Sign in

wasifpmln.bsky.social

@wasifpmln.bsky.social
770 followers 1.3K following 17 posts
PostsRepliesMedia
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 16/01/2025
‏وہی جو تھے وسعتوں کے خوگر ‏وہ اپنے بل میں سمٹ چکے ہیں ‏تھا اپنی طاقت پہ ناز جن کو ‏ وہ برج سارے الٹ چکے ہیں ‏تھا جن کا منشور پیش قدمی ‏وہ گھر کو واپس پلٹ چکے ہیں! ‏خدائی دعوے جو کر رہے تھے ‏انہی کو درس فنا دیا ہے. ‏انا فتحنا لک فتح مبینا🔻☝🏽
010
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 29/11/2024
پی آئی اے پہ یورپ جانے کی پابندی ختم الحمد اللّٰہ۔ تحریک انصاف کا پھیلایا ہوا ایک اور گند مسلم لیگ ن نے صاف کر دیا شکریہ شہباز شریف @pmlnofficel.bsky.social
041
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 28/11/2024
041
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 27/11/2024
The 100 dead bodies that nobody cares about are in Parachinar.
011
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان اور بشری کو آج سٹاک مارکیٹ میں کریش کے بعد ایک اور بڑی کامیابی مل گئی! ‏سری لنکا نے اپنی اے ٹیم کا کرکٹ دورہ فوری ختم کرکے اپنی ٹیم واپس سری لنکا بلا لی۔ اس ٹیم نے کل اسلام آباد میں میچز کھیلنے تھے۔ ‏تحریک فساد کو بہت بہت مبارک باد
041
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 21/11/2024
‏نوازشریف صاحب نے تو گوجرانولہ جلسہ میں ہی کہا تھا ۔ ‏باجوہ صاحب یہ سوغات کہاں سے لئے کر ائے ہو؟ ‏باجوہ صاحب جواب بھی آپ کو ہی دینا پڑے گا
172
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 21/11/2024
‏عقيلة عمران خان، بشریٰ بي بي، ذكرت في تسجيل فيديو أن الحكومة السعودية غضبت من عمران خان لأنه أراد تطبيق الشريعة في باكستان، بينما تزعم أن السعودية تقوم بإلغاء الشريعة. هذا تصريح خطير يوجه اتهامات مباشرة ضد المملكة. نرجو من وزارة الخارجية السعودية وسمو ولي العهد التحقيق في هذه الادعاءات. ‏⁦‪@KSAMOFA‬
010
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 21/11/2024
Saudi Prince just gave 1 star rating to this uber driver and said "yeh kya utha laye hou"
071
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 21/11/2024
امریکن غلامی نا منظور سے امریکن غلامی منظور ۔۔ اب اپنے مذ ہبی فائدے اور ووٹ کے لئے سعودیہ پہ الزام۔ کیونکہ پچھلے کچھ دنوں کے سعودیہ میں ہونے والے ایونٹس سے مذہبی طبقے میں نفرت ہے سعودیہ کے لئے
010
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کی سیاست میں باقاعدہ انٹری۔ امریکن غلامی نامنظور سے سعودی غلامی نا منظور۔ یہ بات ماننا پڑے گی کہ عوام کو چوتیا بنانے کا سب سے نڑا ماہر عمران خان ہے۔ اب سعودیہ میں ہونے والے روشن خیال اقدامات سے پاکستان کی مذ ہنی عوام کی ناراضگی کو اپنے حق میں استعمال کریں گے
141
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 19/11/2024
020
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 19/11/2024
اور ہم مسلمان اس امتحان میں بری طرح فیل ہوئے ہیں سوچیں
042
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 19/11/2024
عوام کے پیسے پہ۔ پاکستان پہ حملے۔ اور بھاشن صبح شام کر پشن مکاؤ کا
022
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 19/11/2024
برطانوی شاہ کی سالگرہ پہ سارا پاکستان اکٹھا ہو سکتا ہے لیکن اپنے پاکستان کے لئے نہیں ۔ سوچیں
010
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 18/11/2024
مسلم لیگ کو اپنے دور حکومت میں اقتدار کے ایوانوں سے نکل کر عوام کے ہاس جانا چائیے ہر پراجیکٹ کے افتتاح کو عوامی جلسہ بنائیں بند کمروں میں چاہے جتنے پراجیکٹ عوام کی فلاح کے لئے بناتے جائیں بے سود ہے۔ عوام کو مکمل طور پہ گمراہ کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف کے ہر جھوٹ کو سچ مانا جاتا ہے سوچیں۔
030
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 18/11/2024
From river to sea.. Palestine will be free. In sha Allah..
241
wasifpmln.bsky.social @wasifpmln.bsky.social · 18/11/2024
مسلم لیگ ن کے شیروں کو اس سوشل میڈیم پہ ایک دوسرے کو فالو بیک دینا چائیے اور اس میڈیم کو ن کیگ کی طاقت بنانا چائیے۔ @pmlnorg.bsky.social
021