Sign in

Sabir Mehmood Hashmi

@sabirmehmood26.bsky.social
1.6K followers 90 following 304 posts

❤️میرے قائد میاں نواز شریف❤️ (میرے وزیراعظم)

PostsRepliesMedia
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
mahfooz007.bsky.social @mahfooz007.bsky.social · 28/04/2025
ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں تاقیامت رہیں آمین یا ربّ العالمین
141
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 27/04/2025
وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے آج سندس فاؤنڈیشن کا وزٹ کیا وہاں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی عیادت کی اور ان بچوں کو تحائف بھی دیئے اور ایک تھیلیسیمیا کی مریض بچی کو الیکڑک سکوٹی بھی دی۔
0125
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 27/03/2025
دیشت گردوں کے حملے کے بعد آج 16 دن بعد جعفر ایکسپریس بحال ہوگئی، بلوچستان کی ترقی دوسرے صوبوں کی طرح نہیں ہوگی تب تک پاکستان ترقی نہیں ہوگی۔
050
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 26/03/2025
آج دو مہینے بعد بلیو سکائی پر لینڈ کیا ہے، یہاں تو بہت برے حالات ہیں بھئی!
170
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
0249
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
‏جتنی خوشی آپکو آپکے ماں باپ آپکے گھر والوں کو اور آپکے عزیز و اقارب کو ہوئی ہوگی میں پوری سچائی سے کہہ رہی ہوں کہ اس سے زیادہ خوشی آپکی اچیومنٹ کی مجھے ہو رہی ہے۔ (وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
0195
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ایک اور انقلابی قدم پہلیEV چارجنگ ریگولیشن کا نفاذ کردیا گیا الیکڑک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت ٪45 ریکارڈ کمی، موجودہ 71 روہے فی یونٹ اب چارجنگ اسٹیشن کو 39.70 روپے فی یونٹ ملے گا۔جس پیڑول کی نسبت 3 گنا زیادہ بچت ہوگی۔
0155
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 14/01/2025
پی ٹی آئی والے وزیراعظم شہباز شریف کو 25 کلومیٹر کے وزیراعظم کا طعنہ دیتے تھے جس نےڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو معاشی طور پھر سے اُڑان بھرنے کیلئے تیار کر دیا معاشی ترقی کے سفر کا آغاز کر دیا اور جو طعنے دیتے تھے ان سے حقیقت میں کرم کی ایک 25 کلومیٹر سڑک پر اپنی رٹ قائم نہیں ہوسکی۔
0104
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏پرویز مشرف کے ٹرائل کے اثرات آج بھی موجود ہیں نواز شریف پرویز مشرف کو نہ ہٹاتے وہ تب بھی مارشل لاء لگا دیتے۔ (میاں جاوید لطیف)
0122
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏8 فروری 2024 کے الیکشن میں فیض حمید کے ذریعے سہولت کاری کی گئی فیض حمید اکیلے سہولت کاری نہیں کر سکتے تھے جو لوگ فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے انہیں بھی کٹہرے میں لایا جائے۔ (میاں جاوید لطیف)
1101
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏ہمیں تین بار دیوار میں چُن دیا گیا ہم نے بھی نام لئے تھے جب میاں نوازشریف نےگوجرانوالہ جلسے میں جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کے نام لئے تو ہمارے اپنے کچھ لوگ اسٹیج سے نیچے اتر گئے تھے پیپلزپارٹی ہمیں چھوڑ گئی تھی۔ (میاں جاوید لطیف)
0121
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏جب جنرل فیض حمید کے ثبوت موجود ہیں تو پھر جنرل باجوہ کے جسٹس ثاقب نثار کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے گڈ ٹو سی یو والے جج صاحب کے ثبوت کیوں موجود نہیں ہیں، ان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا۔ (میاں جاوید لطیف)
070
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏آصف غفور کو سب سےزیادہ تبدیلی والا کیڑا کاٹتا تھا مگر اپریل2022 کےبعد یہ موصوف ایسے غائب ہوئےجیسے گدھے کےسر سے سینگ غائب ہوتے ہیں آج یہ ریٹائرڈ ہو گیا اس کی اور اسکےساتھیوں کی وجہ سےملک کا جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کرنا انہیں کٹہرے میں لانا دور کی بات ان سےکوئی سوال نہیں کرسکے گا۔
1101
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏ہم سیاسی مذاکرات کے قائل ہیں مگر سیاسی دہشت گردی نہیں چل سکتی، سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے کیے گئے،9 مئی کےماسٹر مائنڈ کو سزا ہوگی۔بیرون ملک سے پاکستان کےخلاف ٹرینڈ چلائےجا رہے ہیں، سیاسی جماعتیں بعد میں پاکستان سب سےپہلے ہے۔اختلاف سیاستدانوں سےکریں شہداء سے دشمنی کیوں کرتے ہیں۔
082
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏مسلم لیگ ن نے سینئر قانون دان بیرسٹر مونا جاوید ایڈووکیٹ کو ایم پی اے کا ٹکٹ تو نہیں دیا چلیں اب ہائی کورٹ کے جج کیلئے تو نامزد کر سکتی ہے۔ آپ بھی اپنی آواز مونا جاوید ایڈووکیٹ کیلئے بلند کریں۔ 🏃😉
181
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 11/12/2024
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ
0174
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 10/12/2024
‏وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی، ان معاہدوں سے بجلی کی قیمتوں میں کمی اور قومی خزانے کو 238 ارب روپے کا فائدہ ہو گا، اس سے قبل اکتوبر میں 5 آئی پی پیز معاہدے منسوخ کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔
0174
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔
43512
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏شام کی جو صورتحال ہے اس کو دیکھ کر یاد آتا ہے کہ یزید لعنتی بھی دمشق میں ہی تھا اس کے زندان بھی وہیں تھے اس نے بھی ظلم کے پہاڑ توڑے تھے، شام کی جیلوں میں وہی ظلم وہی بربریت آج بھی دیکھنے کو ملی ہے۔عراق، شام کی دھرتی ایسی ہے یہاں اہل بیت کے ساتھ بے وفائی کی گئی ان پر ظلم کیا گیا۔
0143
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏ایک طرف پنجابی کُڑی ہے دوسری طرف چائنیز کُڑی ہے اور ان دونوں کی پارٹی ہو رہی ہے۔ 😀
0152
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے، دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں زبان پر ہلکے ہیں میزان پر بھاری ہیں "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ"
3222
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0163
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 07/12/2024
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ
1286
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 06/12/2024
‏پنکی پیرنی تو بہت معصوم ہے ساڑھے 9 بجے تک پورا ڈی چوک خالی ہو چکا تھا اور یہ بھگوڑی کہہ رہی ہے میں رات بارہ بجے تک اکیلی ڈی چوک میں گاڑی میں بیٹھی رہی مجھے سب اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔
4388
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 06/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
02510
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏جنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔
1307
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏شیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔
0277
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں 143 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے 40 کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں 23 ملزمان اشتہاری قرار دینے جا چکے ہیں چار آج گرفتار ہوئے باقی کارکن گرفتار ہیں اور فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت نے استغاثہ کی شہادتوں کیلئے دس دسمبر کی تاریخ رکھ دی کم ودھ گیا اے
1347
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کہہ رہا ہے کہ ٹرائل کیلئےعدالت بلا کر گرفتار کرنا زیادتی ہے، ان بے شرموں کو پوچھے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے اسکے باوجود یہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتےآئین قانون کو جوتےکی نوک پر رکھتےہیں کیا یہ زیادتی نہیں ہےکیا قانون صرف عام آدمی کیلئے ہے؟
03812
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏آپ اندازہ لگائیں کہ GHQ حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں اور حماد اظہر اشتہاری ہے اور یہ دونوں پھر سے وفاق پر حملہ آور ہوتے ہیں پرتشدد احتجاج کی کال دیتے ہیں لیڈ کرتے ہیں مگر گرفتاری عمل میں نہیں آتی۔سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ اسے سی ایم بنایا ہوا ہے۔
1216
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوئی اس کیس میں 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے شہباز گل ذلفی بخاری حماد اظہر مرادسعید اشتہاری ہیں آج جو پیش ہو رہے ہیں انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے عمر ایوب راجہ بشارت احمد چٹھہ سمیت چار ملزمان گرفتار ہو گئے۔
1195
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏9 مئی کے واقعات میں جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف تمام شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں اسی کی روشنی میں فرد جرم عائد کی گئی اور اب باقاعدہ گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں اس کیس میں زرتاج گل شیخ رشید عمر ایوب راشد شفیق راجہ بشارت کے گرد گھیرا تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
1183
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 05/12/2024
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد اس کیس میں راجہ بشارت اور عمر ایوب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
1151
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024
‏سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے (وزیراعلیٰ مریم نوازشریف)
26122
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
26316
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
muzamil @muzamil.bsky.social · 02/12/2024
بیرسٹر گوہر نے سینکڑوں اموات کو فیک نیوز قرار دے دیا
2306
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024
‏آئی جی اسلام آباد سیکرٹری داخلہDPO اٹک کی پریس کانفرنس ناقابل تردید شواہد ہیں سیکورٹی فورسز پر حملوں کیلئےغیر ملکیوں کو احتجاج میں لایا گیا جو تربیت یافتہ تخریب کاری کے ماہر تھے۔KPحکومت کے پاس دہشت گردوں سے لڑنے کیلئےاسلحہ نہیں فیڈریشن پر چڑھائی کیلئے جدید اسلحہ ہے۔ (عظمیٰ بخاری)
04721
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی پر پابندی اور گورنر راج لگانے سے مسائل کا حل نہیں ہوگا اس سےمسائل بڑھیں گےاور وہ لوگ یہی چاہتے ہیں، مگر اس کے باوجود میں کہوں گا کہ اس سارے کرتوت میں جو مرکزی منصوبہ ساز ہیں انکےخلاف ایکشن ہو جس طرح زمان پارک میں بیٹھ کر پیٹرول بم پھینک رہا تھا اسےنہ پکڑا تو 9مئی ہوگیا۔
0247
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 03/12/2024
‏بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
07433
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 03/12/2024
‏یہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے اور اس زبان کی غلاظت اور گندگی سے اس کے اپنے لوگ بھی محفوظ نہیں ہیں
0227
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 02/12/2024
‏مسلم لیگ ن جو وعدہ کرتی ہے اسے پورا کرنے کیلئے بہترین اقدامات بھی کرتی ہے اور اس کا رزلٹ بھی ملتا ہے۔پنجاب اور وفاق مل کر ایک صوبے کی یلغار کا جواب بھی دیتا ہے اور عوامی خدمت اور عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات بھی اٹھاتا ہے۔ وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری ہے۔
0178
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 02/12/2024
‏پنکی پیرنی کے آج پھر عدالت پیش نہیں ہوئی اسکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں اسی دوران وہ اسلام آباد میں خون خرابہ کرکےایک گاڑی سےدوسری گاڑی تبدیل کرتے ہوئے فرار ہو گئی کسی نےزحمت نہیں کی اس مجرمہ کو گرفتار کیاجاتا یہ سہولت صرف اشرافیہ کوحاصل ہے۔ آئین قانون جوتے کی نوک پر...!
2419
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 02/12/2024
ڈونلڈ ٹرمپ نے چنگی نیئں کیتی!
0175
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
muzamil @muzamil.bsky.social · 01/12/2024
کیپٹن زوہیب فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ھو گئے
2317
Reposted by Sabir Mehmood Hashmi
muzamil @muzamil.bsky.social · 01/12/2024
‏بی بی سی کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی
16334
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 01/12/2024
‏مراد سعید خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے اچھا نہیں لگتا وفاق وزیر اعلیٰ ہاؤس پر ریڈ کرے۔ یہ ایک دہشت گرد ہے ریاستی اداروں پر دفاعی تنصیبات پر اور وفاق پر حملہ آور ہوا ہے اسے پکڑنےکیلئے وفاق کو کاروائی کرنی چاہیے قانون کی پاسداری کیلئے اچھے برے والی بات نہیں ہونی چاہیے۔
24512
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 01/12/2024
‏مراد سعید حماد اظہر سمیت دیگر اشتہاری مفرور پی ٹی آئی کے ہر پرتشدد احتجاج کو لیڈ کرتے ہیں مگر ریاستی ادارے انہیں گرفتار کرنے کی بجائے صرف بیان داغ دیتے ہیں کہ مفرور اشتہاری شرپسندوں کو لیڈ کرتے ہیں اور ریاست پر حملہ آور ہوتے ہیں، کیا اتنی رعایت کسی عام ملزم کیلئے بھی ہوتی ہے؟
04310
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 01/12/2024
‏حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میری امت میں مجھ سے زیادہ محبت رکھنے والے لوگوں میں سے وہ بھی ہیں جو میرے بعد آئیں گے، ان کی یہ آرزو ہوگی کہ کاش و ہ اپنا گھر بار اور مال سب قربان کرکے کسی طرح مجھ کو دیکھ لیتے۔
25714
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 01/12/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0255
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 30/11/2024
بلیو سکائی پر تو کافی رونق لگ گئی ہے، تھریڈ ایپ تو دو چار دن میں ہی فارغ ہو گئی تھی
0245