Sign in

BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤

@bmworrier7268.bsky.social
1K followers 1.3K following 4 posts

Love PMLN, love 😍 Pakistan 🇵🇰, Simple mariner, Give respect 🫡 get respect 🫡,

PostsRepliesMedia
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/12/2024
‏9 مئی کے ملزمان کو ملٹری کورٹ سے سزائیں عمران کی حمایتی امریکی لابی کو بھی واضح پیغام ہے۔
0267
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/12/2024
‏ہم توموسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں
032
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 26/12/2024
کسی قسم کا بھی دباو یا شور شرابہ نامنظور ۔۔۔اعداد و شمار کے مطابق 1972 سے لیکر 2023 تک 1875 سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہو چکا ہے اور ملٹری لاء کے مطابق ان لوگوں کو مختلف عرصے کی سزائیں دی جا چکی ہیں جن میں سے تمام پر عمل درآمد بھی کیا جا چکا ہے
1121
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 26/12/2024
معاشرے کے بدکردار لوگوں کا معزز اور معتبر ہو جانا معاشرے کی تباہی اور بربادی کی واضح دلیل ہے 💯🥀
معاشرے کے بدکردار لوگوں کا معزز اور معتبر ہو جانا
معاشرے کی تباہی اور بربادی کی واضح دلیل ہے 💯🥀
062
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/12/2024
غم نہ کیجیے کہ تکلیف ده عُسر کے بعد حَسین ترین یُسر کا وعده کیا ہے میرے مالک نے❤
082
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/12/2024
عمران فراڈیہ نے تسلیم کرلیا کہ اس کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہوتی معیشت موجودہ حکومت نے مستحکم کردی ہے اتنی میٹھی باتیں کرنے کا ایک ہی مطلب ہے کہ اسے این آر او کی شدید طلب ہے🤣😂
182
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/12/2024
تعریف وہ جو بدترین سیاسی دشمن بھی کریں الحمداللہ 🇵🇰✌
084
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
The Thursday Times @handle.invalid · 26/12/2024
عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان
164
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 26/12/2024
تم خدا کو فراغت و عیش میں یاد رکھو، خدا تمہیں تمہاری مصیبت اور سختی میں یاد رکھے گا
072
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Raza Butt @socialdigitally.com · 26/12/2024
عمران خان کا دکھ؛ عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان @thursdaytimes.com
054
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 26/12/2024
اسرائیل مسلمانوں کے قلب میں گھسایا گیا ایک خنجر ہے، یہ مغرب کی ناجائز اولاد ہے جسے پاکستان کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔ قائداعظم محمد علی جناح
0136
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 26/12/2024
مدارس کے طلباء کرام ذھین کیوں ہوتے ہیں کیونکہ وہ اجتماعی ماحول میں دن رات محنت کرکے پڑھائی پر فوکس رکھتے ہیں نہ سردی دیکھتے ہیں نہ گرمی بس پڑھائی ہی پڑھائی
1145
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Fhd Fays @fhdfays.bsky.social · 26/12/2024
0102
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 26/12/2024
سب کو رہا کریں، مجھے جیل میں ہی رکھیں، ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
011
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/12/2024
‏(سنن ابو داؤد حدیث نمبر: 5061) کوشش کیجیے. کہ اس رب رحمن سے ہر وقت ہدایت اور رہنمائی مانگتے رہیں. کیونکہ اس سے بڑا کوئی رہبر اور رہنما ہے ہی نہیں.
011
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/12/2024
‏تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے اے اللّٰه! میں تجھی سے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں اور تیری رحمت کا سوالی ہوں اے اللّٰه! میرے علم میں اضافہ فرمااور ہدایت دے اور ہدایت دینے کے بعد میرے دل کو گمراہ نہ کر دینا اےمیرے رب مجھےاپنے پاس سےرحمت عنایت فرما بیشک تو ہی عنایت کرنےوالاہے
111
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/12/2024
‏عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری سنو !! ہدایت کسی وراثت میں نہیں ملتی. اور نہ ہی خود سے ایجاد کی جا سکتی ہے. یہ تو صرف اس ربُ العالمین سے مانگنے پہ اور اس کی دی ہوئی توفیق سے ہی ملتی ہے. حدیث شریف میں ہے
131
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Irfan @irfan305.bsky.social · 26/12/2024
‏موٹروے پولیس کو وزارت مواصلات سے وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی محسن نقوی کی تجویز کی مخالفت کرنے پر ادارے کے آئی جی سلمان چودھری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social @kingofficiall.bsky.social @ayeshapti.bsky.social
052
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Irfan @irfan305.bsky.social · 26/12/2024
مجھے آفر ملی ہے کہ آپ کو بنی گالا یا خیبرپختونخوا شفٹ کردیتے ہیں اور آپ کی پارٹی کو سیاسی سپیس بھی دیں گے لیکن میں نے جواب دیا کہ پہلے سیاسی قیدیوں کی رہائی پھر بات ہوگی میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ عمران خان @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social
063
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 26/12/2024
الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں کیونکہ یہ سچ ہے، کانٹیں تو صرف حلق کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں अल्फाज़ इस्तेमाल करते वक्त ऐसे ही एहतियात करें जैसे मछली खाते वक्त कांटों से करते हैं, क्योंकि यह सच है, कांटे तो सिर्फ हलक़ को तकलीफ़ देते हैं लेकिन अल्फाज़ दिलों को चीर देते हैं।
021
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 26/12/2024
امریکہ نے ہی حکومت سے نکالا تھا امریکہ ہی اب جیل سے نکالے گا کبھی جرنیل اور کبھی گرنیل چھوٹے چھوٹے انقلابیوں کے بڑے بڑے خواب
194
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 26/12/2024
ویسے ایک بات تو ھے ۔۔۔۔!!!!! یوتھیا PhD ہو یا ان پڑھ ' مرد ہو یا عورت ' بوڑھا ہو یا جوان ' مووی ہو یا کلین شیو ' بدتمیزی ، بداخلاقی اور جہالت میں کوئی فرق نہیں سب حرامی ایک جیسے ہی ہیں
2215
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 26/12/2024
‏ملک ڈیفالٹ کی تمنا اور بولنے والا خود ھی مایوس ھو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ عمران خان جو آج سے دو سال پہلے ہر دو سیکنڈ بعد بولتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوجائے گا، آج صحافیوں کے سامنے یہ ماننے پر مجبور ہو گیا ہے کہ حکومت نے معیشت کو سنبھال لیا ہے۔
1184
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 22/12/2024
جھکنے والا ہی بلند ہوتا ہے ! رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا : "جو شخص اللہ کی خاطر تواضع (عاجزی) اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ضرور بلند کرتا ہے"۔ صحیح مسلم 2588
14412
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/12/2024
‏حضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا، میں نے خود نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: (خرید و فروخت میں) قَسم مال کی فروخت میں اضافہ کرنے والی ہے، لیکن برکت کو ختم کرنے والی ہے. بخاری 2087 (مسلم 4125؛ ابوداؤد 3335؛ نسائی 4466؛ مسند احمد 7206، 7291، 9338؛ مشکوٰۃ 2794)
262
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Silence is crime🦋 @speakout111.bsky.social · 22/12/2024
سر بکریوں کو سزا دینے سے کُچھ نہ ھوگا۔اس ریوڑ کا چرواھا قرار واقعی سزا کا زیادہ مُستحق۔ راستہ روکیں اس سےقبل کہ کوی بڑا نُقصان اورذلت کاسامناکرنا پڑے۔عمل عمل🙏🫡 e.jang.com.pk/lahore/22-12...
044
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 22/12/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کہ ’’بندۂ مومن حسنِ اخلاق سے وہی درجہ حاصل کر لیتا ہے جو دن کے روزوں اور رات کی نمازوں سے حاصل ہوتا ہے ۔’’
2123
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
zahid1349.bsky.social @zahid1349.bsky.social · 22/12/2024
bsky.app/profile/qms3...
072
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Kmalik @khmalik.bsky.social · 22/12/2024
‏کبھی لوگ حکیم یا ڈاکٹر کے پاس دوای لینے جاتے تھے تو یہ بات ضرور پوچھتے تھے کہ پرہیز کیا کرنا ہے۔ جواب میں حکیم صاحب دو چار چیزیں کھانے سے منع کردیتے تھے۔ سیاسی معاملات میں عملی دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کو ایک ہی نصیحت ہے کہ وائیلنس سے پرہیز کرنا بلکہ دور بھاگنا ، ورنہ زندگی برباد ہو جاے گی۔
051
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 22/12/2024
بات آپ کی سو فیصد درست ہے لیکن ان کو یہ سب بتانا اور کرنا تو مجھ میں خود اتنی ہمت تو نہیں ہے جس نے ان سب کوان چیزوں پر زوردیاتھا وہ کہاں ہے نہ خود اور نہ کوئی رشتہ دار
021
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
zahid1349.bsky.social @zahid1349.bsky.social · 21/12/2024
حضرت شلواریں واپس نہیں لینی
1113
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 22/12/2024
اسلام علیکم ---!!! ‏مشکل کشاہ صرف اور صرف الله "پاک کی زات ہے، صرف اسی سے مانگیں اسکے کے علاوہ کہیں کوئی اور پناہ نہیں ہے۔ الله "ہمیں ہدایت عطا فرمائے ہم سب کو ایمان و عمل والی زندگی عطا فرمائے اور عافیت سے رکھے ، بری موت سے اور ہر قسم کے دکھ درد اور تکلیف سے دور رکھے۔ آمین یارب العالمین
2316
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 14/12/2024
*پہل کریں* *تعلق جوڑنےمیں* , *رابطہ کرنے میں* , *کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں* *نااُمیدی کے خاتمے میں* , *مُسکرانے میں* !💖
271
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 04/12/2024
نومبر ہو، دسمبر ہو کسی کو یاد کرنے کا کوںئ موسم نہیں ہوتا کوںئ جب یاد آتا ہے بہت ہی یاد آتا ہے نہیں ملتی خبر اپنی یوں خود کو بھول جاتے ہیں کسی سنگ بیتے پل بہت ہی یاد آتے ہیں🍂
1364
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 07/12/2024
شکار اپنی انا کا ہے آج کا انساں جسے بھی دیکھیے تنہا دکھائی دیتا ہے
5381
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 09/12/2024
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ!
2435
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 10/12/2024
تارا بن کے آنکھ میں چمکے پریم کی جوت جگاۓ کہاں سے لاؤں وہ صورت جو ساجن کے من بھاۓ!
3373
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Charlie Savage @charliesavage.bsky.social · 13/12/2024
Kash Patel, Trump's pick to be FBI director, has distorted the Justice Department's investigation into the 2012 Benghazi attack, including but not limited to inflating his own role in it. with Adam Goldman and Eileen Sullivan www.nytimes.com/2024/12/13/u...
nytimes.com
Kash Patel Inflates His Role in Justice Dept.’s Benghazi Attack Investigation
Donald J. Trump’s pick to be the next F.B.I. director has both exaggerated his importance in the government’s criminal inquiry into the 2012 attack and misleadingly distorted its conduct and results.
3028968
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Jasmine 🌌🔭 @astrojaz.bsky.social · 13/12/2024
this is an active volcano erupting into space on jupiter’s moon io. HOW CRAZY IS IT THAT WE CAN SEE THAT?
A giant plume erupting from Io’s Tvashtar volcano, extending 200 miles (330 kilometers) above the fiery moon’s surface. Credit: NASA/Johns Hopkins APL/SwRI
309162351497
Reposted by BM worrier 🇵🇰🌍❤️🖤
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina
27226