Sign in

ناراض ن لیگی

@tanveerpk-0313.bsky.social
4.6K followers 7.3K following 97 posts

مجھے آپ کے حسن، خوبصورتی، آپ کے لباس، آپ کے خاندانی شجرہ نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری, دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے-

PostsRepliesMedia
Reposted by ناراض ن لیگی
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 03/01/2025
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اچھا اقدام کیا ہے، ہسپتال میں بہت بہتری آئی ہے پہلے قطاروں میں لگتا پڑتا تھا اب نہیں لگتے پہلے چیک اپ کیلئے کافی پریشانی ہوتی تھی اب بہت آسانی ہوگئی ہے
1328
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 01/01/2025
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انشاءاللّٰہ 🇵🇰 #NewYear2025
پرائم منسٹر آف پاکستان
161
Reposted by ناراض ن لیگی
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 29/12/2024
سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا، کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔ (صحیح بخاری،۴۶۷)
1175
Reposted by ناراض ن لیگی
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 15/12/2024
" وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ چین مکمل 🇵🇰🇨🇳 " وطن واپسی کے لئے روانہ 🔴 وزیراعلی مریم نواز شریف کو ایئرپورٹ پرڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلی حکام نے رخصت کیا
0409
Reposted by ناراض ن لیگی
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 11/12/2024
شریف خاندان کو ہر ملک عزت اور احترام سے دیکھتا ہے اور اعتماد کرتا ہے پھر انویسٹمنٹ کرنے میں ہچکچاہٹ بھی محسوس نہیں کرتا ہے
0202
Reposted by ناراض ن لیگی
Abdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 11/12/2024
یہ ہے جامع مسجد دمشق کا وہ سفید منارہ جہاں قرب قیامت حضرت سیدنا عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا۔...
1113
Reposted by ناراض ن لیگی
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/12/2024
ایک پلان تم بناتے ہو ایک پلان اللّہ بناتیں ہیں اور سب سے بہتر اللّہ پلان بنانے والا ہے.
1164
Reposted by ناراض ن لیگی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 10/12/2024
36416
Reposted by ناراض ن لیگی
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 09/12/2024
تسی بس چاچو دیاں سپیڈاں چیک کرو ۔۔۔😍
3364
Reposted by ناراض ن لیگی
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/12/2024
اس وقت چار وزیراعلی ہیں لیکن چائنہ نے صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو بلایا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کون کام کرنے والا اور کون ناکارہ!!🔥❤️
1296
Reposted by ناراض ن لیگی
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 08/12/2024
شام میں بشار الاسد حکومت ختم ہو گئی- شامی صدر بشارالاسد ملک سے فرار، باغیوں نے دمشق پر قبضہ کر لیا-
4327
Reposted by ناراض ن لیگی
Naghmana @naghmana.bsky.social · 08/12/2024
بہترین مسلمان وہ ہے جس کی تنہائی بھی پاکیزہ ہو۔۔۔۔۔ لیکن افسوس۔۔۔۔۔ مسلمانوں کے یہ اعدادوشمار شمار کچھ مختلف حقائق بتا رہے ہیں ۔
3212
Reposted by ناراض ن لیگی
Kmalik @khmalik.bsky.social · 08/12/2024
‏حقیقی عسکری مصنوعات !!! یوتھیو انکا باٸکاث کرنا نہ بھولیے گا۔
3379
Reposted by ناراض ن لیگی
Kmalik @khmalik.bsky.social · 08/12/2024
‏جس جس نے جعلی لاشیں بیچ کر ڈالر کمائے،لائیک اور ویوز حاصل کیے میڈیا اور سوشل پر فیمز حاصل کیا،اب انکو یا تو ثبوت دینے پڑیں گے چھتر پریڈ ہوگی،فیصلہ ہوگیا
0194
Reposted by ناراض ن لیگی
Aaish ali @farahali.bsky.social · 08/12/2024
ہیبت+محبت❣️❣️
2272
Reposted by ناراض ن لیگی
Syed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 08/12/2024
‏"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،تم بچپن سے نافرمان تھے ،تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے ،تم خدا کے بھی نافرمان تھے ،تم بیوی کے بھی نافرمان تھے ،بچوں کے بھی نافرمان تھے ،نافرمانی تمہارے خون میں ہے"۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
15518
Reposted by ناراض ن لیگی
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 08/12/2024
‏مریم نواز چین پہنچ گئی، بیجنگ ایئرپورٹ پر شاندار استقبال۔
0297
Reposted by ناراض ن لیگی
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 08/12/2024
کوئی اِس غلط فہمی میں نا رہے کہ انفالو کر کے فالو رہے گا کدی سوچنا وی نا #everyone
0163
Reposted by ناراض ن لیگی
Samia @lostinsight.bsky.social · 08/12/2024
مڈل ایسٹ ممالک کی صورتحال دیکھ کر پہلے اللہ کا شکر دل سے نکلتا ہے پھر نوازشریف کا شکریہ نکلتا ہے۔نوازشریف نے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ورنہ آج پاکستان کا حال بھی شام،لیبیا،لبنان،عراق جیسا ہوتا۔بیشک فوج بھی ملک کی بقا کی ضامن ہوتی ہے لیکن ایٹمی طاقت ہونا اصل بقا کی ضامن ہے۔
4488
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 08/12/2024
پشاور کی کون سی جیل محفوظ ہے درخواست کے ساتھ شہری کو جیل کا ذکر بھی کرنا چاہئیے تھا
031
Reposted by ناراض ن لیگی
Jamal khattak @jk0109.bsky.social · 08/12/2024
051
Reposted by ناراض ن لیگی
Mughal G @imran4.bsky.social · 08/12/2024
ھربنس پورا نہر پر 350 ملین کی لاگت سے پہلا تیرتا ھوا ریسٹورنٹ۔۔۔۔
2136
Reposted by ناراض ن لیگی
Jami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 08/12/2024
شام کی جیلوں سے جو ریکارڈ مل رہے ہیں اس کے مطابق لوگوں کو گھر میں نماز باجماعت پڑھنے پر بھی جیل بھیجا ہوا ہے ایسے ایسے لوگ جیل سے رہا ہوئے ہیں جنہیں دنیا میں کیا ہوا اس کی خبر تک نہیں ہے
0113
Reposted by ناراض ن لیگی
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 08/12/2024
*شیخ کتنے شان و شوکت سے بیٹھا ہوا ہے* *بھائیو ! اسلام جب بھی آیا ہے بڑے شان و شوکت سے آیا ہے بھیک مانگ کر نہیں* *لواء التوحید* 🏳️
1143
Reposted by ناراض ن لیگی
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 08/12/2024
‏تکبر چھوڑو عاجزی پیدا کرو ۔۔ ایسے ھوتے ھیں لیڈر میاں صاحب دی گریٹ ❤️
1298
Reposted by ناراض ن لیگی
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 08/12/2024
کل میں نے فوجی سیمنٹ کی بوری خریدی اور جب کھولی تو اس میں سے ایک پرچی نکلی جس پر لکھا تھا کہ 🤣 " یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آئے ہو "
0235
Reposted by ناراض ن لیگی
Mian Sajid zia @mian-sajid-zia.bsky.social · 06/12/2024
یار تعجب اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ میں جن کو اکثریت سے فالو کرتا ہوں ان میں زیادہ تر تو میں نواز شریف یا مریم نواز کا فوٹو دیکھ کر ہی فالو کر لیتا ہوں مگر وہ فالو بیک نہیں دیتے جس سے شک پڑتا ہے کہ وہ اصل نواز شریف ہی ہیں۔ بئی خوف خدا کریں اک دوسرے کو فالو بیک کریں
3265
Reposted by ناراض ن لیگی
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/12/2024
‏مسلسل چار روز سے شوکت خانم کی فنڈنگ میں کمی گزشتہ چار دنوں سے شوکت خانم کی فنڈنگ میں 10 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اخے عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ویلڈن میرے پاکستانیو
0244
Reposted by ناراض ن لیگی
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/12/2024
وہ وقت بھی جلد آئے گا جب عمران خان بھی میاں صاحب سے معافی مانگے گا۔۔۔
14812
Reposted by ناراض ن لیگی
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 06/12/2024
‏فوج کی زمین واپس کرو۔۔۔۔۔اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں.....شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے اسوقت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے DHA میں عطیہ کی تھی ۔۔۔۔۔زمین واپس کرو واپس کرو
2289
Reposted by ناراض ن لیگی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 06/12/2024
ایک دور میں سائیکل پر لگی ھُوئی ڈینمو لائٹ آجکل کی لگژری گاڑی سے زیادہ باعث فخر ھُوا کرتی تھی۔
1425
Reposted by ناراض ن لیگی
PML-N @pmln9.bsky.social · 06/12/2024
‏ٹھگی شاہ نے سیاسی خط لکھا تاکہ 26آئینی ترمیم کو متنازع کیا جا سکے مگر جواب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایسا آئینہ دیکھایا کہ منہ اور کالا ہو گیا اور ساتھ 26آئینی ترمیم پر مہر تصدیق لگا دی
24812
Reposted by ناراض ن لیگی
Samia @lostinsight.bsky.social · 05/12/2024
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے یاد آیا سعودیہ والوں نے باجوہ کو کہا تھا کہ" یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ میں نے کہا آپ لوگ عمران خان کی یہ انٹرنیشنل بےعزتی بھول گئے ہو تو ذرا یاد ہی کروا دوں۔ 🤣
2489
Reposted by ناراض ن لیگی
Kmalik @khmalik.bsky.social · 05/12/2024
‏DHA لاہور میں آج دو لاکھ گھر بیچنے کیلئے خالی کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی ایچ اے میں مقیم سب یوتھیا خاندان آج رات ڈی ایچ اے کے باہر گذاریں گے اور اپنے گھر فروخت کر دیں گے۔ بائیکاٹ مکمل کیا جائے گا اور بھاگیں گے تو ہر گز نہیں۔
1307
Reposted by ناراض ن لیگی
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 06/12/2024
1494
Reposted by ناراض ن لیگی
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 06/12/2024
کاش محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سندھ کی وزیراعلی ہوتیں۔🤲🤲
7447
Reposted by ناراض ن لیگی
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 06/12/2024
عمران احمدی نیازی نے سول نافرمانی کی دھمکی دی ہے تمام پاکستانیوں نے اس غدار وطن یہودی ایجنٹ کو یہاں بھی شکست دینی ہے
4289
Reposted by ناراض ن لیگی
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 05/12/2024
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اب آپ ہمت پکڑیںُاور اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں اور ان کو سزائیں دیں آپ یوتھیاپہ کلٹ کو ختم کریں اور ملک پاکستان کو خقیقی سیاستدانوں کے حوالے کریں
0245
Reposted by ناراض ن لیگی
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 05/12/2024
پی ٹی آئی کو راہ راست پر لانے کا آغاز ہو گیا ھے کئے راہنما گرفتار،راجہ بشارت، عمرایوب گرفتار، شیدا ٹلی، اور ان کے بھتیجے پر فرد جرم عائد، 9 مئ کے مقدمات کا آغاز ڈی چوک پر دھاوا بولنے والے بھی نہیں بچ پائنگے، یہی عمران خان کا آخری پتا تھا شاید جو کھیل گیا اپنے آپ سمیت سب کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا
1269
Reposted by ناراض ن لیگی
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024
#غنڈہ_پور کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط: اسلام آباد احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے ہمارے غنڈوں کو رہا کیا جائے اور ہماری شلواریں واپس کی جائیں۔
13913
Reposted by ناراض ن لیگی
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 05/12/2024
‏گرفتاریوں کا نیا سلسلہ ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور احمد چٹھہ بھی گرفتار ۔۔۔تیاری کرلو بس بہت ھوگیا
0266
Reposted by ناراض ن لیگی
Kmalik @khmalik.bsky.social · 05/12/2024
عمران ریاض کو ہماری ساری صحافتی برادری باقاعدہ صحافی مانتی غنڈا پور نے اس کائنات کی غلیظ ترین گالیاں دی ہیں ایک صحافی پورے ملک سے چسکا بھی نہی کیونکہ پتہ انہیں بھی یہی سننا پڑے گا ڈرتے ہیں
1254
Reposted by ناراض ن لیگی
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 05/12/2024
2015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے
06121
Reposted by ناراض ن لیگی
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 05/12/2024
راولپنڈی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت نے عمران خان کی عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست بھی خارج کردی۔۔
02210
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 05/12/2024
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی ہےکہ کب کہنا ہے عقل طے کرتی ہے کہنا بھی ہے یا نہیں۔.
طرز زندگی
1112