Sign in

PMLN Saudia

@umarhassan1.bsky.social
898 followers 836 following 39 posts

Die heart worker of PMLN Deputy head of Saudi SMT Riyadh Work for Upcoming Prime Minister Maryam Nawaz InShaAllah

PostsRepliesMedia
Reposted by PMLN Saudia
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 07/12/2024
‏حماد حسن کے تہلکہ خیز انکشافات لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں
0207
Reposted by PMLN Saudia
فیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024
#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @wahajghani.bsky.social @waqar22.bsky.social @bmworrier7268.bsky.social @aroof.bsky.social @pmln333.bsky.social @umarhassan1.bsky.social @pmln1.bsky.social @arman9.bsky.social @tanveerpk-0313.bsky.social @tayyaba.bsky.social @usman107.bsky.social
71815
Reposted by PMLN Saudia
Mian Emmy @a4immy.bsky.social · 19/11/2024
‏پاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے ‏
0214
Reposted by PMLN Saudia
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
Reposted by PMLN Saudia
PML N @shahidrao.bsky.social · 22/11/2024
😀 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0141
Reposted by PMLN Saudia
amnah9.bsky.social @amnah9.bsky.social · 22/11/2024
مرشد کا پی ٹی آئی پر خود کش حملہ 🤗
مرشد کا 

پی ٹی ائی پہ خود کش حملہ
04010
Reposted by PMLN Saudia
Mian Emmy @a4immy.bsky.social · 20/11/2024
‏علیمہ خان نے بھی بشریٰ کو جادوگرنی کہہ دیا
0157
Reposted by PMLN Saudia
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
1618056
Reposted by PMLN Saudia
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب نے 77 سالوں میں کبھی پاکستان سے بدلے میں کوئی مطالبہ نہیں کیا کوئی بھی حکومت ہو سعودی عرب نے پاکستانی عوام کی ہمیشہ مدد کی ہے. وزیراعظم شہباز شریف
0102
Reposted by PMLN Saudia
PML-N @pmln9.bsky.social · 21/11/2024
21-11-2024 Today's Report: Clinic on Wheels report! Checkup of pregnant women: 3412 Ultrasound: 1419 Patients Benefited: 30,965
0146
Reposted by PMLN Saudia
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 21/11/2024
‏ملک دشمن احتجاج احتجاج کھیلتے رہے گی جبکہ چاچو اپنا کام کرتا رہے گا۔۔🥰🔥
0124
Reposted by PMLN Saudia
Kmalik @khmalik.bsky.social · 21/11/2024
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کے ایک اور مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی
1142
Reposted by PMLN Saudia
Kmalik @khmalik.bsky.social · 21/11/2024
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا آرڈر آچکا ہے، کسی بھی قسم کے احتجاج کی ممانعت ہے، بالکل واضح کر دوں، کسی قسم کے احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری افسران سیاسی سرگرمی میں ملوث ہوئے تو سخت کارروائی ہوگی
3218
Reposted by PMLN Saudia
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
یہ کیا اٹھا لائے ہو 🤣😁🤣
033
Reposted by PMLN Saudia
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
خان ساب پنکی ہماری طرف سے کھیل رہی ہے یا حکومت کی طرف سے۔😁🤣 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0104
Reposted by PMLN Saudia
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 21/11/2024
No force can weaken the timeless bond between Saudi Arabia and Pakistan—rooted in faith, trust, and unity. #Pak🤝KSA
0162
Reposted by PMLN Saudia
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
اہم بیان آگیا اس خاتون کو مسئلہ کیا ہے؟ یہ میرے لئے بھی بڑا معمہ ہے : جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
042
Reposted by PMLN Saudia
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
اصل میں پاکستان کے دوشمن ایک ٹولہ ہے اور وہ ہے فوج کا ٹولہ جب تک یہ ٹولہ ہے پاکستان ایسا ہی رہے گا
0159
Reposted by PMLN Saudia
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 21/11/2024
‏بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
1226
Reposted by PMLN Saudia
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
3114
Reposted by PMLN Saudia
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 21/11/2024
‏پانچ جوان بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جانے والی اور عدت میں یدیت والی پنکی شریعت کے نفاذ کی بات کر رہی ہے۔ 🤣🤣😂😂 ‏‎شریعتِ کہتی ہے کہ ناجائز اولاد پیدا کرنے والے کو سنگسار کیا جائے ٹیریان کے ناجائز پیو کا نمبر کب لگنا
0188
Reposted by PMLN Saudia
Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 21/11/2024
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت
021
Reposted by PMLN Saudia
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 21/11/2024
یہ کیا اٹھا لائے ہو 😁😁
2126
Reposted by PMLN Saudia
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
لال۔۔۔۔ نئیں۔۔۔ہن۔۔۔۔ نیلی۔ پیلی تے کالی۔ ہوسی ۔ گل ودھ گئی اے ۔۔۔۔یوتھیو۔۔۔
011
Reposted by PMLN Saudia
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
سعودیہ کے بارے میی جھوٹا بیان دے کر پنکی پیرنی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے مشکلات کی نئی سیریز کا اغاز کر دیا اج۔۔
1113
Reposted by PMLN Saudia
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 21/11/2024
اب جب کے پاکستان معاشی خوشحالی کی طرف گامزن ہے ، سعودی عرب سمیت مختلف مُمالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار بیٹھے ہیں ، ایسے میں بشری عمران کا سعودی عرب کے خلاف بیان ملک دشمنی کی علامت ہے ، ریاست کو فوری طور پر سخت ردِعمل دینا چائیے ۔
0157
Reposted by PMLN Saudia
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
21311111
Reposted by PMLN Saudia
Fhd Fays @fhdfays.bsky.social · 20/11/2024
Remember that..
1797
Reposted by PMLN Saudia
Kmalik @khmalik.bsky.social · 20/11/2024
‏پی ٹی آئی کی بات اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بلکہ حکومت سے ہو رہی ہے جو اچھی بات ہے، فیصل واوڈا
1112
Reposted by PMLN Saudia
Kmalik @khmalik.bsky.social · 20/11/2024
بیشک
1134
Reposted by PMLN Saudia
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 20/11/2024
سب قسمت کا کھیل ھے ۔💝✨
1163
Reposted by PMLN Saudia
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس ‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس ‏ مگر دونوں مل کر ‏ قوم کے بچوں کو “اپنی آزادی” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
49218
Reposted by PMLN Saudia
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
44394119
Reposted by PMLN Saudia
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 20/11/2024
جیو شیرنی ♥️♥️♥️♥️ @AzmaBokhariPMLN
0102
Reposted by PMLN Saudia
PML N @shahidrao.bsky.social · 20/11/2024
الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی۔۔۔ مسلم لیگ نواز زندہ باد۔ پاکستان پایندہ باد
0294
Reposted by PMLN Saudia
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
Reposted by PMLN Saudia
فیضی @faiztahir.bsky.social · 20/11/2024
ان کے گھر والے اپنے پیاروں کا قاتل کس کو کہیں کس کو موردالزام ٹھرائیں وطن کی حفاظت کی خاطر ان نے شہادت دی ہے تو پھر قصور وار کون آخر کون
063
Reposted by PMLN Saudia
Razzaq @shinepak47.bsky.social · 20/11/2024
الحمدللہ
053
Reposted by PMLN Saudia
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 20/11/2024
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
1174
Reposted by PMLN Saudia
WASIM BAJWA @wasimbajwa.bsky.social · 20/11/2024
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
251
PMLN Saudia @umarhassan1.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے فیصلے سیاسی فیصلے نہیں ہوتے۔ احتجاج کا فیصلہ بھی غیرسیاسی ہے جو غیرسیاسی لوگوں نے کیا ہے۔ احتجاج کوکامیاب بنانے کیلیے جو ٹارگٹس دیے گئے ہیں وہ ممکن ہی نہیں ہیں۔ ہماری آنکھیں کھلی ہیں اورہر قسم کے اقدامات ہونگے۔ طلال چوہدری
083
Reposted by PMLN Saudia
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
حکومت کا فائنل فیصلہ
1214346
Reposted by PMLN Saudia
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Reposted by PMLN Saudia
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
اس بار 24 نومبر کو چھترول ہوگی اور زبردست والی چھترول ہوگی
2153
Reposted by PMLN Saudia
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
17283112
Reposted by PMLN Saudia
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
618082
Reposted by PMLN Saudia
Dr Syeda Sadaf @drsyedasadaf.bsky.social · 18/11/2024
‏پی ٹی آئی پنجاب کے ایم پی ایز کو 24 نومبر احتجاج کے لیے بندے لانے کا جو ٹارگٹ دیا گیا تھا انہوں نے وہ ٹارگٹ پورا کرنے سے ہاتھ کھڑے کر لیے ہیں، وسیم عباسی کی وی ٹاک میں گفتگو @ammarmasood.bsky.social ‏⁦‪
313040
PMLN Saudia @umarhassan1.bsky.social · 18/11/2024
بے شک یہ ایک فسادی پارٹی ہے
021
PMLN Saudia @umarhassan1.bsky.social · 18/11/2024
Alhamdulillah
000