Sign in

Usman Shahid

@usman107.bsky.social
602 followers 651 following 9 posts

‏پھر یوں ہوا کہ مجھ سے وہ یوں ہی بچھڑ گیا پھر یوں ہوا کہ زیست کے دن یوں ہی کٹ گئے

PostsRepliesMedia
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 20/11/2024
دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک وجہ انسانوں کی کمی اور لوگوں کی اکثریت ہے -🤔
000
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 20/11/2024
اللہ تعالی سے اس کا فضل مانگا کریں اور اپنے معاملات میں خیر مانگا کریں صبر نہ مانگا کریں یہ مانگنے کی چیز نہیں بلکہ آزمائش میں صبر کیا کریں
010
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
جب زیادہ طبیعت بوجھل ہوتو۔۔اِک نظرجھونپڑی والوں پر اورجسمانی یاذہنی معذوروں پرڈال لیاکرو۔۔یقینًا کُچھ آرام آجائےگا✍️
020
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
✍️مجھے پرکھنا ہوا تو ميرے پاس چلےآنا... يہ يہاں وہاں کی خبريں تجھے بد گمان کريں گی...
000
Reposted by Usman Shahid
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب ‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
1941886
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
*اے اللہ!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
000
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
‏خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں ___ پرواز بلند رکھنی ہو تو اپنا بوجھ ہلکا رکھیں __
010
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
نیلا آسمان
010
Reposted by Usman Shahid
Ambreen Fatima @ambreenfatima.bsky.social · 18/11/2024
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری تُو تو میرے ساتھ چند قَدم چل کر ہی ہَار گیا. 18th Nov
031
Reposted by Usman Shahid
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024
آدمی وقت پر گیا ہوگا وقت پہلے گزر گیا ہوگا خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہوگا شام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا جون ایلیا #اردو
191
Reposted by Usman Shahid
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social · 18/11/2024
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار #عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد
1269
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
‏کچھ لوگ جانے انجانے میں ہمارے اتنے ِدل ❤️ کے قریب آجاتے ہیں کہ پھر ساری عمر ان کی کمی محسوس ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔✨💯
000
Usman Shahid @usman107.bsky.social · 18/11/2024
‏پھر یوں ہوا کہ مجھ سے وہ یوں ہی بچھڑ گیا پھر یوں ہوا کہ زیست کے دن یوں ہی کٹ گئے
000