Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 23/12/2024اگر آپ اپنے بڑھتے پیٹ سے پریشان ہیں اور بغیر کسی ایکسرسائز کے وزن کم کرنا چاہتے تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں . 010
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 23/12/2024Female client weight reduced 3kgs in just 7days . 000
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 23/12/2024Female client weight reduced after joing 25daya . 000
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 23/12/2024اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُهُ 000
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 13/12/2024کیا یہ خان صاحب کے ساتھ مخلص ہیں پلیز کمنٹس میں ضرور اپنی رائے کا اظہار کریں #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی 010
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 13/12/2024آپ سردیوں میں موٹر بائیک پر کراچی یونیورسٹی روڈ سے ملیر کینٹ جا تے ہوئے 🥶 🥶 010
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 13/12/2024اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید 030
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 10/12/2024دسمبر کی سرد موسم میں ہر سال اس ککڑی کو انڈے دینے مارکیٹ میں اتارا جاتا #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی 020
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 10/12/2024پنوتی چائنہ بھی پہنچ گئی ،ابھی چین کا چین بھی گیا #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی 020
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 10/12/2024 غیر ممنوع اشیاء میں پلیز اسکو بھی ایڈ کر لیں #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی 042
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 10/12/2024نیب والے نا محرم ہیں ،کوئی بتائے گا کیا یہ چینی محرم ہے بڈھی کا #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی 020
Reposted by Fitrition pk💙INSAFIANS @insafians.bsky.social · 06/12/2024🚨 پاکستانیوں سن لو وقت ا گیا ہے کہ ہم اب سِول نافرمانی کی کمپین شروع کریں ✊ 1189
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 06/12/2024جہاں زباں بندی ہو وہاں ہر شے بولے گی #گولی_کیوں_چلائی 010
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 28/11/2024ہمارے ٹیکس سے خریدی گئ یہ گولی ہمیں للکار نہیں بلکہ بغل گیر ہو کر ماری گئی 000
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 27/11/2024یقین نہیں آرہا کہ نماز پڑھتے ہوئے شخص کو اپنے پاکستانی مسلمان نے ہی نیچے پھینک کر شہید کردیا شاہد کوئی صہونی بھی ایسا نہ کرتا۔ اللہ اس ظالم کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا دے۔ 011
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 27/11/2024ہمارے سینکڑوں افراد شہید جبکہ ہزاروں زخمی ہیں ہمارے شہدا کی لاشیں واپس نہیں کی جا رہیں ایسی بربریت نہیں دیکھی گئی۔ ایم این اے شفقت عباس اعوان 020
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 26/11/2024. احتجاج کرنے والے پرامن اور قانون پسند پاکستانی ہیں۔ لیڈر کو باہر نکالنا ہے مزیدمشکل میں نہیں ڈالنا۔ 000
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد : جی ٹی روڈ پر زرتاج گل اور عون بپی کی قیادت میں روانہ ہونے والے قافلے کو بدترین رکاوٹیں لگا کر روکا ہوا ہے #islamabad #imrankhan #VARIL #bluesky #BreakingNews 001
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل #imrankhan #bluesky #varil #islamabad 010
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024پٹھان بھائی پنجاب پولیس کی قیدیوں والی وین لے کر اسلام آباد رواں دواں 000
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجائیں گے ہمیں مارچ کو ختم نہیں کرنا، بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب 000
Reposted by Fitrition pk💙Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں 410558
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024پولیس فائرنگ ہزارہ کے قافلے کے دو کارکنان زخمی 020
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024🚨 پولیس آگے آگے کارکنان پیچھے پیچھے بہتر ہے غاصب قوتیں سرنڈر کر دیں ۔ صدام ترین #islamabad #imrankhan #VARIL #pakistan #bluesky 043
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024حسن ابدال کے مقام پر پولیس حفاظتی سامان چھوڑ کر فرار ۔ سامان کارکنان کے قبضے میں 011
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 25/11/2024پنجاب علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کے قریب پہنچتے ہیں80 فیصد قافلوں کے ساتھ نکلے گا۔ صدیق جان پنجاب کے حوالے سے فکر مند مت ہوں پنجاب تیار ہے بس انتظار ہے 110
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 24/11/2024لندن احتجاج میں ایک صومالین عورت اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہیں، عمران خان کے لئے کھڑے ہوجاو ورنہ صومالیہ کبھی بھی واپس صومالیہ نہیں بنے گا امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان ❤️ #imrankhan #Islamabad #bluesky 042
Reposted by Fitrition pk💙Raja Babar Hussain @rajababar.bsky.social · 24/11/2024نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَ فَتْحٌ قَرِیبٌ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 142
Reposted by Fitrition pk💙PTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 02712
Reposted by Fitrition pk💙PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 24/11/2024جاگ اُٹھا ہے سارا وطن ۔۔۔ پختون خواہ سے ایسے لوگ نکل رہے ہے ایک دوسرے کو نکلنے کی دعوتیں دے رہے ہے جیسے فرض کی ادائیگی ہو ۔۔ #فائنل_کال_24نومبر 0163
Reposted by Fitrition pk💙Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024@tahiramin1.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائ 82316
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 23/11/2024لکھ لیں 24 نومبر کو ان تمام کنٹینرز کے اوپر بھی عوام کا ہی راج ہوگا🫵🏻 030
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 22/11/2024الرٹ 🛑 آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!" 0102
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 22/11/2024 ایک ایپلیکشن ہے،اسے گوگل سٹور سے جا کر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اسکو استعمال کرنے کے لیے آپکو انٹرنیٹ بھی نہیں چاہیے ہوتا۔ احتجاج کے دوران یہ بہت کام ائے گی۔ اورسیز دوستوں سے رابطہ بھی رہے گا اور معلومات بھی شئیر ہوتی رہے گی۔ سب تک پھیلاو اسے 021
Reposted by Fitrition pk💙K H A N /PTI 🇵🇰 / 🇬🇧 @khankhail.bsky.social · 22/11/2024@tayybaraja.bsky.social 021
Reposted by Fitrition pk💙ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 21/11/2024Only #PTI_Followers Follow & RT 👇 @ptif.bsky.social @rukhtam89.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @jiyatutu.bsky.social @atta4540.bsky.social @qureshiu.bsky.social @naeem86.bsky.social @adil804.bsky.social @irmakhan.bsky.social @jokkeerrr2.bsky.social @ptifollowers.bsky.social 3511256
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 22/11/2024نیلے آسمان کے نیچے بسنے والوں کو میرا سلام پہنچنے 💙💙🙋 110
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 21/11/2024اور بٹن دبانے والے بچ جائیں گے 😁 مسلسل ناکامیوں کے بعد زینی حالت تشویشناک لگ رہی ہے 231
Reposted by Fitrition pk💙🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024ماشاءاللہ امت مسلمہ کے لیڈر کے 21 ملین فالورز پورے ہوگئے، مبارک ہو خان صاحب ❤️ 0164
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 21/11/2024الحمداللہ اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہوگئی ہے 030
Fitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 20/11/2024نیلے آسمان کے نیچے بسنے والوں کل خان صاحب آ ہا ہے استقبال کے لئے تیار ہو جاو 010
Reposted by Fitrition pk💙Naseeb Ullah @naseebullahgill.bsky.social · 19/11/2024نکلو اپنے آج اپنے مستقبل کی خاطر ✌️#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان 022