Reposted by Tahir AminISF Official @isf-official.bsky.social · 23/12/2024عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی 1177
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 18/12/2024Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khanmedia.tenor.coma group of people sitting in a room with the words osama ht on the topALT: a group of people sitting in a room with the words osama ht on the top 010
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 11/12/2024اس کے ںعد شعیب اختر اور عامر سہیل کو تیار کیا جارہاہے 011
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 09/12/2024دعاوں میں بہت اثر ہوتا ہے ۔ اپنے اللہ سے عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے دعا کیجئے ۔بیشک وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے 000
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 07/12/2024فلسطین کے مظلوم مسلمان کی آواز بنیئے ۔ آواز اٹھائیں ہوسکتا ہے یہ سب آوازیں مل کر کوئی وزن بن جائیں اور نہتے مسلمان مزید تکالیف سے بچ جائیں ۔ہماری آواز کا رخ اپنے مسلمان حکمرانوں کی طرف ہونا چاہیے تاکہ ان پر پریشر پڑے اور وہ ملکی سطح پر فلسطین کے لئے آواز اٹھائیں ۔ #SaveGaza #Gaza 133
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 07/12/2024فلسطین میں ظلم و بربریت اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے ،کوئی مسلمان ملک ،مسلمان جماعت ،گروپ یا حکمران اتنی جرات نہیں کر رہا کے وہ مظلوموں کے لئے آواز اٹھائے!!! مسلمانوں کا اپنے حکمرانوں سے سوال کرنے کا اختیار کہاں گیا؟ مسلمانوں کا جذبہ جہاد کہاں گیا؟ کیا ہم صرف کاغذی مسلمان رہ گئے ہیں؟ #Gaza 011
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 06/12/2024بائیکاٹ سب سے کمزور اور سب سے پرامن طریقہ ہے کسی طاقتور کیخلاف اپنے مطالبات کو منانے کے لئے لہذا گزارش ہوگی اس کو غداری سے تشبیہ دینے کے بجائے اس تعداد کو گنتی کیا جائے اور احساس پیدا کیا جائے کے ہم کیوں غیر مقبول ہورہے ہیں۔ 072
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 06/12/2024 عمران خان ،پاکستان اور فلسطین کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے لئے دعائیں ۔ جمعہ مبارک 010
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 04/12/2024جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے شہریوں پر گولی نہ چلا کر خود کو آئین اور ریاست کا وفادار ثابت کیا ۔ 020
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 03/12/2024فوج نے اپنے مذہب اور اپنے آئین کی خلاف ورزی نہیں کی ،شہریوں پر گولی نہیں چلائی اور واپس اپنی بیرکوں میں چلے گئے ۔ مہذب قوموں کے مہذب فوجی 020
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 03/12/2024پنجاب میں پشتون کا داخلہ بند کرنے یا ان کا شناختی کارڈ دیکھ کر گرفتار کرنے کی مذمت پنجاب کے شہریوں سے آنی چاہیے تو زیادہ مناسب ہوگا ۔کیونکہ یہ ایک انتہائی بھیانک کھیل ہے جو حکومت اس وقت کھیل رہی ہے ،لوگوں کو پاکستانی منانے کے بجائے صوبائی بنانا اور تعصب والے جملے کسنا بہت شرمناک ہے ۔ 010
Reposted by Tahir AminISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا 58237
Reposted by Tahir AminOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 02/12/2024جس سفاکیت سے انہوں نے قتل عام کیا ہے یہ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مریں گے انشا اللہ🙏🙏 1175
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 03/12/2024گنڈاپور اور مہر شرافت کی لڑائی ان کا اپنا ذاتی معاملہ ہے اور عوام کو کسی کی بھی سائیڈ لینے سے گریز کرنا چاہیے بلکہ دونوں تنقید کے ہی مستحقِ ہیں ۔ 000
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 03/12/2024یہ صرف لکھنے کی حد تک نہیں ہے بلکہ صبح شام میرے دل سے یہی دعا نکلتی ہے۔ پروردگار ۔۔ عمران خان کی حفاظت فرما ۔ ہم سب کو مشکل کی اس گھڑی میں عمران خان کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کرنا چاہیے ۔ 000
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 02/12/2024Apni list revisit karin jo follow kr ke unfollow karte hen onn ko ap ne unfollow karin 000
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 02/12/202415 accounts ko unfollowed kar dya ha jino ne muje Followed kr kr Unfollow kiya ta. Tit for tat. 000
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 02/12/2024ظالمو کا ہاتھ اللہ کی قدرت سے بہت بہت بہت چھوٹا ہوتا ہے لہٰذا اپنے رب سے ان ظالمو کے شر سے پناہ مانگو ۔ بیشک وہی زندگی اور موت کا مالک ہے 010
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 30/11/2024یا اللہ انھیں نیست ونابود کر جنھوں نے نہتے لوگوں پر رات کی تاریکی میں گولیاں چلائیں ۔ #IslamAbadMassacre 000
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 25/11/2024رینجرز کو مظاہرین پر تشدد کے لئے استعمال کرنا محسن نقوی کا بدترین فیصلہ ہے ۔یاد رکھیں پُرامن مظاہرین کو اشتعال دلانا کسی بڑے خطرے کا باعث بن سکتا ہے ۔ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں 010
Reposted by Tahir AminUmar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/202426 نمبر چونگی جھنگی سیداں والی سائیڈ پر تحریک انصاف نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ ترنول والی سائیڈ پر ابھی بھی مزاہمت جاری ہے، اور مین سرینگر ہائی وے پر G-14 کی طرف سے بھی ورکرز آ گئے ہیں۔ اب رینجرز کے پاس بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں 032
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 25/11/2024الحمدللہ مین قافلہ اسلام آباد پہچ گیا ۔ اسلام آباد کے لوگ قافلے پر پھول نچھاور کرتے ہوئے 032
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 25/11/2024احتجاج تو 21 نومبر کو ہی کامیاب ہوگیا تھا جب حکومتی خوف نے احتجاج کال سے تین دن پہلے ہی اسلام آباد اور لاہور کو کنٹینرز کی فصیلوں سے ڈھانپ دیا تھا ۔ تمام بزنس بند سکول کالج بند ہوٹل اور ہاسٹل بند۔ انٹرنیٹ بند اشیاء خوردونوش کی ترسیل بند۔ #FinalCall 020
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 25/11/2024لاہور سے لیکر جہلم تک جی ٹی روڈ کے گردونواح کے پاکستانیو۔ !!! تاریخ میں ایسے لمحات بار بار نہیں آتے ، اپنے کنفرٹ زون سے نکلو، خوف کے بتوں کو جلا کر ڈی چوک کی طرف بڑھو ۔ پاکستان آپکا منتظر ہے !! #FinalCall 021
Reposted by Tahir AminPTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 24/11/2024الحمدللہ کارکنان نے غازی بروتھہ پل سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا۔ پل پر موجود ٹرکوں کو ہٹایا جا رہا ہے۔ کارکنان آگے بڑھنے لگے۔ 053
Reposted by Tahir AminTahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 21/11/2024This is the new social world #BlueSky #Bsky 🌎 Follow and get a follow back. 152
Reposted by Tahir AminMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024ڈھوک کالا خان میں نوجوان کو سیدھی گولی ماری گئی پنڈی پولیس کی طرف سے 23424
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 24/11/2024پاکستانی اسٹیبلشمنٹ عوام کو عملی طور پر پڑھا رہی ہے کے شمالی کوریا میں زندگی کیسے گزاری جارہی ہے ۔ 000
Reposted by Tahir AminSaqib Qureshi @saqibqureshi77.bsky.social · 24/11/2024آئینی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی پرامن جمھوری جدوجہد منزل کے حصول تک جاری رہے گی انشاء اللہ وہ دیکھو سامنے منزل ہے آزاد خودمختار پاکستان #ReleaseImranKhan #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب 034