Reposted by Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf

اوورسیز پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا🔥🔥
مئی کے مہینے میں 3.7 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر بھیج کر نیا ریکارڈ قائم!
یہ سالانہ 13.7 فیصد زیادہ ترسیلات ہیں جبکہ پچھلے ماہ سے 16 فیصد زیادہ ہیں
کہاں گئے وہ لوگ جو بولتے تھے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہمارے کلٹ نے غلام بنایا ہے؟