Sign in

Zubair Yousaf

@zubairyousafpak.bsky.social
2.7K followers 3.7K following 76 posts

Pakistan🇵🇰is PMLN and PMLN is Pakistan 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/12/2024
‏‎یوتھیو پیسے ضرور بھیجنا مرشد کے لئے گھر والوں کو فاقہ کشی پر ہرگز مجبور نہ کرنا، مرشد خود ککڑ بکرے کھا رہا ہے جیل میں۔ پٹواریوں کو چاہیے وہ پاکستان بھیجی جانے والی رقم ڈبل کردیں
081
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 16/12/2024
16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین! #NeverForgetAPS
081
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 04/12/2024
‏چاچو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے۔ اور ہاں 1 بات بتاتا چلوں جیل میں صرف PTV چلتا ہے۔ 😂
0202
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 28/11/2024
‏دبی uae کے ویزے کیوں بند ہیں۔ یہ دیکھ لیں۔ 23 نومبر 2024 کو دبئی میں دبئی رن کے نام سے یہ دوڑ ہوئی ۔ اور اس میں اس ک ت ی کے بچے کے کام چیک کر لیں۔ ان جیسی گندی نسلیں اپنے رزق کے دشمن ہیں ہی دوسروں کے بھی دشمن بن رہے ہیں۔ پاکستان کا نقصان کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
0177
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی والے دوبارہ آتے ہیں تو آ جائیں، اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا ، یہ اسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں اور ڈھونڈ رہے ہیں ،محسن نقوی
0126
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏بیلا روس کے صدر لوکا شنکو کا محمد نوازشریف سے پرتپاک ملاقات۔ نوازشریف کو دیکھتے ہی بیلا روس کے صدر نے بانہیں کھول کر گلے لگالیا
0165
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏تحریک انصاف کی 200 گاڑیاں 39 مختلف اقسام کا اسلحہ پکڑا،کل 610 مظاہرین پکڑے،27 پولیس اہلکاروں کو گولیاں لگی،3 دن میں ٹوٹل 954 مظاہرین گرفتار کیے،پکڑی گئی گاڑیاں بغیر دستاویزات کے ہیں جبکہ اسلحہ غیر لائسنس ہے:IG اسلام آباد پولیس
0103
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
1123
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏بشری نے PTI کو دفن کردیا ہے اب اوپر پلستر بھی کرکے گئی ہے۔تاکہ نیچے سے سانس بھی نہ نکلے
0102
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے KPK کے وکیل کا احتجاج کے دوران انکے کارکنوں پر تشدد کا ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی،یہ سیاسی فورم نہیں جائیں پشاور ہائیکورٹ کورٹ:جسٹس امین الدین
1142
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏تصور بھائی وہ تو ٹھیک ہے لیکن پتہ کریں وہ شلوار اتار کے کر کیا رہے تھے؟ یقیننا باتھ روم میں ہوں گے۔ بڑے ظالم ہو بھائی آپ😂😂😂🙏
081
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا پٹواریو بولو تے سہی۔
2277
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏گھر میں مہمان آئے ہوں اور بچے شرارتیں کریں۔ تو بچوں کا علاج مہمان جانے کے بعد کیا جاتا ہے۔ پٹواریو سمجھ تو گے ہو۔ چس آئی جے کہ نہیں۔ محسن نقوی 1 پپی ادھر 1 پپی اٰدھر
0101
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏جو بھرے ہجوم کو لیڈر شپ سمیت رات و رات اسلام آباد سے کے پی کے بھاگنے پر مجبور کر دے مان لو وہ ہی نمبر 1 ہے وہ ہی بادشاہ ہے وہ ہی شہنشاہ ہے۔ ویل ڈن سیکیورٹی فورسز۔
072
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏کپتان کی مقبولیت وڑ گئی۔ کپتان کی مقبولیت اتنی ہے کہ کپتان کی فائنل کر پر صرف kpk سے 3000 سے 5000 بندہ آیا۔ پنجاب سے تو 1 کتا بھی نہیں نکلا یوتھیا کیا نکلے گا۔ سسٹم کا باپ ہے نواز شریف
0175
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏خاور مانیکا سے دوسری بار زیادتی عمران خان کے بعد پنکی کو گنڈہ پور بھی اسلام آباد سے بھگا کر لے گیا ہے۔ گنڈہ پور نے عمران خان سے نمک حرامی کر دی ہے۔ 😂😂😂😂😂😂
093
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏پاکستان کا مطلب کیا یوتھیو بولو تے سہی سانپ کیوں سونگھ گیا
191
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏سب یوتھیوں کی موجودہ صورت حال۔
0112
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 26/11/2024
‏بھاگ انتشاری بھاگ
0103
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 26/11/2024
‏وزیراعظم شہبازشریف اور جنرل عاصم منیر شہید رینجرز اہلکاروں کے جنازے کو کندھا دے رہے ہیں۔
072
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 26/11/2024
‏رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری
033
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی
18337
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 25/11/2024
‏بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، ضمانت ملنے کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں، عدالتی کارروائی التوا کا شکار ہے، ضمانت منسوخ کی جائے، ایف آئی اے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
02210
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 23/11/2024
‏جو انتشار پھیلانے آئے، واپس نہ جانے پائے، گرفتار ضرور کرنا ہے،وزیر داخلہ محسن نقوی
073
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/11/2024
‏انہوں نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں بلکہ دو خاوند ساتھ لانے پر اعتراض کیا تھا 😂😂😂
1215
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/11/2024
‏آللہ کا انصاف دیکھو نوازشریف کا مزاق آڑاتے تھے “مجھے کیوں نکالا” پر ۔ آج عمران خان کا اپنا مزاق بن گیا “ یہ تم کیا آٹھا لائے ہو” Karma is real man
0134
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/11/2024
‏بریکنگ نیوز:190 ملین پاؤنڈ کیس احتساب عدالت نے بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
1144
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/11/2024
یوتھیو جلدی سے بتاؤ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
1137
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/11/2024
‏یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂😂😂 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
063
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏پنکی کی پوری کوشش ہے کے جیل سے عمران خان تابوت میی ہی باہر نکلے۔۔۔😄
022
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏5 جوان بچوں کی ماں وہ اپنے مرید کے ساتھ عشق لڑا بیٹھی۔ طلاق لے کر عدت میں جدت کر ڈالی۔ اور سبق پڑھا رہی ہے شریعت کا۔
052
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏بُشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
0126
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس محترمہ کو بتاو پاکستان کے سعودیہ سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ان کو اپنی گھٹیا زبان استعمال کر کے خراب نہ کرو۔ ورنہ پہلے پاکستانیوں کے ویزہ بین ہو رہے ہیں۔ تم جیسے گھٹیا لوگ اس کے ذمہ دار ہیں۔
0114
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
لنگڑے کی 5 دن کے لیے چھترول کی جائے جسمانی ریمانڈ منظور
0104
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏مریم نواز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے افسران کو شیلڈ پیش کررہی ہیں۔
0122
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏🚨ایتھے رکھ🚨 کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔۔۔!!
0135
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏دو بڑی خبریں بریکینگ نیوز:عدالت نے عمران خان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ بریکنگ نیوز:الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا،
0174
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏ملک بھر کی تاجر برادری تحریک انتشار کے خلاف کھڑی ہوگئی ہے،دھرنے کو ملکی معشیت میں رکاوٹ قرار دے دیا، احتجاج شروع کردیا،عدالتوں کا رخ کرلیا ہے،تاجر فتنے کے خلاف جاگ چکے ہیں
071
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 20/11/2024
بات تو سچ ہے
093
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 20/11/2024
‏مزے کی بات ہے پہلی بار عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر تحریک انصاف خوش ہونے کی بجائے افسردہ ہے۔😂
1111
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی میں جو جتنی گندی زبان استعمال کرے گا اتنا بڑا عہدہ ملے گا
0161
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 20/11/2024
جہاد میں 2 آپشنز ہوتے ہیں غازی بن کر آنا یا شہید ہو کر آنا یہ ذلیل ہو کر آنے والا تیسرا آپشن کپتان اور یوتھیوں نے متعارف کروایا
0192
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
‏بہت زبردست تصویر ہے گنڈاپور کے ساتھ محسن نقوی اور پیچھے آئی جی اسلام آباد کچھ تصویریں بہت معنی خیز ہوتی ہیں اور اچھے بچوں کی طرح بیٹھنے کے نمبر علیحدہ سے ہیں
0114
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
بولو پینسل احتجاج کینسل ہونے کے امکان بڑھ گے نچن والیاں دے ۔۔۔
1125
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
‏24 کی تاریخ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیونکہ 25 کو عمران خان اور ان کے دوست فیض حمید چارج فریم ہونے جا رہے ہیں، فیصل واوڈا
0132
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
It is not about you & me, it's about us. PM Shahbaz Sharif
050
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
‏ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، شہباز شریف۔
081
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیو
0133
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
جو جو فولو بیک دینے میں یکی لگا رہے ہیں۔ ان کو بتا دو مشہور ہونے کے بعد سب کو ان فولو بھی کر دیں گے اس لیے چپ کر کے فولو بیک دیتے جاؤ۔
050
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیو تیار ہو جاؤ ایک بار پھر تم سب کو اسلام آباد فائنل کال دے کر تمہارے سب انقلابی لیڈر چھپنے والے ہیں ۔
0130