Sign in

Safdar Leghari

@safdarleghari.bsky.social
1.4K followers 176 following 25 posts

A Proud Follower of Nawaz Sharif || Mentor Maryam Nawaz Sharif || Head PMLN Social Media Wing

PostsRepliesMedia
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 20/11/2024
پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی
76619
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان نے این آر او لینے کیلئے 24 نومبر احتجاج کی کال اس لئے دی کہ 25 کو ان پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، نہ کوئی اس فتنے سے بات کر رہا ہے نہ کوئی اس کی گارنٹی لے رہا ہے تو یہ ہاتھ پاوں مار رہا ہے بچنے کیلئے، اور تو اور اب عوام بھی اسکے روز روز کے ڈرامے سے اکتا گئی ہے
12110
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
410135
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
17336
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
711338
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
‏P = Pinki T = Tehreek I = Intashar پنکی تحریک انتشار فائنل کال میں لاشوں کی طلبگار #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
22917
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI آپس میں ہی دست و گریبان عوام کے قوم کے بچوں کو انتشار احتجاج میں بلانے والے لانے والے کیا خود اس احتجاج میں شریک ہونگے؟ کیا ان کے بچے شریک ہونگے؟
05625
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
‏سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے درحقیقت ایک دہشتگرد انتشار پسند جماعت ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
22412
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
0104
Reposted by Safdar Leghari
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 19/11/2024
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
57429
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
ٹرمپ کی کال نہ آنے کے باعث "ڈٹ کر لیٹے" ہوئے کپتان کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ NRO کی فریاد
32916
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
🟢 وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام پر اہم اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص @maryamnawazmns.bsky.social
02614
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب" جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، "Absolutely Not"
29029
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا
75929
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
513750
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
🚨 الرٹ 🚨 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے
43116
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا "ابسلوٹلی یس"
13827
Reposted by Safdar Leghari
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
618082
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
4314369
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
415664
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے حق میں بولنے والے اسرائیلی، امریکی، بھارتی اور انکے ٹکروں پر پلنے بیرون ممالک میں بیٹھے یوتھیئے، ڈالر خور یوتھیوبرز اور عقل و شعور سے فارغ خبط الحواس فتنہ عمرانی کے پیروکار، کوئی بھی غیرت مند سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والا ان انتشاریوں کیساتھ کھڑا نظر نہیں آئیگا
15627
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،
69340
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست
2527189
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 17/11/2024
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN
2417971