Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 25/12/2024نا کاکا نا اپنا بندہ نہیں چھوڑا تو تمہارا کھوتا کیسے چھوڑ دیا جائے گا 😁 (جنرل عاصم منیر) 150
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 24/12/2024پاکستانی سیکورٹی کا فیصلہ پاکستانی عوام کریگی 💪👊💪 ترجمان دفتر کا امریکا کو جواب 030
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 24/12/2024ابو بکر صدیق کا بغضی جنت تو کیا رب کعبہ کی قسم جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا ❤ السلام علیکم 1162
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 23/12/2024اللہ تعالیٰ آپکو ہر قِسم کے غَم مشکلات اور مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲 040
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 23/12/2024ہمارے آئیڈیل دونوں جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤️ السلام علیکم 2121
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 22/12/2024جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات ❤ السلام علیکم 030
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 20/12/2024میں بطور پاکستانی امریکی پابندی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں 🇵🇰🙏🇵🇰 پاکستان زندہ باد 061
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 20/12/2024” *✍️ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○* میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا* 040
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 19/12/2024معافی کی ویڈیو ریکارڈ کروا کر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے اپلوڈ کرے گا نشئی پھر ہی رہائی ملے گی یہ نا ممکن ہے کیوں کہ جھوٹ کی دیوار گر جائے گی 020
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 19/12/2024عبادت کا اثر مسجد کے باہر معاملات میں نظر نہ آئے تو سمجھ لو یہ عبادت نہیں عادت ہے 👏👏👏 ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 010
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 17/12/2024امریکہ "شکیل آفریدی" کی رہائی کے لئے بھی ترلے کرتا رہا ہے "فتنہ عمران" کے لئے بھی کوشش کر کے دیکھ لے 👇 رانا ثناءاللہ خان 120
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 17/12/2024جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات ❤ السلام علیکم 051
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 16/12/2024یوم سیاہ یا اللہ سانحہ آرمی پبلک سکول کے تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما امین 🤲 030
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 16/12/2024سلام پاک فوج کے ان جوانوں کو جو سرحدوں پر اتنی ٹھنڈ میں پاکستان کی حفاظت کے لیے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ❤️☘️❤️ 1235
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 16/12/2024دعا کریں خان کو عمر قید ہو سزا موت نہ ہو 👇 فیصل واوڈا 030
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 09/12/2024بھیج دی رب نے جنت اسی حجرے میں امی عائشہ کا حجرہ مدینے میں ہے ❤ السلام علیکم 130
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 07/12/2024جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات ❤ السلام علیکم 020
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 07/12/2024پبلک سروس میسج 👇 عسکری مصنوعات زیادہ سے زیادہ خریدیں کیوں کہ شہدا کی فمیلی کی ان مصنوعات کی آمدنی سے پاک فوج کفالت کرتی ہے 051
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 06/12/2024کاش 2025 ہی وہ سال ہو جس میں دیدار کعبہ نصیب ہو آمین 🙏 آمین 161
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 05/12/2024شیخوپورہ میں شیر کی دھاڑ 🦁👑🦁 رانا طاہر اقبال کو بھاری اکثریت سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 080
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 05/12/2024کمپنی نے بنایا تھا کمپنی ہی ختم کرے گی 😂😜😅 فُل سیاسی پوسٹ 052
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 05/12/2024جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات ❤ السلام علیکم 1130
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 04/12/2024نواز شریف کی بیٹی ہوں جو وعدہ کرتی ہوں، پورا کرتی ہوں 🤝 مریم نواز شریف 020
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 04/12/2024اسٹاک ایکسچنج ایک لاکھ چار ہزار سے اوپر، پی آئی اے سے پابندی ختم، ریلوے کا منافع 30 ارب آئی ٹی ایکسپورٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر ویلڈن شہباز سپیڈ 🙏🦁 030
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 03/12/2024دیکھتے ہیں قائد کے چاھنے والے کس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں 🐅🐅🐅 041
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 03/12/2024حکومت کا پیکا قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ، ملکی اداروں اور کسی بھی فرد کےخلاف غلط خبر پھیلانے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔۔!! 050
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 02/12/2024روندے لوکی ہسدے ویکھے 😂 آزادی والے پھسدے ویکھے 🥴 اسلام آباد دی پولس دا پرچھاواں ویکھ کے👮 نچن والیاں دے پتر نسدے ویکھے🏃🏃🏃🤣 030
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 02/12/2024پاک فوج اور تمام سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کو اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🏻 040
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 02/12/2024عمرؓ کی عدالت کا صدا راج رہے گا ہر دور عمرؓ کا محتاج رہے گا ❤ اسلام علیکم 140
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024بھارت چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے نہ آیا تو پاکستان بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انڈیا میں نہیں کھیلے گا، محسن نقوی 020
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024خوشخبری پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے33 ارب روپےکمائے 020
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی ملاقات پر مکمل پابندی۔ 010
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024اگر اس ٹائم انڈیا حملہ کر دے تو اپ اپنی آرمی کا ساتھ دوگے کے نہیں 😇 110
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024وہ کونسی جگہ ہیں جہاں جانے کیلئے تین دن لگتے ہیں🤔 اور واپسی پر ادھا گھنٹہ ؟ 020
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024جو پاکستان سے محبت کرتا ہے وہ فوج سے محبت کرتا ہے 140
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024سابق پارلیمانی سیکرٹری زراعت لالہ طاہر رندھاوا 🦁💕 161
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024عمران خان کی پھانسی تک لانگ مارچ جاری رہیں گے 🫵🏽🤣🫵🏽 پنکی پیرنی 1374
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024ہمارے آئیڈیل دونوں جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤️ السلام علیکم 091
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 01/12/2024ہمارے آئیڈیل دونوں جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤️ السلام علیکم 1153
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 30/11/2024جلے ہوئے کنٹینر کی راکھ دستیاب ہے فی تولہ 804 روپے عقیدت مند رابطہ کریں 😂😂😂 081
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 30/11/2024امی عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جن کی پاک دامنی کی گواہی اللّٰہ نے خود دی..! ❤ اَلسَلامُ عَلَيْكُم 041
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 29/11/2024پہلے یہ ریاست کے خلاف فائنل کال فائنل کال کھیلتے رہے اب ریاست ان کے ساتھ فائنل کال کھیلے گی 171
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 29/11/2024اُس کو دو آپشن دیے گئے تھے 🫵🏽🤣🤣🫵🏽 سنگ جانی یا " نَس جا نی "۔ حسبِ روایت اُس نے دوسرا آپشن استعمال کیا 041
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 29/11/2024آخے ہم الگ ریاست بنائے گے خیبر پختونخوا، موتر بند ہوتا آپکا تو کھلوانے پنجاب آتے ہو اور باتیں کرتے ہو اوقات سے بڑی 🤬 083
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 29/11/2024بشریٰ بی بی میری ماں ہے: لطیف کھوسہ 🫵🏽 لطیف کھوسہ 76 سال بشریٰ بی بی 58سال یہ دُنیا کا پہلا بیٹا ہے, جو ماں سے کئی سال بڑا ہے! 040
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 29/11/2024ابوبکر صدیقؓ وہ ہستی ہیں جنھیں جنت کے آٹھوں دروازوں سے پکارا جائے گا ❤ السلام علیکم 2232
Bilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 28/11/2024بی بی نے ڈی چوک کی لائٹیں آف کرا کر کہا جو جانا چاھتا ہے چلا جائے جب روشنی ہوئی تو دیکھا کہ *بی بی اور گنڈا پور جا چکے تھے* پٹھان مار کھا رہے تھے 030