Reposted by Shan AliM.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/11/2024 اِنکا قصور یہ ہے کہ اللہ کی دی ہوئی نعمت عقل کو یہاں استعمال نہیں کرتے۔ اور اصل قصور اِنکے لیڈران اور یوتھیا یوٹیوبرز کا ہے جو اِنکو بار بار بیوقوف بنا کر مسلسل استعمال کر رہے ہیں۔ 1112
Reposted by Shan AliAgha Sajid @aaghag.bsky.social · 25/11/2024#MNS #0005 @imran4.bsky.social @0mns4.bsky.social @shan02.bsky.social @aaghag.bsky.social @a4immy.bsky.social @charzafar.bsky.social @speakout111.bsky.social @nadeem999.bsky.social @abdulaziz111.bsky.social @azizwarraich.bsky.social @nasiriqbalawan1470.bsky.social @nawazmaryam.bsky.social 6179
Shan Ali @shan02.bsky.social · 25/11/2024ہم تو کل سے انقلاب کا انتظار کر کر کے تھک گئے ہیں غنڈاپور کا قافلہ 2 دن میں 100 کلو میٹر سفر تہہ نہیں کر سکا اٹک پل سے اسلام آباد 100 کلو میٹر سے کم فاصلہ ہے اور اس بات پر مزید پختہ یقین ہو گیا کہ نچن آلیاں دے پتر اذادی دی جھنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂😂 0125
Reposted by Shan Aliتنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 24/11/2024پاکستان کی موٹرویز اور ہائی ویز پہ دو دو مرمتی کام شروع ھیں.. ایک روڈ کی مرمت اور دوسری عمرانڈوز کی مرمت... پاکستانی سڑکوں کی تو قسمت ہی جاگ اٹھی ھے... 071
Shan Ali @shan02.bsky.social · 24/11/2024انشاءاللہ اس میں کوئی شک نہیں ہیں کہ نیازی کذاب یہودی ایجنٹ اور مشرک پیرنی اور ان کے سہولت کاروں کا اسلام اور پاکستان دشمن فتنہ بہت جلد اپنے بھیانک انجام کو پہنچیں گا 💯 🤲 221
Shan Ali @shan02.bsky.social · 24/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ 😂😂😂 کوئی بھی زی شعور انسان کیسے اس فتنے کو لیڈر مان سکتا ہے۔ بڑی حیرانی ہوتی ہے۔ 1187
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024جو ہمارے اوورسیز یوتھیا بائی ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ پاکستان ا کے کل احتجاج میں شامل ہوں کیوں کہ محسن نقوی نے تشریف لال کرنے کے لیے 50,000 بندہ مانگا ہے گنڈا پور کے پاس تشریف لال کرانے کی بہت اسامیہ حالی ہے 0131
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/202425 کروڑ عوام کے ملک کو بھیڑ بکریوں کی طرح چلایا جا رہا ہےیہاں ہر شخص اپنے پسندیدہ ظالم کا ظلم سنے کے لیے تیار ہے 041
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024Even after shutting down everything and tormenting the public for 3 days, if miscreants enter Islamabad, both the establishment officers and the government should apologize to the nation and resign. #FinalCallRejectedByAwam 011
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024سب کچھ بند کرنے اور عوام کو 3 دن سے اذیت میں مبتلا کرنے کے بعد بھی اگر شرپسند عناصر اسلام آباد میں داخل ہو گئے تو اسٹیبلشمنٹ کے افسران اور حکومت دونوں کو قوم سے معافی مانگ کر مستعفی ہو جانا چاہئیے ۔ 050
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024شر پسند عناصر اگر اس دفع بھی اسلام آباد میں داخل ہو جائیں تو اس حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئیے اسٹیبلشمنٹ اگر احتجاج کو روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہو گا کہ ابھی بھی نیازی گٹھ جوڑ جاری ہے 192
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024ایک اور 9 مئی کی مکمل تیاری ہو چکی ہے خدارہ اس قوم پر رحم کریں بلوائیوں پر ترس نہ کھائیں جس طرح ایک ریاست ان سے نمٹی ہے اس طرح ان سے نمٹیں 23 کروڑ عوام کے اس ملک کو مذاق نہ بنائیں ۔ یا فتنہ کے سامنے سر خم کردیں لیکن روز روز کا ڈرامہ بند کریں🙏🙏🙏🙏 151
Shan Ali @shan02.bsky.social · 23/11/2024اگر 9 مئی کے بلوائیوں کو بر وقت علاج اور سزائیں دی گئی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے کو ملتا۔ لیکن ریاست پاکستان کی کمزوری پورا پاکستان بھگت رہا ہے فتنہ دوباره سر اٹھا چکا ہے 062
Reposted by Shan Aliفیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @punjaban.bsky.social @hinaparvezbutt0.bsky.social @pmlnazad.bsky.social @yaqub23260.bsky.social @iramfaiz.bsky.social @jawadtarar.bsky.social @shan02.bsky.social @humairabadar.bsky.social @sanamjamali.bsky.social @safdarleghari.bsky.social 31010
Reposted by Shan AliR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں 310831
Reposted by Shan AliJamil Ahmad @jamilmalik.bsky.social · 23/11/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 172
Reposted by Shan Aliسارہ مغل @sarahmughal.bsky.social · 22/11/2024اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 082
Shan Ali @shan02.bsky.social · 22/11/2024گنڈاپور صاحب KPK سے بندے بھر بھر کر اسلام آباد لاتے ہیں اور پولیس سے کہتے ہیں کہ آپ فی الحال ان کو پھینٹا لگائیں میں اور بندےلے کے آتا ہوں 😂🤣 051
Reposted by Shan AliUsman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو 😂😂😂😂 0146
Shan Ali @shan02.bsky.social · 22/11/2024جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂 1153
Shan Ali @shan02.bsky.social · 22/11/2024"یہ کہاں سے اٹھا لائے ھو" ✍️ بس ثابت ھوا کہ ایک سیاستدان کیلیئے پڑھی لکھی سمجھدار بیوی بہت ضروری ھوتی ھے 🤣🤣🤣🤣 0195
Reposted by Shan AliRashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 21/11/2024سنا ہے کہ: کیمروں/AI کی مدد سے24 نومبر کو حملہ آوروں کوگرفتار کرلیا جائےگا، انکےموبائل ضبط اور سمز، شناختی کارڈز اور پاسپورٹس مستقل بلاک کردئےجائیں گےاور سرکاری نوکریوں کےلئےمستقل نااہل قرار دئےجائینگے. 24 کو والدین اپنے یوتھئے بچوں کےمحفوظ مستقبل کیلئے انکو گھروں سےنہ نکلنےدیں. #viral 042
Shan Ali @shan02.bsky.social · 21/11/2024اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتے تو کے پی میں کبھی پی ٹی آئی اقتدار میں نا آتی لیکن بدقسمتی سے آج بھی مسلم لیگ کی ٹیم اس گند کا مقابلہ کارکردگی سے کرنا چاہتی ہے اس گند کو کاونٹر کرنے کیلئے سوشل میڈیا سے استفادہ حاصل نہیں کرنا چاہتی یہ ان کا آخری دور حکومت ہے یاد رکھیے گا 1102
Shan Ali @shan02.bsky.social · 21/11/2024کوئی اندھا ہی ہو گا جس کو نہیں پتہ ہو گا کہ PTI جو ہے وہ TTP کی B ٹیم ہے سرکاری وسائل سے لوگوں کو مروا کر الزام اداروں پر لگاتے ہیں لیکن ہماری آج کی اسٹبلیشمنٹ بھی خصی ہے 😠😠😠 071
Shan Ali @shan02.bsky.social · 21/11/2024صوبائی حکومت کی زمہ داری نہیں ہے امن قائم کرنا ـ ان کتوں کے پاس ا ا سال سے حکومت ہے آج 40 خاندان اجڑ گئے روز ایسے واقعات ہو رہے ان کتوں کو حکومت دے کر چھوٹ دی ہوئی ہے کہ سرکاری وسائل سے کرو لوگوں کا قتل عام😞😞 061
Shan Ali @shan02.bsky.social · 21/11/2024میڈیکل سائنس نے ہماری ایزیتیوں میں کمی کی بجائے اضافہ کیا ہے ۔😭 061
Shan Ali @shan02.bsky.social · 21/11/2024میرے مولا! جب میں نفس کے بہکاوے میں آ کر تاریک راہوں کا مُسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مُجھے راہ ہدایت دکھانا۔ ۔ آمین ثمہ آمین 0121
Shan Ali @shan02.bsky.social · 20/11/2024خدا کی رضا جس میں ہو وہی ہوتا اسکی امانت تھی ـ اس نے لے لی😭😭😭😭😭 250
Shan Ali @shan02.bsky.social · 18/11/2024اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ - اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کمَا بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ ۞ 1152
Shan Ali @shan02.bsky.social · 18/11/2024اے پاک پروردگار! تیرے کرم اور تیری عطاؤں کا شمار ناممکن ہے, بس جو تو ہمارے لیے بہتر سمجھے وہ ہمیں عطا فرما۔ ہم تُجھ سے ایمان, صحت اور عزت کے ساتھ رزق حلال اور صبر و استقامت کی دُعا مانگتے ہیں۔ ۔ آمین ثمہ آمین 1141
Shan Ali @shan02.bsky.social · 18/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے گناہ پر ڈٹ جانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶) 0101
Shan Ali @shan02.bsky.social · 18/11/2024او نیگیٹو بلڈ کی ضرورت ہے CMH تربیلہ ہری پور میں ایمرجنسی رابطہ واٹسپ03315150340 051
Shan Ali @shan02.bsky.social · 18/11/2024سب دوستوں سے دعا وں کی درخواست ۔ بچے کی ارلی برتھ ہوئی ہے 🙏🙏🙏🙏🙏 270
Shan Ali @shan02.bsky.social · 17/11/2024ہمیں ایک بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ان سیاسی جماعتوں کے پیچھے لگ کر ہمیں اپنے رشتے برداری اور خاندان کو برباد نہیں کرنا خاندان میں ایک دوسرے سے نفرت نہیں کرتی کیونکہ یہ سیاسی جماعتیں تو اپنے مفاد دیکھ کر ایک دوسرے سے ہاتھ ملا لیتی ہیں لیکن رشتے اور برداری دوباره مشکل سے جڑھتی ہے 051
Shan Ali @shan02.bsky.social · 17/11/2024اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ - اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کمَا بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ ۞ 061