ویسے عمران خان بھی نا حد کرتا ہے ایسے لوگوں کو پارٹی کے سربنا بنایا ہے کہ وہ خان کے لیے ایک اواز بھی نہیں اٹھا سکتا ہے اج بھی وہ گئے خان کے لیے کہ احتجاج کینسل کرو یہ کرو لیکن خان نے کتوں کی طرح بگایا ادھر سے اج بشرا بی بی نے جو بات کی ہے وہ خان کا بات ہے یہ بات ماننا چاہیے ڈی چوک سے واپس نہیں جانہ