Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 09/08/2025🚆 Electric Tram Launch in Lahore! Lahore, already home to Metro Bus, Metro Train, Speedo Feeder Buses & Electro Green Buses, is set to achieve another milestone! Soon, electric trams will hit the city’s streets, bringing a new era of modern & eco-friendly public transport. 🚊💚 020
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 08/07/2025نواز شریف فلائی اوور، اڈیالہ راولپنڈی سے اڈیالہ جیل کا سفر پہلے سے کہیں زیادہ آسان! اب اڈیالوی اور اس کے حامیوں کے لیے راستہ مزید ہموار ہو گیا ہے۔ #NextStopAdyala 020
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/05/2025بھارتیوں کو آج عمران خان کا بہت درد ہو رہا ہے. جیسے ہی پہلگام کے مقتولین کا ساتواں ہوا ہے، بھارتی جنگ بدلہ سب بھول کر عمران خان کے #شاریرک_شوشن کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں. 020
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/03/2025ایک ٹاٸر اور ایک ٹانگ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے دو جہاز ✈️✈️😊 030
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/02/2025خدا کا شکر ہے کہ یوم ویلنٹائن بغیر خط کے ہی گزر گیا. ورنہ خدشہ تھا کہ یوم محبت پر #خائن_صاحب فوج سے عہد وفا کیلئے سچے عاشق کی طرح خون سے خط نہ لکھ دیں. ضعیف العمری میں یہ حرکت جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی. 271
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/02/2025نیم خواندہ #یہوتھی خود کو ماہر معیشت سمجھنے لگیں تو ایسے ہی جعلی اعدادوشمار سامنے لاتے ہیں. حالانکہ کسی بھی شعبے میں ترقی یا تنزلی ماہانہ، سہ ماہی یا سالانہ پیداوار سے جانچی جاتی ہے. ٹیکسٹائل کے شعبے میں رواں مالی سال 2024-2025 میں بھی گزشتہ مالی سال 2023-2024 جتنی 65 لاکھ bales کی پیداوار متوقع ہے 040
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/02/2025ایک عادی مجرم نے خط لکھنے کا ویسے ہی شوشہ چھوڑ رکھا ہے. 072
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 31/01/2025کردار اور رویے کا فرق دیکھنا ہو تو ایک تصویر ہی کافی ہے۔ ایک طرف وہ جو طاقت میں ہوتے ہوئے بھی شائستگی کا دامن تھامے رکھتے ہیں، اور دوسری طرف وہ جو عوامی جلسوں میں دھمکیاں دیتا تھا۔ ظرف اور کم ظرفی ہی اصل فرق ہے 072
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 31/01/2025ہیلی کاپٹر پر مفت جھولے لینے والا نشئی آج کل اڈیالہ میں بھنگی تعینات ہوا ہے. 1173
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/01/2025سندھ ترقی کرتے کرتے نظام شمسی سے بھی باہر نکل گیا ہے. 080
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 28/01/2025ملک ریاض نے زندگی میں صرف دو ہی اچھے کام کیئے ہیں 1- الطاف یونیورسٹی کا اعلان کر کے بھائی کو کھجل خوار کیا. 2 - القادر یونیورسٹی بنا کر #چورمین کو جیل بھجوا دیا. یہی دو نیکیاں رہتی دنیا تک یاد کی جائیں گی. 0287
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 27/01/2025ملک ریاض نے نیب سے نورا کشتی کرتے کرتے Deed of Confidentiality لیک کر دی. جس کے تحت NCA کو سپریم کورٹ کو اکاؤنٹ نمبر #چورمین کی سرکار نے دیا تھا، ملک ریاض نے نہیں. 0173
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 27/01/2025پاکستانی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سمپولوں کو اپنا خون پلایا جاتا رہے. پاکستان ایک وفاق ہے اور آئینی طور پر ہر صوبے میں تعلیم اور صحت پر حق صرف اور صرف اس صوبے کے باسیوں کا ہے، کسی دوسرے کا نہیں. پاکستان پاکستان کر کے کسے دہشتگرد، ڈاکو، سمگلر کو پنجابیوں کا آئینی حق صلب نہیں کرنے دینگے. 060
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/01/202518ویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی معاملہ ہے اور اس کیلئے ہر صوبے کو وفاق سے حصہ ملتا ہے. پنجاب کے محنتی طلباء کا حق بلوچستان کے دہشتگردوں کو دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں. مریم بی بی کو بلوچ دہشتگردوں کا تنا ہی درد ہے تو بےشک اپنی جیب سے انکو وظائف اور موٹر-سائیکل دے، پنجابی عوام کا حق نہ مارے. 1112
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 24/01/2025آج کہ تاریخ تک #القادر_ٹرسٹ نامی کسی ٹرسٹ کا وجود نہیں ہے. چنانچہ سوہاوہ یونیورسٹی کیلئے ملک ریاض کی عطیہ کی گئی زمین #چورمین اور اسکے حواریوں کی ذاتی ملکیت ہے، جو کہ ملک ریاض کو 190 ملین پاؤنڈ معاف کرنے کے عوض ہتھیائی گئی تھی. 080
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 24/01/2025مان لو وہ جیت چکا ہے اور حکومت کا بھٹہ بھٹا کر ہی دم لے گا. 🤭😂💪🤦 3120
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 17/01/2025سوا سال منتیں ترلے کرنے کے بعد #یہوتھی رہنماؤں کی سیکیورٹی سے متعلق ملاقات ہوئی ہے، جس میں تمام دیگر جماعتوں کے اراکین موجود تھے. جبکہ #یہوتھ کے مطابق ایک سال انکے #چورمین کا برطانیہ کا ملٹیپل انٹری ویزہ لگا کر ایئر پورٹ لاؤنج میں بٹھایا ہوا ہے، لیکن وہ باہر نہیں جا رہا 🤦😂🤭 1204
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/01/2025#یہوتھیئے اس وقت سوتن کا روپ دھار چکے ہیں. پاکستان کے متعلق جیسے ہی کوئی خوشخبری ملتی ہے انہیں غشی کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں. 2235
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 09/01/2025#یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦 0208
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/01/2025میراثی اور موروثی سیاست کا مجموعہ #تحریک_انتشار 0286
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/01/2025دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے. 3235
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 27/12/2024بالآخر بلاناغہ دیسی گھی میں پکے دیسی مرغ اڑانے والے کو بھی معیشت مستحکم نظر آنے لگی ہے. 44711
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 27/12/2024دیر آید درست آید 9 مئی میں فساد فی الارض کے مرتکب 60 مذید #یہوتھی دہشتگردوں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں. 0316
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 14/12/2024#تحریک_انتشار کو اپنی ماہانہ فساد کی فائنل کال کی ناکامی اور #ابو_فیض_حمید پر فرد جرم عائد ہونے سے پہلے مذاکرات سے چِڑ تھی، اب ہر #یہوتھی NRO کی بھیک مانگ رہا ہے۔ #BeggingNRO 1285
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 14/12/2024#FactCheck 🚨 #صبیح_کاذب یہ گمراہ کن دعویٰ کر رہا ہے کہ #PARCO ریفائنری ملک کی خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے بند ہو گئی ہے۔ جبکہ در حقیقت پارکوں ریفائنری 10 اکتوبر 2024 کو 40 دن کی مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کی گئی تھی۔ مصنف صبیح کاذب ویسے ہی جھوٹے دعوے کرنے کا عادی ہے۔ #FakeNews #PropagandaAlert 1135
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 13/12/2024عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ 1429
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 09/12/2024وزیر دفاع صاحب، آپ کا کام باغیوں اور دہشت گردوں کی سرکوبی ہے، انکی منتیں ترلے کرنا نہیں ہے. 3245
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024جادوگرنی گینڈا پور کے کاندھوں پر سوار ہو کر کدھوں کی جلوس لے کر دارالحکومت کی طرف رواں دواں ہے. 1336
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے! مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔ 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔ عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔ 25621
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024#غنڈہ_پور کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط: اسلام آباد احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے ہمارے غنڈوں کو رہا کیا جائے اور ہماری شلواریں واپس کی جائیں۔ 13913
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 02/12/2024پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔ 34912
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں. 37018
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024#FactCheck 🚨 پاکستان تحریک انتشار امریکہ کے عہدیدار نے پاکستان کے امریکی سفارت خانے کے باہر کرائے پر لی گئی اسکرین کے ساتھ ایک ٹرک کھڑا کیا، جس پر پروپیگنڈا چلایا گیا۔ انہوں نے فلسطینی ایمبولینس کی فوٹیج کو ڈی-چوک احتجاج سے جھوٹے طور پر جوڑا اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے جعلل تصاویر استعمال کیں۔ 3204
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024#FactCheck 🚨 عالمی خبر رساں ادارہ ڈی ڈبلیو نے حالیہ احتجاج کے بعد تحریک انصاف اور منسلک پروپیگنڈا صحافی عمران ریاض کو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر بے نقاب کر دیا۔ ان کی رپورٹ میں دکھایا گیا کہ ان جعلی تصویروں کو کشیدگی بڑھانے کے لیے کس طرح استعمال کیا گیا۔ #FakeNews 1193
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تھریڈ کی صورت میں پارٹی کارکنوں کی ہلاکت کا ویڈیو ثبوت شیئر کیا تھا، جس میں سیکیورٹی اداروں کے شہریوں کے خلاف آپریشن کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ آج ان میں سے 4 ویڈیوز عمران خان کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ شرمناک! 😑 34326
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 پاکستان تحریک انتشار حالیہ اسلام آباد مظاہروں کے دوران عوام پر تشدد کے بیانیے کو مضبوط کرنے کے لیے پرانے واقعات کو حالیہ واقعات سے جوڑنے کی پروپیگنڈا مہم شروع کر چکے ہیں۔ لیکن جو ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے وہ دراصل 2019 میں دو گروہوں کے تصادم دوران ننکانہ شہر میں بنی تھی۔ 0144
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 پاکستان تحریکِ انتشار ایک پرانی ویڈیو کو غلط رنگ دے رہی ہے، جس میں ایک خاتون اپنے پیارے کی قبر پر رو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو حالیہ اسلام آباد مظاہروں سے جوڑا جا رہا ہے، جبکہ یہ ویڈیو ایکس پر 15 نومبر کو شیئر کی جا چکی تھی۔ حالیہ مظاہرے 24 نومبر سے 27 نومبر کے دوران ہوئے۔ 13112
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 30/11/2024ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs 35614
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 30/11/2024حکومت پاکستان کی جانب سے ان لاشوں پر کیئے جانے والے ظلم پر سارپا احتجاج ہیں. #IslamabadMassacre 3212
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/11/2024کافی عرصے سے صرف گھر سے کام کرنے والے شخص کی یہ زندہ لاش نہ جانے کیسے ایرپورٹ پر پہنچ گئی ہے. اسے لازمی گنا جائے. 0264
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/11/2024پانچ دن قبل خبردار کر دیا تھا کہ آخر میں #یہوتھیوں نے خوب رونا دھونا چیخنا اور پیٹھنا ہے. لیکن اس بات کا ادراک تو ہم بھی نہیں کر سکے کہ #یہوتھی سرعام اپنے بال نوچنے لگیں گے. 4180
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/11/2024اس سے زیادہ بزدلی کی اعلیٰ درجے کی مثال کیا ہو گی کہ لاکھوں کا مجمع صرف 26 منٹ میں شلواریں چھوڑ کر بھاگ نکلا تھا. غالباً سب کو اکٹھے ہی #CallOfNature آگئی تھی. 4508
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 28/11/2024اسلام آباد میں جو 100 سے زائد ہلاکتوں کا بتایا جا رہا ہے یہ بہت کم ہے. درحقیقت 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں. جن میں 650 سے زائد جنات اور 350 سے زائد چڑیلیں شامل ہیں. #IslamabadMassacre 37010
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/11/2024#کامریڈ کہہ رہا ہے پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے، وٹس ایپ، انسٹا، یوٹیوب کچھ نہیں چل رہا۔ پھر یہ کہتا ہے "میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرو، میں رپورٹ کروں گا!" تو بھائی، یہ چرسی کیا ناسا کے ہیڈکوارٹر سے یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا ہے؟ 😅 ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔ 16014