🌄☕
000
باغی @msa333.bsky.social · 26/11/2024
من پسند عورت کا وزن چاہے چار من کیوں نہ ہو وہ پھر بھی گلاب کا پھول ہی لگتی ہے❤️
010
باغی @msa333.bsky.social · 26/11/2024
السلام علیکم 🌄☕
110
باغی @msa333.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کے انتشار اور دہشتگردی کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں تیزی الحمداللہ
000
باغی @msa333.bsky.social · 25/11/2024
السلام علیکم 🌄
000
باغی @msa333.bsky.social · 24/11/2024
ایک ہی آواز
000
باغی @msa333.bsky.social · 24/11/2024
میری خواہش ہے کہ تمھیں اس بات سے شناسائی ہو جائے کہ تم میری روح کا پہلا اور آخری خواب ہو❤️
000
باغی @msa333.bsky.social · 24/11/2024
اہم الرٹ 📢 ہیرا منڈی سے کفن پہنے 20k بسوں کا کافلہ اسلام آباد روانہ کیمرہ مین صدیق جان کے ساتھ فلک جاوید دنیا نیوز ہیرا منڈی۔
010
باغی @msa333.bsky.social · 24/11/2024
انقلاب کے لیے کردار کا ہونا ضروری ہے جس سے یوتھیے پیدائشی محروم ہیں
020
باغی @msa333.bsky.social · 24/11/2024
السلام علیکم 🌄
020
باغی @msa333.bsky.social · 23/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤷😅
000
باغی @msa333.bsky.social · 23/11/2024
‏24 نومبر کو گھر سے ایسے نکلنا ہے جیسے پنکی پیرنی 5 بچے چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ نکلی تھی
010
Reposted by باغی
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @farhansiddiqui.bsky.social @athar01.bsky.social @saniaawan.bsky.social @drsohashaikh.bsky.social @deebakiran.bsky.social @atifbut9.bsky.social @razidada.bsky.social @farhanahmed0220.bsky.social @sabashaikh.bsky.social @msa333.bsky.social
587
Reposted by باغی
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
1919864
باغی @msa333.bsky.social · 23/11/2024
تربیت کا فرق ہے ورنہ جو سنتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے ❤️
000
باغی @msa333.bsky.social · 23/11/2024
السلام علیکم 🌄☕
000
باغی @msa333.bsky.social · 22/11/2024
عورت ملکیت میں نہیں محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے ❤️
000
باغی @msa333.bsky.social · 22/11/2024
برے وقت میں ساتھ دینے والے ہی تمہارے اچھے وقت کے حقدار ہیں شام بخیر
000
باغی @msa333.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
000
باغی @msa333.bsky.social · 22/11/2024
ریتی پردے میں ہے کام ننگوں والے کرتی ہے #یہ-تم-کیاـاٹھاـلائےـہو
000
باغی @msa333.bsky.social · 22/11/2024
تازہ ترین
000
باغی @msa333.bsky.social · 22/11/2024
Good morning 🌄
000
باغی @msa333.bsky.social · 21/11/2024
محب وطن اور وطن دشمن میں فرق ؟
000