Reposted by @tayyaba.bsky.socialفیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @wahajghani.bsky.social @waqar22.bsky.social @bmworrier7268.bsky.social @aroof.bsky.social @pmln333.bsky.social @umarhassan1.bsky.social @pmln1.bsky.social @arman9.bsky.social @tanveerpk-0313.bsky.social @tayyaba.bsky.social @usman107.bsky.social 71815
Reposted by @tayyaba.bsky.socialPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے 2320155
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 21/11/2024دعا میں رونے سے دل کو جو سکون ملتا ہے وہ کسی اور چیز سے نہیں ملتا اللہ آپ کی تڑپ سے واقف ہے اور ہر آنسو کی قدر کرتا ہے تکلیف جو آپ دل میں چھپائے ہوئے اس سے بھی آگاہ ہے اللہ سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے اس لیے دعا مانگنا کبھی ترک نہ کریں 1173
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 20/11/2024نعمت صرف وہ نہیں ہوتی جو مل جاتی ہے، بعض اوقات نعمت کسی چیز کے نا ملنے میں یا پھر مل کر چھن جانے کے لئے بھی ہوتی ہے۔ ہر وہ چیز جو آپ کو آپ کے رب سے قریب کرتی ہے وہ نعمت سے کم نہیں۔ پھر چاہے وہ نفع کی ہو یا نقصان کی۔ اسی لیے ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کیا کریں 🕊️ 281
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 19/11/2024 یقیناََ مومن کا دل رحمٰن جل شانہ کا آئینہ ھے 1121
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 19/11/2024 بے شک۔ اللہ تعلٰی نے ہر کام کا وقت مقرر کر رکھا ہے۔ 3234
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 19/11/2024حکومت کا 24 نومبر کو شر پسندوں سے سختی سے نبٹنے کا فیصلہ شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ ہوں گے شر پسند افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ اور فون سمز بلاک ہوں گی وفاقی دارالحکومت سمیت تمام شہروں میں افغانیوں کی جیو فینسنگ کا عمل شروع 0153
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم نیلے آسمان والو۔۔۔۔خوش رہو ایمان بھری زدگی کے ساتھ ۔۔۔ 6190
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 18/11/2024اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ " اللہ جس کو چاہتا ہے چن کر اپنی طرف کھینچ لیتاہے" 🖤 4191
tayyaba.bsky.social @tayyaba.bsky.social · 18/11/2024ہم متحد ہیں تو کوئی ہمیں توڑ نہیں سکتا ہر تعصب سے بالا تر ہو کر صرف پاکستانی رہیے۔ 128523