Reposted by Humaira Badar MinhasArslan Iqbal @arslaniqbalreal.bsky.social · 09/02/2025ہر وار تے شاکر مُمکن نَئیں تُوں جِھڑکیں، میں وٙل آواں. (شاکر شجاع آبادی) 031
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 09/02/2025If now was the moment my heart was to be weighed and measured for the Gods, I know it would weigh heavier than the feather, from the void absence of you that suffocates me. 130
Reposted by Humaira Badar MinhasZulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 05/12/2024تیرے سلگائے ہوئے ایسے ہیں اب لاکھ بجھائے بجھتے نہیں 021
Reposted by Humaira Badar MinhasNaveed Ch @naveedch66.bsky.social · 26/11/2024یوتھیا : تم نے تو کہا تھا ہم جارہے ہیں ،ہمارے جنازے پڑھ لینا ، اب کیا کریں ؟ گنڈا پور : فکر ناٹ ، سب کو بول دو “ مردہ زندہ ہوگیا “ #پنکی_پیرنی_نس_گئ 1136
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 27/11/2024نشے میں کہیں وہ تنہا نا رہ جائے! اپنے ارد گرد، دوست احباب میں چھپے یوتھیوں پر خاص نظر رکھیں. انکو بہت بڑا صدمہ ملا ہے ایسا نہ ہو کہ وہ صمد بانڈ یا ٹیکوں پر لگ جائیں. اے پبلک سروس میسج فرام حافظ ری ہبلیٹیشن کلینک! 0102
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 26/11/2024پس ثابت ہوا آپ مدتِ ملازمت بڑھا دیں، ایکسٹینشن دیں لیکن ہر جرنیل کو آخری وقتوں میں ایک ایڈوینچر ضرور کرنا ہوتا ہے. حضور! شوق سلامت رہے، شہر اور بہت. 170
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 26/11/2024دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے #Hope 170
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 26/11/2024رینجرز کی اہلکاروں کے شہادت کے بعد تحریک انصاف نے خود کو بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے. خان صاحب کی لاش ہی اب معاملہ سلجھا سکتی ہے 181
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 25/11/2024یہ ہے میرا ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا جواز. اپنے گریبان میں جھانکیں کیا آپ کے پاس جھوٹ بول کے دیے شاعور کے علاوہ کچھ ہے؟ 062
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 25/11/2024Daily Total Economy Loss: Rs 190B Daily GDP Loss: Rs 144B Daily Exports Loss: Rs 26B Daily FDI Loss: Rs 3B Daily Provinces Agricultural Loss: Rs 26B Daily Provinces Industrial Loss: Rs 20Bthenews.com.pkProtests costing country a whopping Rs190bn a day: FinMinFinance Minister Muhammad Aurangzeb on Sunday revealed that Pakistan's economy suffers a staggering loss of Rs190 billion daily due to the closure of roads and shutdowns caused by... 120
Reposted by Humaira Badar Minhasarsalanraja.bsky.social @arsalanraja.bsky.social · 24/11/2024#پاکستان سے ہزاروں میل دور بیٹھ کر یہ کہنا کتنا آسان ہے کہ #عمران_خان کی سہولت کاری نہیں ہو رہی۔ ذرا یہاں آ کر دو چار دن گزاریں گھر سے باہر 011
Reposted by Humaira Badar MinhasAmir Azeem @fragile67.bsky.social · 24/11/2024نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں 011
Reposted by Humaira Badar Minhasعائشہ @aeysha.bsky.social · 24/11/2024اور پھر دل جس بات پر ضد کرتا ہے، ر ب اسی بات پر آزماتا ہے 3264
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 24/11/2024ظالمو اس کو اٹک پر مظاہرین رُوکنے پر لگایا ہے تو کون کافر پٹھان اٹک کا پل کراس کرنا چاہے گا؟ 130
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 24/11/2024سب آ گئے لیکن ریحانہ ڈار کا مینڈک واپس لینے انکے کرن ارجن نہیں آئے.. 190
Reposted by Humaira Badar Minhas[toyota carroll] (6,5,,) @iamtherog.com · 23/11/2024I think this could heal the partisan divide 2187130633
Reposted by Humaira Badar MinhasWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے 17727
Reposted by Humaira Badar MinhasMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 23/11/2024اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وفادار بیویاں آخری شوہر تک ساتھ دیتی ہیں۔ 4255
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 23/11/2024جو لوگ اسلام آباد کو کنٹینرستان کہہ رہے ہیں یہ بھول گئے کہ تاریخ میں پہلی بار کنٹینرز کو سیاست میں خان صاحب ہی لائے تھے۔ اسکے بعد خان کے مخالفین نے انہی کنٹینرز کو خان صاحب کے خلاف استعمال کیا۔ 2153
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 22/11/2024ابھی کچھ دن لگیں گے دل ایسے شہر کے پامال ہوجانے کا منظر بھولنے میں ابھی کچھ دن لگیں گے جہانِ رنگ کے سارے خس و خاشاک سب سرو و صنوبر پھولنے میں ابھی کچھ دن لگیں گے 160
Reposted by Humaira Badar MinhasMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 22/11/2024ایسے ڈھیٹ ہیں، مانتے نہیں تھے ورنہ خاں صاحب تو کب سے کہتے تھے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں بالآخر عملی طور پر بشریٰ بی بی کو خود یہ بات ثابت کر کے دکھانا پڑی۔ 26218
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024سعودی عرب کے بارے میں دیے بیان پر بشری بی بی کی وضاحت جاری.. 4214
Reposted by Humaira Badar Minhasجَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 21/11/2024رشکِ قمر نے رقصِ کمر کیا مزہ آگیا 021
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024خانصاب اقتدار میں آ کر ایم بی ایس کے سارے گھوڑے اور اونٹ آسٹیرٹی ڈرائیو کے تحت نیلام کر دیں گے. 041
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024خان صاحب کو گولہ ماریں پہلے کوئی اس عورت کو مولک مولک کہنے سے روکے. 2123
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024اسے پتہ تھا برا وقت آنے والا ہے خدا تمہاری حفاظت کرے وہ بولتا تھا میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون کھولتا تھا! 030
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024پڑھوں آیت کوئی صورت صنم کے نام کا کلمہ وفا کے دو دانوں پر تسبیح تو مکمل ہے وہ جنت ہو یا یہ دنیا انہی لفظوں کی چاہت ہے محبت ہے خدا جیسی خدا ہی تو محبت ہے خدا کے نام.. 020
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024Now that's the follow back I waited for on Twitter/X, but it didn't happen. 370
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024The deeper the wound, the more private the pain. 131
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024یہ جو جوق در جوق عاشقانِ بانی تحریک انصاف مجھے فالو کر رہے ہیں انکو بتاتی چلو اندر کی پٹوارن خاموش ہے لیکن مری نہیں ہے. سو دھیان نال! 140
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024Yaar I am in love with this place.. So calm! 350
Reposted by Humaira Badar MinhasMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 20/11/2024ٹویٹر کی نسبت بہتر تجربہ ہے۔ جس کو فالو کرو کم از کم اس کی کوئی بات پڑھنے کو مل تو جاتی ہے۔ 3171
Reposted by Humaira Badar Minhasامتنان @imtnan.bsky.social · 20/11/2024بعینہٖ، ہمارے ایک قریبی دوست کہا کرتے ہیں 'تجھ میں ایک کروڑ برائیاں ہیں مگر بندہ خاندانی ہے'۔۔۔ ان کا جملہ اور یہ شعر، ہر دو کلمات کا حقیقی مطلب کیا ہے، ہم کبھی سمجھ نہیں پائے۔ 101
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 20/11/2024عداوتیں تھی، تغافل تھا، رنجشیں تھی مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بیوفائی نہ تھی 151
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 20/11/2024@baander.bsky.social او آیا باندر کھجل خوار ساڈا ❤️ 031
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 20/11/2024@sabirshakir.bsky.social Thank you so much sir ❤️ 130
Reposted by Humaira Badar MinhasBladeoftheSun @bladeofthes.bsky.social · 19/11/2024Andrew Tate got banned from Bluesky in less than one day. Another reason things are so much better here than Twitter. 13429278210659
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 20/11/2024Have you ever had that feeling - that you'd like to go to a whole different place and become a whole different self? 220
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 19/11/2024ایک تصویر سے لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پر نہیں بس تمہیں دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے 030
Reposted by Humaira Badar MinhasAqib @aqibhassan.bsky.social · 19/11/2024ن لیگ کو آج تک اگر کوئی قابو کر پایا ہے تو وہ صرف حامد میر ہے۔ اور دورغ برگردن واری اگر ان کی کوئی فلمیں بھی ہیں تو وہ صرف حامد میر کے پاس ہیں ورنہ کوئی روز زلیل ہونے کیسے اس کے پاس جا سکتا ہے۔ 441
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 19/11/2024پاکستانیوں نے بلیو سکائی کا آر ٹی ایس بٹھا دیا ہے. 032
Reposted by Humaira Badar MinhasSher Khan @khansher.bsky.social · 19/11/2024PMLN thinks they can block the youth's access to every social media platform and the youth will still vote for them because these boomers from 1876 have certain surnames. This selfish cabal of family and friends can go to hell. 3159
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 19/11/2024ٹویٹر پہ جتنے بھی پرانے لوگوں نے کبھی ایک دوسرے کو انفالو کیا تو وجہ اپنے اپنے سیاسی بُت کی شان میں گستاخی ہوتی تھی.. اب سارے ہی سکون میں ہیں کیونکہ سب ہی کے بُت کھوکلے نکلے. 371