بہترین حل یہ ہےکہICCوالوں کوچاہئیے کہ پاکستان اوربھارت کےآئندہ میچزکیلئے بارڈر پرہی 2،3سٹیڈیم تعمیر کروادیں آدھاسٹڈیم پاکستان میں ہواورآدھابھارت میں😇
پاکستانی ٹیم اپنےگیٹ سےداخل ہواورمیج کھیل کراپنےوطن واپس چلی جائےاوراسی طرح بھارتی ٹیم بھی🧐
تماشائی بھی خوش اورکھلاڑی بھی خوش
باونڈری کاآپ تجویزدےدیں🤠